شب ندیدم تو را، ستارهٔ من.
شعلهور در هوا، ستارهٔ من!
در حسابِ ستارههای فضا
بی تو کردم خطا، ستارهٔ من.
سحر آمد، برآ، ستارهٔ من،
سحرِ پُرصفا، ستارهٔ من!
با امیدِ سحر نشستهام من،
دیده از راهِ تو نبستهام من،
گردنِ خواب را شکستهام من
در وفا استوار بستهام من.
سحر آمد، برآ، ستارهٔ من،
سحرِ...
عکاس: چارلز وی کوشمان
تصویرکًشی کا سال: ۱۹۶۵ء
ماخذ
یہ بھی دیکھیے:
نصف صدی قبل کا دمشق
(یاد دہانی: لبنان کا درست تلفظ لام پر پیش کے ساتھ یعنی لُبنان ہے۔)
چند ماہ سے یہاں واٹس ایپ اور فیس بُک پر ایک ڈبسمیش ویڈیو بہت سریع السرعتی سے پھیل رہی تھی جس میں تین پاکستانی بچوں نے کسی 'السلام علیکم' نغمے کے قطعے پر ایسے جذاب اور دلچسپ چہرہ ئی تاثرات دیے تھے کہ دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے۔
شبِ گذشتہ یہ مکمل نغمہ مجھے مل گیا اور یہ معلوم ہوا کہ اصل میں یہ نغمہ...
اردو محفل کے ایک دوست عارف کریم صاحب نے چند ماہ قبل مجھے مخاطب کر کے ایک دوستانہ اعتراض کا اظہار کیا تھا:
ایک لسانیاتی طالبِ عالم اور فارسی زبان کے ایک غیور عاشق ہونے کی حیثیت سے میں اس اعتراض کا جواب دینا چاہتا ہوں۔ لیکن جواب سے قبل میں اولاً انگریزی زبان میں موجود لاطینی و یونانی الاصل الفاظ...
أفادت دراسة بريطانية أن الذين يتحدثون لغتين من المرجح أن يتعافوا من السكتة الدماغية أسرع من الذين يتحدثون لغة واحدة.
أَفَادَتْ دِرَاسَةٌ برِيطَانِيَّةٌ أَنَّ الَّذِينَ يَتَحَدَّثُونَ لُغَتَيْنِ مِنَ الْمُرَجَّحِ أَنْ يَتَعَافَوْا مِنَ السَّكْتَةِ الدِّمَاغِيَّةِ أَسْرَعَ مِنَ الَّذِينَ...
ایران کے شہر شیراز میں چند نامعلوم شہریوں نے شہر کی ایک دیوار کو 'دیوارِ مہربانی' کے نام سے معنون کر کے اسے نیازمندانِ لباس کی گمنام اعانت کے مقام میں تبدیل کر دیا ہے۔ لوگ اپنے بے مصرف ملبوسات یہاں لٹکا جاتے ہیں اور جن افراد کو ان کی حاجت ہو وہ بغیر کسی واسطے کے یہاں سے لے جاتے ہیں۔ دیوار پر...
ایرانی صوبے شمالی خراسان کا علاقہ 'راز و جرگلان' نجیب الاصل ترکمن گھوڑوں کی پرورش کا مرکز ہے۔ یہاں سالوں سے ترکمن گھوڑوں کی پرورش و تربیت کے طور طریقے نسل بہ نسل منتقل ہوتے آئے ہیں۔
عکاس: ابوطالب ندری
ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر
تاریخ: ۱۶ دسمبر ۲۰۱۵ء
مقامی ترکمن آبادی اپنے روایتی...