نتائج تلاش

  1. حسان خان

    جمہوریۂ تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں گیارہویں بین الاقوامی مسلم فلم جشنوارے کا آغاز

    روسی وفاق کی جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں 'بین التمدنی مکالمے سے مکالمے کے تمدن کی جانب' کے نعرے کا ساتھ منعقد ہونے والے گیارہویں قازان بین الاقوامی مسلم فلم جشنوارے کا ایک پُراحتشام تقریب کے ساتھ آغاز ہو گیا ہے۔ مجلسِ مفتیانِ روس کی کوششوں سے سالِ ۲۰۰۵ء سے شروع ہونے والے اس جشنوارے...
  2. حسان خان

    ترکمنستانی مکاتب میں تعلیمی سال کا پہلا دن اور یومِ علم

    روس میں اور سوویت اتحاد سے آزاد ہونے والی ریاستوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم ستمبر کو ہوتا ہے اور اس روز پہلی دفعہ مکاتب میں قدم رکھنے والے بچوں کے جشن میں 'یومِ علم' منایا جاتا ہے، جس میں ان تازہ واردانِ مکتب کو پھول تھما کر ان کا استقبال کیا جاتا ہے اور ان کی علمی سفر کے آغاز کی خوشی میں...
  3. حسان خان

    مست ہیں ہم خراب حالی میں - حکیم سید ضامن علی جلال لکھنوی

    مست ہیں ہم خراب حالی میں خوش ہیں رندانِ لاابالی میں رشکِ یوسف ہیں خوش جمالی میں شہرہ اُن کا ہے بے مثالی میں ٹھوکریں اُن کی کھائے جا اے دل سرفرازی ہے پائمالی میں اپنی کشتِ عمل ہے کیا سرسبز لاکھ دانے ہیں ایک بالی میں کیوں نہ بے فیض ہوں یہ زاہدِ خشک خاک اُڑتی ہے خشک سالی میں سجدے کرنے سے بھی...
  4. حسان خان

    در کنجِ دلم - تاجک گلوکارہ شبنم ثریا (مع فارسی متن و اردو ترجمہ)

    www.youtube.com/watch?v=_hGatmzuAW0 https://playit.pk/watch?v=_hGatmzuAW0 http://pamirsong.com/shabnam-suraya-dar-konj-delam/ در کنجِ دلم عشقِ کسی خانه ندارد کس راه در این کلبهٔ ویرانه ندارد میرے دل کے گوشے میں کسی کا عشق نہیں بستا؛ کوئی بھی اِس ویران کُلبے تک (آنے کی) راہ نہیں رکھتا۔ در بزمِ...
  5. حسان خان

    "میر سید علی ہمدانی زبانِ فارسی کے مبلغ تھے"

    "میر سید علی ہمدانی کی بے نظیر شخصیت اور پُرثروت تالیفات زمانوں سے اہلِ علم و دانش کی توجہ کو جلب کرتی آ رہی ہیں۔" یہ بات آج شہرِ دوشنبہ میں عالموں اور دانشمندوں کی موجودگی میں منعقد ہونے والے موتمر 'میر سید علی ہمدانی کا عالمی تمدن میں مقام' کے دوران کہی گئی۔ مذکورہ موتمر بزرگ مفکر میر سید علی...
  6. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    روز عرسِ بیدل: روز چهارم ماه صفر یکی از روزهای‌ برجستهٔ تاریخ ادبیات افغانستان به شمار می‌آید و به نام "روز عرس بیدل" معروف است. این روز در غالب کشور‌های آسیای میانه که با ادبیات دری انس و الفت دارند و ادبیات مشترکشان به شمار می‌آید با مراسم خاصی تجلیل می‌شود. در تاجکستان و ازبکستان و سایر بلاد...
  7. حسان خان

