نتائج تلاش

  1. کاشفی

    سوز - اے روزہ دارو آہ و بکا کے یہ روز ہیں - پروفیسر سبطِ جعفر زیدی شہید

    سوز اے روزہ دارو آہ و بکا کے یہ روز ہیں (پروفیسر سبطِ جعفر زیدی شہید)
  2. کاشفی

    گر علی نہیں آتے، زندگی نہیں آتی - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    گر علی نہیں آتے، زندگی نہیں آتی (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  3. کاشفی

    اہلِ نظر کی آنکھ کا تارا علی علی

    اہلِ نظر کی آنکھ کا تارا علی علی اہلِ وفا کے دل کا سہارا علی علی
  4. کاشفی

    جب خدا کو پکارا علی آگئے - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    جب خدا کو پکارا علی آگئے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  5. کاشفی

    مکر اور خودنمائی کے اس دور میں - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    مکر اور خودنمائی کے اس دور میں، جب نہ معلوم ہو اجنبی کون ہے از حدیثِ نبی لے کے نامِ علی، جانچ لو کم نسب آدمی کون ہے (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  6. کاشفی

    کرم مانگتا ہوں، عطا مانگتا ہوں، الہٰی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں

    کرم مانگتا ہوں، عطا مانگتا ہوں، الہٰی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں
  7. کاشفی

    موت تیرے محبوں کو آتی نہیں

    موت تیرے محبوں کو آتی نہیں (پروفیسر سبطِ جعفر شہید)
  8. کاشفی

    یہ رمضان ہے برکتوں کا مہینہ - پروفیسر سبطِ جعفر شہید

    یہ رمضان ہے برکتوں کا مہینہ یہ رمضان ہے بخششوں کا مہینہ
  9. کاشفی

    نہ پوچھیئے کہ کیا حسین ہے

    نہ پوچھیئے کہ کیا حسین ہے
  10. کاشفی

    فصل بهار - علامہ اقبال

    فصل بهار (علامہ اقبال) خیز که در کوه و دشت خیمه زد ابر بهار مست ترنم هزارطوطی و دراج و سار
  11. کاشفی

    سطح سے بےتابیء دریا کا اندازہ نہ کر - لُطف الرحمن

    غزل (لُطف الرحمن) سطح سے بےتابیء دریا کا اندازہ نہ کر میرا چہرہ دیکھنے والے مرے دل میں اُتر یوں تو ہر الزام آیا تیرگی کے نام پر جگمگاتی روشنی میں کھوگئی میری سحر جانے والا ایک لمحہ پھر نہ آیا لوٹ کر منتظر ہوں آج تک میں وقت کی دہلیز پر کتنی صدیوں سے کھڑی ہے سر پہ تیکھی دوپہر کون سایہ دے گا،...
  12. کاشفی

    لمحہ بھر رُکنا پڑا، گو میں بڑی عجلت میں تھا - مخمور سعیدی

    غزل (مخمور سعیدی) لمحہ بھر رُکنا پڑا، گو میں بڑی عجلت میں تھا اک بُلاوا سا عجب، اس اجنبی صورت میں تھا رات کے آنگن میں رقصاں تھی اُمیدِ صبحِ نو نور کا اک دائرہ بھی، حلقہء ظلمت میں تھا وہ دھڑکتے دل نکل بھاگے حصارِ ضبط سے دشت دور سوئے ہوئے تھے، وقت بھی غفلت میں تھا اُس کا افسردہ تبسم، میری پھیکی...
  13. کاشفی

    ہر طرف رنگ، نور، خوشبو ہے - افتخار امام

    غزل (افتخار امام) ہر طرف رنگ، نور، خوشبو ہے تیری باتوں میں کیسا جادو ہے ساری دنیا ہے میری جھولی میں اور دنیا مری فقط تُو ہے چُن رہا تھا میں راستے جس سے وہ ستارہ بھی اب تو جگنو ہے اک سمندر ہے اِس میں پوشیدہ میری پلکوں پہ یہ جو آنسو ہے آسماں پر دعائیں روشن ہوں اے خدا سن لے تو، اگر تو ہے
  14. کاشفی

