نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    مولانا ظفر علی خاں :اے کربلا کی خاک اس احسان کو نہ بھول

    اے کربلا کی خاک اس احسان کو نہ بھول اے کربلا کی خاک اس احسان کو نہ بھول تڑپی ہے تجھ پہ لاشہ جگر گوشہ بتول اسلام کے لہو سے تیری پیاس بجھ گئی سیراب کرگیا تجھے خون رگ رسول کرتی رہے گی پیش شہادت حسین کی آزادی حیات کا یہ سرمدی اشول چڑھ جائے کٹ کے سر تیرا نیزے کی نوک پر لیکن یزیدیوں...
  2. سید زبیر

    فراز تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو

    تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو اب ہو چلا یقیں کہ برے ہم ہیں‌ دوستو کس کو ہمارے حال سے نسبت ہے کیا کریں آنکھیں‌تو دشمنوں‌کی بھی پرنم ہیں دوستو اپنے سوا ہمارے نہ ہونے کا غم کسے اپنی تلاش میں تو ہم ہی ہم ہیں دوستو کچھ آج شام ہی سے ہے دل بھی بجھا بجھا کچھ شہر کے چراغ بھی مدھم ہیں دوستو اس شہرِ...
  3. سید زبیر

    پطرس بخاری ؛ فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں

    میکدے میں جو تو کہے تو کسی میکدے میں چل بیٹھیں جو دل کی بات ہے دل میں تو دل کی بات کریں میں خُم کے سائے میں سرگوشیاں کروں ایسی کہ تیرے لب مری ہر بات کو نبات کریں جو بے ثبات ہے دنیا تو بے ثبات سہی فریبِ مے سے اسے اور بے ثبات کریں اگر منارۂ کسری ٰ پہ دن نکل آئے تو چشم وا نہ کریں اور دن کو...
  4. سید زبیر

    کرنل وحید الدین کی کتاب روزگار فقیر سے اقتباس

    کرنل وحید الدین کی کتاب روزگار فقیر سے اقتباس ڈاکٹر صاحب فرمایا کرتے تھے کہ جو دعا دل کی گہرائیوں سے نکلے ضرور قبول ہوتی ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ دعا کا اثر فوراً طاہر ہو بعض دعائیں تو ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا اثر کہیں موت کے بعد ظاہر ہوتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کی زندگی بڑی مختصر...
  5. سید زبیر

    میں تو پنجتن کا غلام ہوں

    میں تو پنجتن کا غلام ہوں میں غلام ابن غلام ہوں مجھے عشق ہے تو خدا سے مجھے عشق ہے تو رسول سے یہ کرم ہے سارا بتول کا مرے منہ سے آئے مہک سدا جو میں نام لوں ترا جھوم کے میں تو پنجتن کا غلام ہوں کیا بات ہے رضا اس چمنستان کرم کی زہرا ہے کلی جس میں حسین اور حسن پھول مجھے عشق سرو و ثمن سے ہے مجہے عشق...
  6. سید زبیر

    وہ تیرا رب ہے وہ تیرا اپنا ، اسی کو دل کے قریب رکھنا

    الف نظامی ،@باباجی حسیب نذیر گِل ،@فاتح تم آرزو کے دئیے جلا کے خد اسے اچھی امید رکھنا خزاں کے موسم کی رخصتی پہ بہار گل کی نوید رکھنا وہ تیرا رب ہے وہ تیرا اپنا اسی کو دل کے قریب رکھنا اس سے کرنا تم دل کی باتیں اسی کو اپنا حبیب رکھنا اٹھا کے ہاتھوں کو اس کے آگے تم آنکھوں میں کچھ نمی سی رکھنا...
  7. سید زبیر

