نتائج تلاش

  1. کاشفی

    برادر حریف ممالک – وسعت اللہ خان

    برادر حریف ممالک – وسعت اللہ خان پاکستان کے چار ہمسائے ہیں۔ افغانستان ، ایران، بھارت اور چین۔ پاکستان کا افغانستان کے بارے میں سرکاری موقف: برادر مسلمان ہمسائے افغانستان کا برِصغیر سے مذہبی، ثقافتی، تاریخی، نسلی بندھن ہے۔ پاکستان نے اچھے برے حالات میں ہمیشہ افغان بھائیوں کی مدد کی ہے۔ بیرونی...
  2. کاشفی

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان

    قوم کو بے وقوف مت بناؤ – اوریا مقبول جان کیا یہ لوگ اس قوم کو واقعی اس قدر جاہل اور بے وقوف سمجھتے ہیں کہ ان کے سامنے جو بات بھی کی جائے گی وہ اسے بغیر کسی دلیل کے سچ مان لیں گے خواہ اس قدر بے سروپا اور لایعنی بات ہی کیوں نہ ہو۔ یوں تو تمام حکمرانوں کے ایسے بے سروپا جھوٹے فقروں سے اس ملک کی...
  3. کاشفی

    کمال گنگا اشنان کمپنی لمیٹڈ – ابوعلیحہ

    کمال گنگا اشنان کمپنی لمیٹڈ – ابوعلیحہ بلدیہ ٹاؤن میں ستمبر 2012 میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے 250 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے جس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی قائم کی گئی نئی جے آئی ٹی رپورٹ تفتیشی افسر سجاد سدوزئی نے ایڈیشنل سیشن جج غربی کی عدالت میں پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات...
  4. کاشفی

    چشمہ بیراج کے مقام پر خیبر پختونخواہ سے آنے والی 34 لاشیں برآمد

    میانوالی: چشمہ بیراج کے مقام پر مزید 6 لاوارث لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ایک ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 34 ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میانوالی میں چشمہ بیراج کے مقام سے 6 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس حکام نے چشمہ بیراج سے ملنے والوں لاشوں کے اشتہارات دینے...
  5. کاشفی

    جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ۔ نادیہ ارشد

    جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے ۔ نادیہ ارشد استحصال زدہ مظلوم عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا، یہ وہ مقصد ہے جو کم و بیش ہر سیاسی جماعت کے منشور کا حصہ ہے کیونکہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ جسکی بنیاد پر سیاسی جماعتیں یا تحریکیں عوام کی نمائندگی حاصل کرتی ہیں لیکن اگر اس حقیقت پسندی...
  6. کاشفی

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ قدیم چائینہ میں بادشاہوں اور لارڈز کی حفاظت کے لئے تربیت یافتہ سمورائے بطور محافظ تعینات کئے جاتے تھے۔ چائینہ میں شاولین ٹیمپل جیسے سینکڑوں مقامات پر ان سمورائے کی کڑی تربیت کی جاتی تھی۔ سالہا سال کی مشق اور محنت کے بعد ان کی جسمانی صلاحیتوں کا یہ عالم ہوتا...
  7. کاشفی

    اس حلوہ گیری میں عزت اکابر بھی گئی – قمرعباس اعوان

    اس حلوہ گیری میں عزت اکابر بھی گئی – قمرعباس اعوان 27 فروری بروز اتوار کو ممتاز قادری کے وقت سے پہلے چالیسویں سے شروع ہونے والا کھیل آخر اپنے اختتام کو جا پہنچا۔ اور وہ مولوی حضرات جو وہاں سٹیج پر گرج رہے تھے بن برسے ہی ٹھنڈے ٹھنڈے گھروں کو سدھارے۔ اور ان مولویوں میں بہت سے بڑے بڑے نام جو جنازے...
  8. کاشفی

    کلی (مرہٹی نظم کا ترجمہ)- رام گنیش گڑکری

    کلی (مرہٹی نظم کا ترجمہ) شاعر: رام گنیش گڑکری فضا کو کس درجہ اے کلی! تو شمیم گل سے بسا رہی ہے تجھے کسی سے غرض نہیں ہے مگر تو سب کو ہنسا رہی ہے ۔۔۔ تو حسن صبر آزما سے اپنے دلوں پہ بجلی گرا رہی ہے! مجھے تری پہلی مُسکراہٹ ابھی تلک یاد آرہی ہے! ۔۔۔ تری جو رنگت بدل رہی ہے نیا جنم اور پائے گی تو...
  9. کاشفی