    کھو جاؤں کہیں خلا میں جا کر - اشفاق حسین

    غزل (اشفاق حسین) کھو جاؤں کہیں خلا میں جا کر میرے لئے اب یہی دعا کر اب خواہشِ سائباں نہیں ہے لے جاؤ یہ آسماں اُٹھا کر بے گھر کیا کتنی خواہشوں کو اپنے لئے ایک گھر بنا کر کاٹی ہے یہ فصل میں نے کیسی خوابوں کے نگر پہ ہل چلا کر دنیا کا یہی رہے گا عالم دنیا کا بہت نہ غم کیا کر مفہوم بدل گیا خوشی...
  15. کاشفی

    دلِ سوزاں پہ جیسے دستِ شبنم رکھ دیا دیکھو - عرفان صدیقی

    منقبت (عرفان صدیقی) دلِ سوزاں پہ جیسے دستِ شبنم رکھ دیا دیکھو علی کے نام نے زخموں پہ مرہم رکھ دیا دیکھو سنا ہے گردِ راہ بوتراب آنے کو ہے سر پر زمیں پر میں نے تاجِ خسرو و جم رکھ دیا دیکھو طلسمِ شب مری آنکھوں کا دشمن تھا تو مولا نے لہو میں اک چراغِ اسمِ اعظم رکھ دیا دیکھو سخی داتا سے انعامِ...
  16. کاشفی

    امجد اسلام امجد بدن سے اُٹھتی تھی اس کے خوش بو، صبا کے لہجے میں بولتا تھا - امجد اسلام امجد

    غزل (امجد اسلام امجد) بدن سے اُٹھتی تھی اس کے خوش بو، صبا کے لہجے میں بولتا تھا یہ میری آنکھیں تھیں اس کا بستر وہ اس میں سوتا تھا جاگتا تھا حیا سے پلکیں جھکی ہوئی تھیں، ہوا کی سانسیں رُکی ہوئی تھیں وہ میرے سینے میں سر چھپائے نہ جانے کیا بات سوچتا تھا کوئی تھا چشمِ کرم کا طالب کسی پہ شوقِ وصال،...
  17. کاشفی

    کبھی کبھی یوں کیوں ہوتا ہے؟ - جبّار جمیل

    کبھی کبھی یوں کیوں ہوتا ہے؟ (جبّار جمیل) چہرہ کوئی ہوتا ہے پر اور کسی چہرے کا گماں گزرتا ہے پھر چند لمحوں کی خاطر ہم اردگرد سے کٹ جاتے ہیں یادوں کے خوش رنگ جہانوں میں بٹ جاتے ہیں نہ موسم ہوش کا ہوتا ہے نہ لہر جنوں کی ہوتی ہے کبھی کبھی یوں کیوں ہوتا ہے؟
  18. کاشفی

    جمعہ کی نماز اور چندے کا بکس

    جمعہ کی نماز اور چندے کا بکس جمعہ کی نماز پڑھنے مسجد گیا۔ اردو تقریر کے دوران چندے کا بکس نمازیوں کے آگے گھمایا جارہا تھا۔ بکس میرے سامنے پہنچا تو جیب سے ایک پُرانا سا 10 روپے کا نوٹ نکال کر چندہ بکس میں ڈال دیا۔ میرے پیچھے بیٹھے ایک صاحب نے میرے کندھے پر تھپکی دی اور 5000 روپے کا نوٹ مجھے تھما...
  19. کاشفی

    بےغم بیگم

    بےغم بیگم
  20. کاشفی

    علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے - منظر بھوپالی

    علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے نبی کے بعد اِنہی کی تو حکمرانی ہے (منظر بھوپالی)
Top