نتائج تلاش

  1. حسان خان

    ولایتِ سمرقند میں واقع امام بخاری کا مقبرہ

    امام بخاری کا مقبرہ ازبکستان کی ولایتِ سمرقند میں فارسی زبان و ادب کے عظیم تاریخی مرکز اور صیقلِ روئے زمین یعنی شہرِ سمرقندِ بہشت تمثال سے ۲۵ کلومیٹر دوری پر ضلعِ پایاریق کے گاؤں خرتنگ میں واقع ہے۔ تصاویر کا ماخذ: آزادلیک رادیوسی تاریخ: ۱۴ دسمبر ۲۰۱۵ء ختم شد!
  2. حسان خان

    اصفہان میں برف باری

    عکاس: مسعود مومنیان تاریخ: ۸ دسمبر ۲۰۱۵ء ماخذ
  3. حسان خان

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    زمانۂ طفولیت سے لے کر چند روز قبل تک میں بلدیۂ کراچی کے سربراہ کے لیے ناظم یا ناظمِ اعلیٰ کی اصطلاحوں کو استعمال ہوتے دیکھتا آیا تھا۔ جب تک مصطفیٰ کمال صاحب اس عہدے پر فائز تھے اُنہیں ناظمِ کراچی کہہ کر پکارا جاتا تھا اور اُن سے پیشتر نعمت اللہ خان صاحب کے لیے بھی یہی اصطلاح موردِ استعمال رہی...
  4. حسان خان

    تہران میں موسمِ پائیز

    عکاس: حمید اَملَشی تاریخ: ۴ دسمبر ۲۰۱۵ء ماخذ
  5. حسان خان

    مکن اے دوست (جلال الدین رومی) - شہرام ابوبکر، ابوبکر عزیز (از تاجکستان)

    مکن ای دوست غریبم سرِ سودای تو دارم من و بالای مناره که تمنای تو دارم ز تو سرمست و خمارم خبر از خویش ندارم سرِ خود نیز نخارم که تقاضای تو دارم https://playit.pk/watch?v=FaRz43dn-iI ایم پی تھری
  6. حسان خان

    نصف صدی قبل کا دمشق

    عکّاس: چارلز ڈبلیو کُشمن تصویر کَشی کا سال: ۱۹۶۵ء تصاویر کا ماخذ
  7. حسان خان

    اسعد ابوخلیل کا بلاگ 'غاضب عرب'

    مشرقِ وسطیٰ اور دنیائے عرب کے سیاسی امور، واقعات اور پیش رفتوں میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو لُبنانی روزنامہ نگار اور کولمبیا ریاستی جامعہ میں علمِ سیاسیات کے مدرّس اسعد ابوخلیل کے بلاگ 'غاضب عرب' کا باقاعدگی سے تعاقب کرنے کی تجویز ہے۔ غاضب عرب خبری خدمت × غاضِب = خشم آلود، خشمگین پس نوشت...
  8. حسان خان

    ایرانی کُردوں کا گاؤں 'زردُوئی' اور وہاں کی روزمرہ حیات

    قریۂ 'زردُوئی' ایرانی صوبے کرمانشاہ کے ضلعِ پاوہ میں شہرِ باینگان کے نواحی میں واقع ہے۔ اس گاؤں کے تمام ساکنین اہلِ تسنن ہیں اور باغ داری و مویشی پروری کے ذریعے سے تأمینِ معاش اور گذرانِ زندگی کرتے ہیں۔ عکاس: بہمن زارعی تاریخ: ۲۸ اکتوبر ۲۰۱۵ء تصاویر کا ماخذ صوبۂ کِرمانشاہ کا محلِ وقوع
  9. حسان خان

    جانِ من قربانِ یک خندیدن و نازیدنت - تاجک گلوکار صدرالدین نجم الدین، افغان گلوکارہ غزال عنایت

    https://playit.pk/watch?v=VZDibrxmBdk http://mp3afghan.com/songs/ghezaal-enayat-sadriddin-jan-e-man/
  10. حسان خان

    تہران کا آبی آسمان

    عکاس: امین خسروشاہی ماخذِ تصاویر تاریخ: ۱۱ نومبر ۲۰۱۵ء
  11. حسان خان

    قُرغان تپّہ، تاجکستان میں 'سالِ عائلہ' کی اختتامی تقریب

    تاجکستان میں سالِ ۲۰۱۵ کو 'سالِ عائلہ' کے نام سے معنون کیا گیا تھا۔ اسی سلسلے میں ولایتِ ختلان کی حکومت نے شہرِ قُرغان تپّہ میں پانچ نومبر کے روز اختتامی ثقافتی تقریب منعقد کی جس میں رواں سال ازدواجی سلسلے میں منسلک ہونے والے دسیوں نوجوان جُفتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ عائلہ = خاندان،...
  12. حسان خان

    تاجکستان کا قومی ترانہ (مع متن و ترجمہ)