    کرنل وحید الدین کی کتاب" روزگار فقیر" سے ایک اقتباس

    کرنل وحید الدین کی کتاب" روزگار فقیر" سے ایک اقتباس ۔ کرنل وحید الدین علامہ اقبال کے زیر سایہ رہے ان کے خاندان کے چند افراد بھاٹی گیٹ میں ایشیا کے بڑے ذاتی عجا ئب گھروں میں سے ایک "فقیر خانہ" میں رہتے ہیں " ایک واقعہ مجھے اب تک یو ںیاد ہے جیسے اس گھڑی سنن میں آیا ہو۔ایک شام والد صاحب...
  8. سید زبیر

    صدر پاکستان ایوب خان اور صدر امریکہ جانسن کی ایک یادگار تصویر

    صدر پاکستان ایوب خان اور صدر امریکہ جانسن کی ایک یادگار تصویر
  9. سید زبیر

    میر گل خان نصیر : بلوچستان کا ایک حریت پسندشاعر

    عاطف بٹ ،@شمشاد،@محمد خلیل الرحمٰن ، رانا ، سیدہ شگفتہ ، فرحت کیانی ، حسیب نذیر گِل ، الف نظامی میر گل خان نصیر : بلوچستان کا ایک حریت پسندشاعر میر گل خان نصیر بلوچستان کی ایک ہر دلعزیز شخصیت تھے آپ کو ملک الشعرا کا خطا ب دیا گیا تھا ۔آپ ایک مقبول سیاستدان ، ایک قوم پرست شاعر ، ایک تاریخ...
  10. سید زبیر

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    فرحت کیانی ، حسیب نذیر گِلا - جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان بہت کم لوگوں نے انفرادی حیثیت سے ایسے اقدامات کئے جس نے عدلیہ کی آزادی کے تصور کو جنم دیا اس حوالے سے جسٹس محمد رستم کیانی کا نام سرفہرست ہے۔جسٹس کیانی نے جس منفرد انداز سے ایوب خان کے مارشل لا کی قانونی سطح پر مزاحمت کی اور...
  11. سید زبیر

    سید صبیح الدین صبیح الرحمانی : محشر میں مرا رہ جائے بھرم اﷲ کرم، اﷲ کرم

    حمد باری تعالیٰ حاضر ہیں ترےدربار میں ہم اﷲ کرم، اﷲ کرم دیتی ہےصدا یہ چشم نم، اﷲ کرم، اﷲ کرم ہیبت سےہر اک گردن خم ہے ہر آنکھ ندامت سےنم ہے ہر چہرے پہ ہے اشکوں سےرقم، اﷲ کرم، اﷲ کرم جن لوگوں پہ ہے انعام تیرا ان لوگوں میں لکھ دے نام میرا محشر میں مرا رہ جائے بھرم اﷲ کرم، اﷲ کرم ہر سال طلب فرما...
  12. سید زبیر

    غلام بھیک نیرنگ کی کتاب "اقبال کے بعض حالات" سے اقتباس

    غلام بھیک نیرنگ کی کتاب "اقبال کے بعض حالات" سے اقتباس "۔۔۔ایک روز شام کے قریب میں اور چودھری جلال دین مرحوم بورڈنگ ہاؤس سے شہر کو گئےبھاٹی دروازہ کے قریب پہنچے تو سامنے سے ایک سادہ وضع گورے چٹے ،کشیدہ قامت، جوان رعنا آتے ہوئے دکھائی دئیے۔چودھری صاحب نے کہا کہ شیخ محمد اقبال جن کا میں نے ذکر...
  13. سید زبیر

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار آج کل الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا میں یو ایس ایڈ کو بہت نمایاں کر کے پیش کیا جارہا ہے ۔اس کی اصل حقیقت انہی کو پتہ ہے جو کسی نہ کسی صورت میں اس کے ساتھ منسلک رہے ۔یو ایس ایڈ کی مثال ایسی ہے کہ آپ کسی ادارے میں کسی کو کینٹین یا سپلائی کا ٹھیکہ بلا کسی معاوضے...
  14. سید زبیر

    ًمحمد ولی : مدح رسول ﷺ(غیر منقوط)

