نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    خالد بزمی : عظيم اور اعلى فقط ايك تو ہے

    حمد عظيم اور اعلى فقط ايك تو ہے جہانوں سے بالا فقط ايك تو ہے ہوا بند كيڑے كو پتھر كے اندر وہ جس نے ہے پالا فقط ايك تو ہے وہ جس نے سدا اپنے بندے كے سر سے ہر آفت كو ٹالا فقط ايك تو ہے ہمارے دلوں سے سدا دور كر دے جو كلفت كا جالا فقط ايك تو ہے خطا كار بندے كى سارى خطائيں بھلا دينے والا فقط ايك...
  2. سید زبیر

    سید اقبال عظیم : سناوں گا وہ کہانی حضور ﷺ کو جا کر

    سناوں گا وہ کہانی حضور ﷺ کو جا کر ہوا ہے نبی ﷺ کا دیار آنکھوں میں سجائےبیٹھا ہوں اک جلوہ زار آنکھوں میں جو دن مدینےمیں گزرے ہیں اُن کا کیا کہنا رچےہوئےہیں وہ لیل و نہار آنکھوں میں دیارِ پاک کا ہر منظر حسین و جمیل رہےگا تابہ قضا یادگار آنکھوں میں عطا کیا جو مدینےکےباسیوں نےمجھے مہک رہا ہے ابھی تک...
  3. سید زبیر

    عنائت علی خاں : میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا

    میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا کہ جو میرے غم میں گھلا کیا ، اسے میں نے دل سے بھلا دیا جو جمال روئے حیات تھا، جو دلیل راہ نجات تھی اسی راہبر کے نقوش پا کو مسافروں نے مٹا دیا میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا تیرے...
  4. سید زبیر

    ضیا الحق قاسمی :سیکھا ہے حسینوں نے بھی اب جوڈو کراٹا

    معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا اِس کا کوئی نقصان نہ اُس کو کوئی گھاٹا تیری تو نوازش ہے کہ تو آ گیا ، لیکن اے دوست مرے گھر میں نہ چاول ہے نہ آٹا لڈن تو ہنی مون منانے گئے لندن چل ہم بھی کلفٹن پہ کریں سیر سپاٹا تم نے تو کہا تھا کہ چلو ڈوب مریں ہم اب ساحلِ دریا پہ کھڑے کرتے ہو “ ٹاٹا “...
  5. سید زبیر

    ساغر صدیقی : یقین کر کہ محمدؐ کے آستانے پر

    ہمیں جو یاد مدینے کا لالہ زار آیا تصوّرات کی دُنیا پہ اِک نکھار آیا کبھی جو گُنبدِ خِضرا کی یاد آئی ہے بڑا سکُون مِلا ہے، بڑا قرار آیا یقین کر کہ محمدؐ کے آستانے پر جو بدنصیب گیا ہے وہ کامگار آیا ہزار شمس و قمر راہِ شوق سے گُزرے خیالِ حُسنِ محمدؐ جو بار بار آیا عرب کے چاند نے صحرا بسا دئیے ساغرؔ...
  6. سید زبیر

    ساغر صدیقی : موجۂ طوفاں میں جب نام محمدؐ لے لیا

    موجۂ طوفاں میں جب نام محمدؐ لے لیا جس طرف چشمِ محمدؐ کے اِشارے ہو گئے جتنے ذرّے سامنے آئے، ستارے ہو گئے جب کبھی عِشق محمدؐ کی عنایت ہو گئی میرے آنسو کوثر و زمزم کے دھارے ہو گئے موجۂ طوفاں میں جب نام محمدؐ لے لیا ڈُوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گئے یا محمدؐ! آپؐ کی نظروں کا یہ اعجاز ہے...
  7. سید زبیر

    فرید لاہوری : کہ خوش نصیب کو آقا ﷺ دکھائی دیتا ہے

    کہ خوش نصیب کو آقا ﷺ دکھائی دیتا ہے بجُز خیال کے طیبہ دکھائی دیتا ہے محبتوں کو یہ رستہ دکھائی دیتا ہے بڑے نصیب کی یہ بات ہے غلاموںمیں کہ خوش نصیب کو آقا ﷺ دکھائی دیتا ہے جمالِ حضرتِ والاﷺ ‘کمال دولت ہے خدا سے پہلے سراپا دکھائی دیتا ہے جنابِ سیدِ کونینﷺ کا ہے فیضِ رساں جو رنگ و بُو میں اُجالا...
  8. سید زبیر