    دیارِ ارجمندِ ما به بختِ ما سرِ عزیزِ تو بلند باد سعادتِ تو، دولتِ تو بی‌گزند باد ز دوریِ زمانه‌ها رسیده‌ایم به زیرِ پرچمِ تو صف کشیده‌ایم، کشیده‌ایم زنده باش، ای وطن تاجیکستانِ آزادِ من! (اے) ہمارے دیارِ ارجمند ہماری خوش بختی سے تمہارا سرِ عزیز بلند رہے تمہاری سعادت، تمہارا اقبال بے گزند رہے ہم...
  13. حسان خان

    ازبکستان کی ولایتِ نوائی کے قزاق شُتُر پرور

    ازبکستان کے مرکز میں واقع ولایتِ نوائی میں رہنے والی قزاق اقلیت اونٹوں کی پرورش کر کے حصولِ معاش کرتی ہے اور دور دراز سے لوگ یہاں اونٹ کا دودھ خریدنے کے لیے آتے ہیں۔ عکاس: اُمیدہ احمد اووا تاریخ: ۲۳ اکتوبر ۲۰۱۵ء ماخذ: ریڈیو فری یورپ کا تاجک شعبہ 'ردیوی آزادی' (تاجکستان اور ازبکستان میں صوبوں کو...
  14. حسان خان

    ایران میں 'شامِ غریباں' کی رسم

    اکمل زیدی تہران
  15. حسان خان

    طبل: ایرانی عزاداروں کا ہم نوا

    طبل جنگ کے میدانوں میں رزمی روح کو تحریک دینے کا آلہ رہا ہے اور عاشورا کے روز کربلا میں بھی طبلِ جنگ بجائے گئے تھے۔ بہ مرورِ زمانہ طبل کی صدا لوگوں کو تعزیوں اور عزائی دستوں کے مجتمع ہونے کی خبر دینے کے لیے موردِ استفادہ ہونے لگی اور آہستہ آہستہ طبل نوازوں کا گروہ بھی عزائی دستوں کا حصہ اور ہم...
  16. حسان خان

    حافظ شیرازی کے خاموش ہمسائے

    حافظ شیرازی کی آرامگاہ کی جوار میں کئی دیگر شخصیتوں کی قبریں اور خاندانی مقبرے موجود ہیں۔ حافظ شیرازی کے یہ وفات یافتہ مجاورین اگرچہ خود شیراز اور ایران کے بزرگانِ علم و ادب میں شامل ہیں، لیکن اپنی تمام تر بزرگی کے باوجود یہ سب ہمسائے حافظ کے مقابلے میں فراموش ہو چکے ہیں۔ تصاویر کا ماخذ: ایرنا...
  17. حسان خان

    کشورِ تاجکستان ازبک خبرنگار صدرالدین عاشور کی نظر سے

    ریڈیو فری یورپ کے ازبک شعبے 'آزادلیک' کے خبرنگار صدرالدین عاشور چند روز قبل تاجکستان کے سفر پر گئے تھے، جہاں سے وہ لوگوں کی روزمرہ طرزِ حیات، فصل کاٹنے اور جمع کرنے والے دہقانوں اور مملکت کے مناظر کی مختلف تصاویر اپنے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر کے لائے ہیں۔ ماخذ: آزادلیک تاریخ: ۱۰ اکتوبر ۲۰۱۵ء...
  18. حسان خان

    حافظ شیرازی کی آرامگاہ پر دیوانِ حافظ سے فال گیری

    ایران میں ۲۰ مہر (مطابق بہ ۱۲ اکتوبر) یومِ حافظ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے دیوان سے فال نکالنے کی روایت بہت قدیم ہے۔ حافظ شیرازی کے مقبرے پر آنے والے دیدار گروں سے خواہش کی گئی تھی کہ وہ دیوانِ حافظ سے اپنے لیے فال نکالیں اور اپنی فال کے شعر کو اپنے ہاتھوں سے...
  19. حسان خان

    اقبال پر لگا کر جانبِ منزل اڑا جاتا ہوں میں - علامہ اقبال (متروک غزل)

    پر لگا کر جانبِ منزل اڑا جاتا ہوں میں سب سے آگے صورتِ بانگِ درا جاتا ہوں میں واسطہ نیک و بدِ عالم سے جوں آئینہ کیا سامنے آتا ہے جو کچھ، دیکھتا جاتا ہوں میں آتشِ سامانِ ہستی تھا ترا نظّارہ کیا تجھ کو پایا ہے تو اب خود گم ہوا جاتا ہوں میں قافلے والے بڑھے جاتے ہیں اے واماندگی صورتِ نقشِ قدم...
  20. حسان خان

    تہرانی نوجوانوں میں 'خودعکس' کا میلان

    عکاس: عبداللہ حیدری ماخذ: ایرنا تاریخ: ۵ ۱کتوبر ۲۰۱۵ء
Top