    ہر شے میں ترا جلوہ پنہاں نظر آتا ہے - عبدالشکور شیدا

    افکارِ پریشاں (از: جناب عبدالشکور صاحب شیدا - 1920ء) ہر شے میں ترا جلوہ پنہاں نظر آتا ہے عالم مری آنکھوں میں عُریاں نظر آتا ہے پھر یاد کوئی آیا، آنکھوں میں بھرے آنسو پھر دیدہء پُرنم میں طوفاں نظر آتا ہے صحرائے تصور میں کچھ نقش خیالی ہیں اب ڈھونڈنا منزل کا آساں نظر آتا ہے شاید کہ گلستاں میں...
  10. کاشفی

    رفیع ذرا سُن حسیناء نازنیں

    ذرا سُن حسیناء نازنیں
  11. کاشفی

    اے میرے پیارے وطن

    اے میرے پیارے وطن
  12. کاشفی

    آؤ بچوں تمہیں دیکھائیں جھانکی ہندوستان کی

    آؤ بچوں تمہیں دیکھائیں جھانکی ہندوستان کی
  13. کاشفی

    آشا بھوسلے دے دی ہمیں آزادی بنا کھڑگ بنا ڈھال

    دے دی ہمیں آزادی بنا کھڑگ بنا ڈھال کھڑگ بولے تو تلوار
  14. کاشفی

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے

    ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کے
  15. کاشفی

    ایصال ثواب کے لیئے خصوصی دعا

    ہولی کے پُرمسرت اور رنگین موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ صوبائی اسمبلی میں کچی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔ محفلین کے اول درجے کے پاکستانی شہری بھی دعا میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں۔۔ التماس ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ نہیں دیا جائے۔۔۔باقی...
  16. کاشفی

    اے دل تجھے قسم ہے تو ہمت نہ ہارنا

    اے دل تجھے قسم ہے تو ہمت نہ ہارنا
  17. کاشفی

    جگر اگر نہ زہرہ جبینوں کے درمیاں گزرے - جگر مراد آبادی

    غزل (جگر مراد آبادی) اگر نہ زہرہ جبینوں کے درمیاں گزرے تو پھر یہ کیسے کٹے زندگی کہاں گزرے جو ترے عارض و گیسو کے درمیاں گزرے کبھی کبھی وہی لمحے بلاے جاں گزرے مجھے یہ وہم رہا مدتوں یہ جرات شوق کہیں نہ خاطر معصوم پر گراں گزرے ہر اک مقام محبت بہت ہی دلکش تھا مگر ہم اہل محبت کشاں کشاں گزرے جنوں...
  18. کاشفی

    جگر ہم کو مٹا سکے ، یہ زمانے میں دم نہیں - جگر مراد آبادی

    غزل (جگر مراد آبادی) ہم کو مٹا سکے ، یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے ، زمانے سے ہم نہیں بے فائدہ الم نہیں ، بے کار غم نہیں توفیق دے خُدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں میری زباں پہ شکوہَ اہلِ ستم نہیں مجھ کو جگا دیا ، یہی احسان کم نہیں یارب ہجومِ درد کو دے اور وسعتیں دامن تو کیا ابھی ،...
  19. کاشفی

    پروین شاکر قریۂ جاں میں کوئی پھُول کھِلانے آئے - پروین شاکر

    غزل (پروین شاکر) قریۂ جاں میں کوئی پھُول کھِلانے آئے وہ مرے دِل پہ نیا زخم لگانے آئے میرے ویران دریچوں میں بھی خوشبو جاگے وہ مرے گھر کے دَر و بام سجانے آئے اُس سے اِک بار تو رُوٹھوں میں اُسی کی مانند اور مری طرح سے وہ مُجھ کو منانے آئے اِسی کوچے میں کئی اُس کے شناسا بھی تو ہیں وہ کسی اور سے...
  20. کاشفی

    اپنا آپ تماشا کر کے دیکھوں گا - محسن بھوپالی

    غزل (محسن بھوپالی) اپنا آپ تماشا کر کے دیکھوں گا خود کو خود سے منہا کر کے دیکھوں گا وہ شعلہ ہے یا چشمہ کچھ بھید کھلے پتھر دل میں رستہ کر کے دیکھوں گا کب بچھڑا تھا کون گھڑی کچھ یاد نہیں لمحہ لمحہ یکجا کر کے دیکھوں گا وعدہ کر کے لوگ بھلا کیوں دیتے ہیں اب کے میں بھی ایسا کر کے دیکھوں گا کتنا...
Top