    سیدہ شہناز یوسف : ہے ساری حمد تیرے لیے رب دو جہاں

    ہے ساری حمد تیرے لیے رب دو جہاں ہے ساری حمد تیرے لیے رب دو جہاں ہے منتظر اشارے کا تیرے یہ آسماں اے رب کائنات سن انسان کی فغاں دنیا کو تو بنادے محبت کا اک مکاں انسان نے خود اپنے لیے تنگ کرلیا انسان کے لیے جو بنایا گیا تھا جہاں ہم تیرے در سےمانگ رہے ہیں قبول کر انسانیت کو بخش دے اب مستقل...
  9. سید زبیر

    اعجاز عبید :اس اندھیرے میں پھر دعا مانگوں

    اس اندھیرے میں پھر دعا مانگوں جلتے سورج کا سامنا مانگوں پاؤں میں حلقۂ جنوں چاہوں چہرے پر چشمِ خواب زا مانگوں سر کا سودا تو رائیگاں ٹھہرا پیر میں کوئی سلسلہ مانگوں پا شکستہ کھڑا ہوں تیرے حضور اب ہتھیلی میں آبلہ مانگوں کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے آج میں ننگے سر دعا مانگوں کچھ، بجز خود، میں دے سکوں...
  10. سید زبیر

    عبد الستار نیازی: اللہ اللہ میرے نبی دی سب توں شان نرالی اے

    عبد الستار نیازی: اللہ اللہ میرے نبی دی سب توں شان نرالی اے لکھ رہوے کوئی کردا بھونویں دل تھیں اللہ اللہ جے نہیں دل وچ عشق نبی دا سمجھو بھانڈا خالی اے اللہ اللہ میرے نبی دی سب توں شان نرالی اے ساڈے عیب چھپاون والی سوہنے دی کملی کالی اے مینوں سدھ بدھ ہور نہ کوئی میں مکدی گل مکادیوں جس تے ہو...
  11. سید زبیر

    شاہین اقبال اثر : معافی گناہوں کی مطلوب ہے

    حمد تو اعلیٰ ہے ارفع ہے کیا خوب ہے تو سچا ہے پیارا ہے محبوب ہے تجھے ڈھونڈتا ہوں میں شام و سحر میں طالب ہوں، تو میرا مطلوب ہے نہ کیوں آئے پیتے ہی رگ رگ میں جاں کہ ذکرِ الہٰی کا مشروب ہے سو میرے سخن کا ہے محور ثنا مجھے بس تری حمد مرغوب ہے تو خالق ہے مالک ہے غالب ہے تو یہ بندہ ہے عاجز...
  12. سید زبیر

    محسن نقوی یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھے

    یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھے ہر پھول فصلِ گُل میں پرانا لگا مجھے میں کیا کسی پہ سنگ اُٹھانے کی سوچتا اپنا ہی جسم آئینہ خانہ لگا مجھے اے دوست! جھوٹ عام تھا دنیا میں اس قدر تُو نے بھی سچ کہا تو فسانہ لگا مجھے اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے وہ جس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے محسنؔ ہجومِ...
  13. سید زبیر

    ضیا ءالحق ہنگامہ : بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا

    : بھاگ ورنہ آدمی کی موت مارا جائے گا اب رقیب رو سیاہ جوتوں سے مارا جائے گا عشق کی ہانڈی کو مرچوں سے بگھارا جائے گا ٹیکسی بھی میرے گھر آتی ہے ، بس بھی ریل بھی تم چلے آو کسی دن کیا تمہارا جائے گا وہ اگر آلو اچھالے گی مرے گھر کی طرف میری جانب سے بھی پھر...
  14. سید زبیر

    پروفیسر سید اقبال عظیم : سزا کا خوف بھی ہےگناہ گار آنکھوں میں

    بسا ہوا ہے نبی (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم) کا دیار آنکھوں میں سجائےبیٹھا ہوں اک جلوہ زار آنکھوں میں جو دن مدینےمیں گزرے ہیں اُن کا کیا کہنا رچےہوئےہیں وہ لیل و نہار آنکھوں میں دیارِ پاک کا ہر منظر حسین و جمیل رہےگا تابہ قضا یادگار آنکھوں میں عطا کیا جو مدینےکےباسیوں نےمجھے مہک رہا ہے ابھی...
  15. سید زبیر

    نا معلوم : ٹوٹ گئے سیال نگینے، پھوٹ بہے رخساروں پر

    انگڑائی پر انگڑائی لیتی ہے رات جدائی کی تم کیا سمجھو تم کیا جانو بات میری تنہائی کی کون سیاہی گھول رہا تھا وقت کے بہتے دریا میں میں نے آنکھ جھکی دیکھی ہے آج کسی ہرجائی کی ٹوٹ گئے سیال نگینے، پھوٹ بہے رخساروں پر دیکھو میرا ساتھ نہ دینا بات ہے یہ رسوائی کی وصل کی رات نجانے کیوں اسرار تھا ان کو...
  16. سید زبیر

    اعتبار ساجد رات کچھ یارِ طرحدار بہت یاد آئے - اعتبار ساجد

    رات کچھ یارِ طرحدار بہت یاد آئے رات کچھ یارِ طرحدار بہت یاد آئے وہ گلی کوچے، وہ بازار بہت یاد آئے جن کے ہونے کی تسلی سے خوشی ہوتی تھی درد چمکا تو وہ غمخوار بہت یاد آئے شامِ فرقت میں چمکتی ہوئی صبحوں کی طرح اپنے گھر کے درودیوار بہت یاد آئے سامنے دیکھ کے پرچھائیاں انسانوں کی کسی افسانے کے کردار...
  17. سید زبیر

    تنویر سپرا : شیشے دلوں کے ، گرد تعصب سے اٹ گئے

    شیشے دلوں کے ، گرد تعصب سے اٹ گئے شیشے دلوں کے گر دتعصب سے اٹ گئے روشن دماغ لوگ بھی فرقوں میں بٹ گئے اظہار کا دباؤ بڑا ہی شدید تھا الفاط روکتے ہی مرے ہونٹ پھٹ گئے بارش کو دشمنی تھی فقط میری ذات سے جونہی مرا مکان گرا ، ابر چھٹ گئے دھرتی پہ اگ رہی ہیں فلک بوس چمنیاں جن سے فضائیں...
  18. سید زبیر

    میر شب فراق کس امید پر سحر کریئے

    حرم میں جائیے یا دیر میں بسر کریئے تری تلاش میں اک دل کدھر کر ئیے کٹے دیکھئے یوں عمر کب تلک اپنی کہ سنئے نام ترا اور چشم تر کریئے وہ مست ناز تو مچلا ہے کیا جتا ئیے حال جو بے خبر ہو بھلا اس کے تئیں خبر کریئے ہوا ہے دن تو جدائی کا سو تعب سے شام شب فراق کس امید پر سحر کریئے جہان کا دید بجز ما تم...
  19. سید زبیر

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں،مت دیس بدیس پھر مارا قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا کیا بدھیا بھینسا بیل شترکیا کوئی پلا سر بھارا کیا گیہوں چاول موٹھ مٹر،کیا آگ دھواں کیا انگارا سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا کچھ کام نہ آوے گا...
  20. سید زبیر

    ںظیر اکبر آبادی : حمد شریف بازار مصطفےٰ ﷺہے ، خریدار ہے خدا

    حمد شریف دریا و کوہ و دشت و ہوا ارض اور سما دیکھا تو ہر مکاں میں وہی ہے رہا سما ہے کونسی وہ چشم نہیں جس میں اس کا نور ہے کونسا وہ دل کہ نہیں جس میں اس کی جا قمری اس کی یاد میں کو کو کرے ہے یار بلبل اس ی کے شوق میں کرتی ہے چہچہا مفلس کہیں غریب تونگر کہیں غنی عاجز کہیں ، نبل...
Top