کاشفی
محفلین
قربانی اور شہادتوں سے بلوچ قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس او آزاد
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1206دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او آزاد خضدار زون کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگر تاریخ ظلم کے خلاف جدوجہد کا نام ہے ہم بغور دیکھیں اور مطالعہ کریں کہ سبھی اقوام کو موقع ملتا ہے اور مل رہا ہے کہ ظلم کے خلاف جدوجہد کریں آزادی اور مساوات کا راج قائم کرکے تاریخ میں اپنا نام روشن کریں انسان کو انسانیت کا درجہ دلائیں اس موقع کا فائدہ جن جن اقوام نے اٹھایا وہ سرخ روح ہوئے ناجدار ہوئے عظیم ور بہادر اقوام ثابت ہوئے ہیں خوش قسمتی سے بلوچ قوم نے ہر دور میں سرزمین پر بیرونی حملہ آوروں قبضہ گیروں کے خلاف جنگ لڑی ہے بلوچ تاریخ بہادر سوز ماؤں کی وطن پرستی جانثاری کی عظیم داستانوں سے بری پڑی حمل وجہیند کے جنگ ہوں یا خان محراب خان کا جنگ ہویا بابو نوروز خان علی محمد سفر خان کی بہادرانہ شہادتیں ہوں یا اس دور کے اکبر خان بالاچ خان تک تمام شہداء کی عظیم قربانیوں جدوجہد نے جہاں قوم میں حریت کا جذبہ تیز تر کرکے قطعی طور پر تہذیب کے حلقے میں شامل ہونے کی جستجو برپا کردی وہی حریت پسند بلوچ سماجی جزبے کو عالمی دنیا پر آشکار کردیا ہے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین قدیر بلوچ نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دشمن جانے جتنے بھی بلوچ شہید کرے تایک ثابت کریگی کہ دشمن کی اس اس طرح بے دردی سفاکیت تحریک کیلئے نیک شگون ہے ہر ایک فکری سنگت کی شہادت سے ہزاروں بلوچ جذبہ قربانی کے ہتھیار سے لیس ہوکر وطن وقوم کی خاطر مرنے اور مارنے کو تیار ہورہے ہیں جنون کی حد تک انتقام کا جذبہ ہر دل میں بیدار ہورہا ہے کاروان چلتا رہے گا شہداء کی یادیں ہمیشہ حوصلہ بڑھاتی رہیگی ضرورت اس امر کی ہے کہ ذاتی خواہشات غرض انا پرستی کا ہلی وگروہی سوش سے پاک ہر پختہ ارداروں کے ساتھ ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے دشمن کی ہر سفا کی کا جواب دینے کیلئے یک جان ہوکر اپنی قومی قوت کو مضبوط سے مضبوط کرنا ہوگا ۔