کاشفی

محفلین
droneattackkills2_7-14-2013_109284_l.jpg
شمالی وزیرستان…شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں جاسوس طیارے کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے موسکی میں جاسوس طیارے سے ایک گھر اور موٹرسائیکل پر 2میزائل داغے گئے۔ حملے میں 2افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔حملے کے بعد بھی علاقے میں ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔
 
Top