1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

ایصال ثواب کے لیئے خصوصی دعا

کاشفی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 24, 2016

  1. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    ہولی کے پُرمسرت اور رنگین موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ صوبائی اسمبلی میں کچی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔
    [​IMG]

    محفلین کے اول درجے کے پاکستانی شہری بھی دعا میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں۔۔
    التماس ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ نہیں دیا جائے۔۔۔باقی آپ کی مرضی ہے دے سکتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    محفلین سے گزارش ہے کہ آج کے دن یعنی 4 اپریل کو بھٹو مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کی برسی کے موقع پر اللہ رب العزت کے سامنے گڑگڑا کر، ہاتھ اُٹھا کر، دامن پھیلا کر خشوع و خضوع کے ساتھ نہا دھو کر کُلّی وُلّی کرنے کے بعد دعا کریں کہ اے میرے رب اُردو محفل کو ہمیشہ بھٹو رکھے۔۔یعنی زندہ و پائندہ رکھے۔۔آمین
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شرابی شہیدوں کے لیے دعائیں۔۔۔؟؟؟کیا کہہ سکتے ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر