مدحِ مولائے کائنات علیہ السلام
(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی )
شرف یہ خاص تھا دنیا میں بس علی کے لئے
کہ جان دی ہے تو ایماں کی زندگی کے لئے
بزیرِ تیغ بھی سر خم ہو بندگی کے لئے
یہی ہے منزل معراج آدمی کے لئے
شرف نہ کیسے شہادت ہو آدمی کے لئے
یہ موت ایک وسیلہ ہے زندگی کے لئے
خدا کے...
ذکر اس پری وش کا۔۔۔
(ظفر حمیدی)
آج ایک محفل میں دوستوں کا مجمع تھا
ایک معتبر ساتھی ہم جلیس و ہم مشرب
دوستوں کی محفل سے آج غیر حاضر تھا
اک رفیق کو اپنے دوست کا خیال آیا
گفتگو کا رُخ بدلا ذکر چھڑگیا اُس کا
ایک محترم بولے "وہ بڑا منافق ہے"
دوسرے نے کی تردید "آپ اس سے بدظن ہیں"
تیسرے کی تھی آواز "وہ...
غزل
(کمار پاشی)
میں ڈھونڈتا ہوں جسے آج بھی ہوا کی طرح
وہ کھوگیا ہے خلا میں مری صدا کی طرح
نہ پوچھ مجھ سے مرا قصہء زوالِ جنوں
میں پانیوں پہ برستا رہا گھٹا کی طرح
تمام عمر رہا ہوں میں جسم میں محصور
تمام عمر کٹی ہے مری سزا کی طرح
اُتار دے کوئی مجھ پر سے یہ بدن کی ردا
کہ مار ڈالے مجھے بھی مرے خدا...
غزل
(خلیل الرحمٰن اعظمی)
دل کی لگی اسی سے بجھالیں گے شام میں
اک بوند رہ گئی ہے ابھی اپنے جام میں
ہم پر پڑا ہے وقت مگر اے نگاہِ یار
کوئی کمی نہ ہوگی ترے احترام میں
ہر سمت آتی جاتی صداؤں کے سلسلے
ہم خود کو ڈھونڈتے ہیں اسی اژدہام میں
چلنے کو ساتھ ساتھ ہمارے سبھی چلے
ہاں پھر اُلجھ کے رہ گئے سب...
غزل
(حبیب احمد صدیقی)
فیض پہنچے ہیں جو بہاروں سے
پوچھتے کیا ہو دل فگاروں سے
کتنے نغمے بنا لئے ہم نے
سازِ دل کے شکستہ تاروں سے
آشیاں تو جلا مگر ہم کو
کھیلنا آگیا شراروں سے
آپ اور آرزوئے عہدِ وفا
وہ بھی ہم سے گناہ گاروں سے
اب نہ دل میں خلش نہ آنکھ میں اشک
سخت نادم ہوں غم گساروں سے
کیا ہوا یہ...
غزل
(خورشید احمد جامی)
گل بداماں نہ کوئی شعلہ بجاں ہے اب کے
چار سو وقت کی راہوں میں دھواں ہے اب کے
سربریدہ ہیں نظارے تو سحر خوں گشتہ
جس طرف دیکھئے مقتل کا سماں ہے اب کے
شامِ ہجراں جسے ہاتھوں میں لئے پھرتی تھی
کون جانے کہ وہ تصویر کہاں ہے اب کے
زندگی رات کے پھیلے ہوئے سناٹے میں
دور ہٹتے ہوئے...
غزل
(بانی)
ہاتھ تھے روشنائی میں ڈوبے ہوئے اور لکھنے کو کوئی عبارت نہ تھی
ذہن میں کچھ لکیریں تھیں، خاکہ نہ تھا۔ کچھ نشاں تھے نظر میں، علامت نہ تھی
زرد پتے کہ آگاہ تقدیر تھے، ایک زائل تعلق کی تصویر تھے
شاخ سے سب کو ہونا تھا آخر جُدا، ایسی اندھی ہوا کی ضرورت نہ تھی
اک رفاقت تھی زہریلی ہوتی ہوئی،...
غزل
(بانی)
عجیب رونا سسکنا نواح جاں میں ہے
یہ اور کون مرے ساتھ امتحاں میں ہے
یہ رات گزرے تو دیکھوں طرف طرف کیا ہے
ابھی تو میرے لئے سب کچھ آسماں میں ہے
کٹے گا سر بھی اسی کا کہ یہ عجب کردار
کبھی الگ بھی ہے، شامل بھی داستاں میں ہے
تمام شہر کو مسمار کر رہی ہے ہوا
میں دیکھتا ہوں وہ محفوظ کس مکاں...
سعودی عرب نےمودی کو اعلیٰ سول اعزاز سے نوازتے ہوئے لشکر طیبہ پر بھی پابندی لگادی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دوروزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانگی سے قبل سعودی عرب نے بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نوازدیا،یہ ایوارڈ شاہی دربارمیں عطاءکیاگیا۔
بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس...
پاناما لیکس پر بھارت میں بھی کمیٹی قائم، آئس لینڈ میں وزیر اعظم کے خلاف احتجاج
پاناما پیپر لیکس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور کئی ملکوں میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جب کہ آئس لینڈ میں ہزاروں لوگ وزیر اعظم کے خلاف احتجاج پر اتر آئے۔
پاناما پیپر لیکس کی جانب سے آف شور کمپنیوں کے مالکان کے...
پانامہ لیکس میں کس کس کا نام ہے ؟
سلام آباد: (نمائندہ خصوصی) پانامہ لیکس کے خفیہ دستاویزات کا خزانہ ہاتھ لگنے سے انتہائی رازداری سے کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں میں ملوث پاکستان سمیت دنیا کے متعدد معروف شخصیات کے نام آشکار ہوئے ہیں جس میں کئی ملکوں سیاستدانوں سمیت کاروباری شخصیات، بینکرز اور...
شیر بنیں میاں صاحب شیر – وسعت اللہ خان
تین جنوری 2014 کو موقر پاکستانی اخبار ڈان میں انتخابی اثاثہ ڈیکلریشنز سے متعلق رپورٹ کی روشنی میں واضح ہوا کہ شریف برادران کا شمار پاکستان کے امیر ترین افراد میں نہیں ہوتا۔
رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم نواز شریف کا کوئی ذاتی گھر نہ پاکستان میں ہے نہ باہر۔ وہ...
صرف مسلمان نہیں، یہاں تو قرآن پر بھی شک کیا جاتا ہے!
تحریر : ذیشان عثمانی
آج اتوار کا دن تھا۔ عبداللہ بھی باقی نوکری پیشہ لوگوں کی طرح گھر پر ہی تھا۔ اخبار کی سرخیوں سے فارغ ہو کر اس نے سوچا کہ چلو قرآنِ پاک کا مطالعہ کرلیا جائے۔ اس نے وضو کیا، سر پر ٹوپی رکھی اور قرآن کی تلاوت شروع کردی۔ چھٹی...