    ابنِ سینا کے مقبرے پر ازبکستانی طبیبوں کے وفد کی آمد

    قرنِ چہارمِ ہجری کے بزرگ فلسفی اور طبیب شیخ الرئیس ابنِ سینا کی جائے ولادت بخارا سے تعلق رکھنے والے طبیبوں کے وفد نے ہفتے کی صبح ایرانی شہر ہمدان میں واقع ابنِ سینا کے مقبرے کا دورہ کیا۔ یاد دہانی: بخارا اور سمرقند ازبکستان کے فارسی گو اکثریتی شہر ہیں۔ ماخذِ تصاویر: ایرنا...
  8. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    آپ کو عید مبارک ہو! (اردو) عیدِ شما مبارک باد! (فارسی) عيدُكُم مبارك (عربی) بایرامینیز مبارک اولسون/bayramınız mübarek olsun (اناطولیائی ترکی) بایرامینیز مبارک اولسون/bayramınız mübarək olsun (آذربائجانی ترکی) بیرمینگیز مبارک بولسین/bayramingiz muborak bo'lsin (ازبک ترکی) بایرامینگیز مبارک...
  9. حسان خان

    قرغیزستانی دارالحکومت بشکیک میں نمازِ عید

    ماخذِ تصاویر: ریڈیو فری یورپ عکاس: اولان حسن علی ایف تاریخ: ۱۷ جولائی ۲۰۱۵ء قرغیز قومی ٹوپی آق قلپاق ختم شد! زبیر مرزا
  10. حسان خان

    قرغیزستانی شہر اوش کا 'افطار بازار'

    قرغیزستان کا شہر اوش ازبکستان کی سرحد کے نزدیک اور وادیِ فرغانہ میں واقع ہے۔ ماخذِ تصاویر: ریڈیو فری یورپ عکاس = شیرزاد یوسف اوف تاریخ: ۳۰ جون ۲۰۱۵ء
  11. حسان خان

    فارسی شاعری افسوس کہ ایامِ شریفِ رمضان رفت - میرزا محمد علی صائب تبریزی

    افسوس که ایامِ شریفِ رمضان رفت سی عید به یک مرتبه از دستِ جهان رفت افسوس که سی پارهٔ این ماهِ مبارک از دست به یک بار چو اوراقِ خزان رفت ماهِ رمضان حافظِ این گلّه بُد از گرگ فریاد که زود از سرِ ایِن گلّه شبان رفت شد زیر و زبر چون صفِ مژگان، صفِ طاعت شیرازهٔ جمعیتِ بیداردلان رفت بی‌قدریِ ما چون...
  12. حسان خان

    مسجدِ جامعِ بسطام

    ایرانی شہر بسطام کی یہ تاریخی جامع مسجد اور اس سے متصل برجِ کاشانہ ہلاکو خان کے پر پوتے اور مقتدر ترین ایلخانی فرمان روا سلطان محمود غازان خان کے حکم سے ۷۰۰ تا ۷۰۶ ہجری کے درمیان تعمیر ہوئے تھے۔ فارسی ویکی پیڈیا کے مطابق برجِ کاشانہ کا اصل نام برجِ غازانہ تھا لیکن بہ مرورِ زمانہ اس برج کا نام...
  13. حسان خان

    فارسی شاعری سعی کن در عزتِ سی پارهٔ ماهِ صیام - میرزا محمد علی صائب تبریزی

    سعی کن در عزتِ سی پارهٔ ماهِ صیام کز فلک از بهرِ تعظیمش فُرود آمد کلام آدمی ممتاز شد از سایرِ حیوان به صوم نامهٔ انسان به این مُهرِ خدایی شد تمام چون درِ دوزخ دهان گر چند روزی بسته شد باز شد چندین در از جنت به رُویِ خاص و عام خالِ رُویِ مه‌جبینان گر ز مُشک و عنبر است از شبِ قدر است خالِ چهرهٔ...
  14. حسان خان

    تاجکستانی نصابی کتاب میں شبلی نعمانی کا تذکرہ

    تاجکستان کے مکاتب میں رائج ادبیاتِ تاجک: برائے صنفِ دہم کی کتاب میں صائب تبریزی پر مضمون میں یہ چیز پڑھنے کو ملی: دانشمندِ هند شبلیِ نعمانی در 'شعرالجم' قضاوت می‌کند، که: "صائب، اگرچه تمامِ استادان و هم‌عصرانش را به ادب یاد می‌کرده، لیکن به بعضی اساتیدِ (استاد‌های) سخن نهایت عقیده‌مند بوده‌است...
  15. حسان خان