    مدح رسول ﷺ(غیر منقوط) مدح رسول ﷺ (در اردو معرا) محمد ولی ہر دم درود سرورؐ عالم کہا کروں ہر لمحہ محو روئے مکرم ؐرہا کروں اسم رسولؐ ہوگا ، مداوائے درد دل صل علیٰؐ سے دل کے دکھوں کی دوا کروں ہر سطر اس کی اسوہ ہادیؐ کی ہو گواہ اس طرح حال احمدؐ مرسل کہا کروں معمور اس کو کر کے معرا سطور سے ہر کلمہ...
  15. سید زبیر

    ابن انشا دیکھ بیت المقدس کی پرچھا ئیاں

    دیکھ بیت المقدس کی پرچھا ئیاں دیکھ بیت المقدس کی پرچھا ئیاں اجنبی ہو گئیں جس کی پہنائیاں ہر طرف پر چم داود ہے راہ صخرہ کے گنبد کی مسدود ہے رفعت آخریں عالم پست کی منزل اولیں تا سما جست کی سجدہ گاہ عمر ، مسجد پاک میں آج خالی مصلے ، اٹے خاک میں ہر طرف فوج دجال طعون ہتے منزل سوق و بازار میں...
  16. سید زبیر

    پاکستان کے لیے ایک اعزاز:دس نومبر ملالہ کا عالمی دن

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکے مون نے دس نومبر کو ملالہ کے عالمی دن سے منسوب کر نے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ اور دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے ملالہ کو نوبل پرائز دینے کا مطالبھ کیا ہے۔ یہ پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے ہمیں بہی چاہئیے کہ مادر ملت ، دختر مشرق جیسا کوئی خطاب پاکستان کی اس...
  17. سید زبیر

    حاضر ہیں تیرے دربار میں ہم اللہ کرم اللہ کرم

    حاضر ہیں تیرے دربار میں ہم اللہ کرم اللہ کرم حاضر ہیں تیرے دربار میں ہم اللہ کرم اللہ کرم دیتی ہے صدا یہ چشم نم اللہ کرم اللہ کرم ہیبت سے ہر اک گردن خم ہے ہر آنکھ ندامت غم ہے ہر چہرے پہ ہے اشکوں سے رقم اللہ کرم اللہ کرم جن لوگوں پہ ہے انعام تیرا ان لوگوں میں لکھ دے نام میرا محشر مین رہ جائے...
  18. سید زبیر

    اقبال لا پھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي

    لاپھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي لاپھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي ہاتھآ جائے مجھے ميرا مقام اے ساقي! تينسو سال سے ہيں ہند کے ميخانے بند ابمناسب ہے ترا فيض ہو عام اے ساقي مريمينائے غزل ميں تھي ذرا سي باقي شيخکہتا ہے کہ ہے يہ بھي حرام اے ساقي شيرمردوں سے ہوا بيشہء تحقيق تہي رہگئے صوفي و ملا...
  19. سید زبیر

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    گرچہ خواہی تازہ داشتن داغ ہائے سینہ را گاہے گاہے باز خواں ایں قصہ پارینہ را یہ ۲۰ اکتوبر کی سہ پہر تین سوا تین بجے کا واقعہ ہے کے میں گھر میں دفتر سے واپس آکر لیٹا ہوا تھا بڑا بیٹا عبداللہ ، بیٹی سیدہ آمنہ بتول اسلامی یونیورسٹی گئے ہوئے تھے اور تیسرا بیٹا اپنے کالج گیا ہوا تھا ۔ گھر میں...
  20. سید زبیر

    اعتبار ساجد اک روز تو کوئی تو سوچے گا - اعتبار ساجد

    اک روز تو کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا فرزانوں کی اس بستی میں اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا بارش کی طرح پر شور تھا دریا کی طرح چپ رہتا تھا جن سے اسے پیار بلا کا تھا طعنے بھی انہیں کے سنتا تھا اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا...
Top