قربانی اور شہادتوں سے بلوچ قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس او آزاد
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1206دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او آزاد خضدار زون کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے...
جنوبی پختونخواکا مطالبہ کرنیوالے الگ صوبے کیلئے اسمبلی میں قرارداد لائیں، نوابزادہ جمیل بگٹی
کوئٹہ (آن لائن) نواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے خضدار میں بلوچ اساتذہ پروفیسر عبدالرزاق زہری کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان دشمن قوتیں بلوچستان کو جہالت...
بلوچستان میں روزانہ بچیاں ملالہ کی طرح ظلم کا شکار ہوتی ہیں ، بلوچ یوتھ ونگ
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ یوتھ ونگ کے صدر امداد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کئی ایسی ملالہ ہیں جو ریاستی ظلم و جبر کا شکار بن رہی ہیں، ریاستی فورسز بے دردی سے بلوچ عوام پر ظلم ڈھا رہی ہیں اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں...
کالعدم تحریک طالبان نے شام میں بھی اڈا بنالیا،برطانوی نشریاتی ادارہ
لندن…برطانوی نشریاتی ادارے نے خبر دی ہے کہ کالعدم تحریک طالبان نے شام میں بھی اپنا اڈا قائم کرلیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ان اطلاعات پر ردعمل سے گریز کیا ہے۔بی بی سی کے مطابق پاکستانی طالبان نے اسے بتایا ہے کہ انہوں نے شام میں...
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ڈرون حملہ،2افراد ہلاک
شمالی وزیرستان…شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں جاسوس طیارے کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے موسکی میں جاسوس طیارے سے ایک گھر اور موٹرسائیکل پر 2میزائل داغے گئے۔ حملے میں 2افراد موقع پر ہی ہلاک...
15 سال کی بھارتی رضیہ سلطانہ کیلئے پہلا ملالہ ایوارڈ
میرٹھ…بھارت میں مزدور بچوں کوتعلیم کی طرف راغب کرنے والی 15 برس کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ دیا گیا۔ ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں خصوصی تقریب کے دوران نانگلہ کھمبا گاوٴں سے تعلق رکھنے والی رضیہ سلطانہ کو...
قیام پاکستان سے بلوچستان کیساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں، جماعت اسلامی
کوئٹہ ( آن لائن ) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو معاشی آئینی حقوق دینا وقت کی اہم ضرورت ہے صوبے میں قتل وغارت گری ، دشمن کی مداخلت ، سیکورٹی فورسزکی طاقت کا بے جااستعمال اور لاشوں کے مظالم ختم...
بلوچ دانشوروں کا آئے روز قتل عام سچائی کو ختم کرنیکی سازش ہے،بی این ایم
کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے بلوچ دانشوروں،پروفیسروں کا آئے روز قتل عام دراصل علم ،قلم و سچائی کو قتل کرنے کی کوششیں ہیں۔کل پروفیسر عبدالرزاق بلوچ کی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں...
بلوچستان کے حالات عالمی اداروں کے فوری مداخلت کا تقاضہ کررہی ہے، بی ا یچ آر او
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1204دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء...
حقانی نیٹ ورک آئی ایس آئی اور سی آئی اے کی تخلیق ہے، شجاع پاشا
اسلام آباد(آئی این پی )آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے پرویز مشرف، خفیہ ایجنسیوں اور میڈیا سمیت سب پر تنقید کی۔جمعرات کو نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا...
بلوچ جدوجہد نے حکمرانوں کو بوکھلا دیا ہے ، کامیابی قریب ہے،بلوچ یکجہتی کونسل
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1203دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بلوچ یکجہتی کونسل کا ایک وفد لاپتہ شہداء کے لواحقین سے اظہار...
کراچی خودکش دھماکا،بلال شیخ،پولیس اہلکاروں سمیت4افرادجاں بحق
کراچی…کراچی میں گرومندر کے قریب خودکش دھماکے میں صدرکے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ ، دوپولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خودکش حملے میں بلال شیخ کو ہی نشانہ بنایا گیا تھا۔بلال شیخ کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب...
چھ نکات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ماحول سازگار بنایا جائے تو مذاکرات ہوسکتے ہیں، سردار اختر مینگل
اسلام آباد(خبر رساں ادارے) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنما سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ نواب اکبر بگٹی کا قتل بلوچستان کو تباہی کی طرف لے کر گیا،66برسوں میں بلوچستان کی اہمیت کو کوئی نہیں سمجھ...
بینک آف پنجاب :پرویز اور مونس الٰہی نے2.2ارب روپے نکلوائے
اسلام آباد…بینک آف پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور وجاہت حسین نے اثرورسوخ استعمال کر کے 2.2 ارب روپے نکلوائے۔چیف جسٹس افتخا رمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بینک...
حید ر آباد دکن: ہوٹل کی عمارت گر گئی،5افراد ہلاک ،10زخمی
حیدرآباد …بھارت کے شہر حیدرآباد میں ہوٹل کی عمارت گرنے سے 5 افرا دہلاک ہوگئے ، متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں دو منزلہ ہوٹل کی عمارت گرگئی ، عمارت حادثے میں 5 افراد ہلاک 10 زخمی...