    تہران میں بین الاقوامی علامہ اقبالِ لاہوری موتمر کا انعقاد

    "طرزِ گفتارِ دری شیرین‌تر است" (اقبال لاہوری) تاریخ: ۱۴ جون ۲۰۱۵ء منبعِ تصاویر: خبرگذاریِ مہر افتخار عارف تین فارسی گو ممالک ایران، افغانستان اور تاجکستان کے پرچموں کے ہمراہ پاکستان کا پرچم فرہنگستانِ زبان و ادبِ فارسی کے رئیس غلام علی حدّاد عادل اور افتخار عارف افغان شاعر محمد افسر...
  16. حسان خان

    عہدِ اورنگزیب میں فارسی ادب کے نصاب میں شامل کتابیں

    شہنشاہ اورنگزیب کے دور میں مندرجہ ذیل کتابیں فارسی ادب کے نصاب میں شامل تھیں: نثر: ۱۔ بدیع الانشا یعنی انشائے یوسفی ۲۔ ملا جامی اور ملا منیر کی نثری نگارشات ۳۔ مکاتیبِ ابوالفضل ۴۔ شاہ جہاں کے منشی شیخ عنایت اللہ کا درسی رسالہ ۵۔ شیخ محمد صالح کی بہارِ سخن ۶۔ مکاتیبِ ملا منیر ۷۔ شیدا اور ملا...
  17. حسان خان

    سمرقندی فارسی کا دلچسپ لفظ 'کنفیکن'

    گذشتہ روز شہرِ سمرقند کے محقق و ادبیات شناس مرحوم رسول ہادی زادہ کی ایک نہایت دلچسپ اور مفید کتاب 'سمرقندیان چہ می گویند؟' نظروں سے گذری تھی۔ مذکورہ کتاب کے ابتدائی حصے میں مؤلف نے شہرِ سمرقند کی تمدنی حیثیت، یہاں فارسی زبان و ادب کی پیدائش، تاریخ اور موجودہ صورتِ حال، تیموریوں اور ازبک امراء کے...
  18. حسان خان

    گورسہ‌ک اول غنجہ لبی چاکِ گریبان ایدرز - سلطان محمد فاتح 'عونی' (ترکی غزل با اردو ترجمہ)

    گورسه‌ک اول غنجه لبی چاکِ گریبان ایدرز گل یوزڭ یادینه بلبل گبی افغان ایدرز اگر ہم اُس غنچہ لب محبوب کو دیکھ لیں تو ہم (دیوانوں کی طرح) اپنے گریبان کو چاک کر لیں گے اور اُس کے مانندِ گل چہرے کی یاد میں بلبل کی طرح نالہ و افغاں کریں گے۔ خسته دل قاپوڭه وارسه نوله تیمار ایستر ینه بو درده آنڭ دردینه...
  19. حسان خان

    فارسی شاعری چہ خوش باشد کہ دلدارم تو باشی - فخرالدین عراقی

    چه خوش باشد که دلدارم تو باشی ندیم و مونس و یارم تو باشی کیا ہی خوب ہو اگر میرا دلدار، ندیم، مونس، اور یار تُو ہو۔ دلِ پردرد را درمان تو سازی شفای جانِ بیمارم تو باشی (اور کیا ہی خوب ہو اگر) میرے پُردرد دل کا علاج تُو کرے اور میری بیمار جان کی شفا تُو ہو۔ ز شادی در همه عالم نگنجم اگر یک لحظه...
  20. حسان خان

    اگرچه سېن‌سیزین صبر ایله‌مک، ای یار، مشکل‌دور - ظہیرالدین محمد بابر (ترکی غزل مع اردو ترجمہ)

    اگرچه سېن‌سیزین صبر ایله‌مک، ای یار، مشکل‌دور سېنینگ بیرله چیقیشماق‌لیک داغی بسیار مشکل‌دور مزاجینگ نازک و سېن تُند و مېن بیر بې‌ادب تېلبه سنگه حالیم‌نی قیلماق، ای پری، اظهار مشکل‌دور نې آسیغ ناله و فریاد خواب‌آلود بختیم‌دین بو اون‌لر بیرله چون قیلماق انی بېدار مشکل‌دور منگه آسان‌دورور بۉلسه اگر...
Top