نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کوئٹہ کے ایک مدرسے مں حفاظ بچوں کی کانوکیشن کی تقریب کے دوران دھماکہ

    کل مورخہ سات جون کو کوئٹہ کے ایک مدرسے مں حفاظ بچوں کی کانوکیشن کی تقریب کے دوران دھماکہ ہوا ۔کانوکیشن کی تقریب میں بچوںاور والدین کے جوش و خروش سے یقیناً آپ سب با خبر ہوں گے ۔ اس دھماکے سے پندرہ افراد جاں بحق اور پچھتر زخمی ہوئے جس کی خبر آج آٹھ جون کے روزنامہ جنگ صفحہ آخر میں تین...
  2. سید زبیر

    پاکستان کے صدر کا دورہ امریکہ۔۔۔ قصہ پارینہ

    پاکستان کے سابق صدر کے دورہ امریکہ ایک ویڈیو ہے میرے لیے اس لئے نئی تھی کہ اس سے پہلے میں نے یہ ویڈیو سینما گھر میں تصویری خبرنامہ کے طور پر دیکھی تھی بہرحال اپ بھی دیکھیں
  3. سید زبیر

    چند مغربی اور غیر مسلم مشاہیرومستشرقین کےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اقوال و خیالات

    چند مغربی اور غیر مسلم مشاہیرومستشرقین کےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اقوال و خیالات http://jawwad-khan.com/urdublog/?p=294#comment-609 آخر یہ مسلمان کیوں نہ ہوئے ؟
  4. سید زبیر

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    حضرت بایزید بسطامی کے دستِ حق پرست پرپانچ صدعیسائیوں کا مشرف بہ اسلام ہونا ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کالم حضرت شیخ بایزید بسطامی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا کہ میں ایک سفر میں خلوت سے لذّت حاصل کر رہا تھا اور فکر میں مستغرق تھا اور ذکر سے اُنس حاصل کر رہا تھا کہ میرے دل میں ندا سنائی دی، اے...
  5. سید زبیر

    ایک خود مختار پاکستان کے لیےمیں کیا کروں

    ایک خود مختار پاکستان کے لیےمیں کیا کروں؟ پاکستان کے بہادر ،غیرت مند وزیر دفاع کا فرمان ہے کہ ہم ڈرون حملوں کو روکنے کی صلاحیت سے محروم ہیں ۔ پھر ساتھ ہی یہ بھی فرماتے ہیں کہ پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے اگر آج یہ حالت ہے تو کل جب اس مسلط کردہ اغیار کی جنگ میں ہمارے اعصاب مزید کمزور ہو...
  6. سید زبیر

    حمد، نعت، مدحت و منقبت کلام دلو رام کوثری

    ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا میں پاس جب گیا تو نہ مجھ کو جلا سکا بولا کہ تجھ پر کیوں میری آتش ہوئی حرام کیا وجہ ،تجھ پر شعلہ جو قابو نہ پاسکا کیا نام ہے ،تو کون ہے،مذہب ہے تیرا کیا حیراں ہوں میں ،عذاب جو تجھ تک نہ جا سکا میں نے کہا جائے تعجب ذرا نہیں واقف نہیں تو میرے دل حق شناس کا...
  7. سید زبیر

    پسندیدہ کلام ،،،، بیٹیاں

    یہ بیٹیاں کیسی ہوتی ہیں ؟ یہ پریوں جیسی ہوتی ہیں یہ بات بات پہ ہنستی ہیں یہ بات بات پہ روتی ہیں دل ہوتا ہے ان کا نازک سا یہ بھولی بھالی ہوتی ہیں باباکی لاڈلی ہوتی ہیں ماماکی دلاری ہوتی ہیں گڑیوں سے کہیلتا بچپن ان کا اتنی جلدی کیسے یت گیا اّنگن سونا کر جاتی ہیں بابا کا درد سمجھتی ہیں ماما کے...
  8. سید زبیر

    کھپ کھپے

    کھپ کھپے آج جب کہ میں زندگی کے انسٹھ سالوں کی گرمیاں سردیاں جھیل چکا ہوں مجھے بہار کی وہ صبح یاد ہے ،کہنے کو تو موسم بہار تھا مگر ایک انجانے اندیشے سے دل ڈوبتا جا رہا تھا طبیعت میں قنوطیت تو گزشتہ تین روز ہی سے طاری تھی وقفے وقفے سے والد صاحب کے الفاظ کانوں میں گونجتے کہ سوموار کو اشرف کو...
  9. سید زبیر

    غالب کی شخسیت کا ایک پہلو

    غالب کی شخصیت '' دستنبو '' کے حوالے سے سید زبیر اشرف مرزا غالب نہ صرف اپنی شاعری بلکہ اپنے خطوط کی وجہ سے بھی برصغیر میں ہمیشہ نہایت مقبول ہے۔اگرچہ غالب کے ہم عصروں میں ذوق جو کہ بہادر شاہ ظفر کے استاد بھی تھے کے علاوہ مومن اور میر مہدی مجروح جیسے شعراء بھی تھے مگر جو مقبولیت غالب کو ملی وہ ان...
  10. سید زبیر

    بھگت سنگھ سے بیت اللہ محسود تک۔۔۔۔۔۔

    بھگت سنگھ سے بیت اللہ محسود تک۔۔۔۔۔۔ سامراجی قوتوں کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ وسائل کے حصول کے لئےظلم وتشدد کا نہ صرف سہارا لیتے ہیں بلکہ اپنی بر بریت کی تشہیر کے ذریعے دیگر اقوام کو بھی ذہنی طور پر مفلوج کر دیتے ہیں ۔فرانس کا افریقہ پر قبضہ ہو یا روس کا وسط ایشیا کی...
Top