کل سعود ابن سعید سے گفتگو اور تازہ ترین محفل اپگریڈ کے بعد محفل پر دوبارہ جھانکا تو محفل ڈاؤن تھی مگر اچھی بات یہ تھی کہ محفل کے ناظم اعلی سے برابر رابطہ تھا اور یوں چند منٹوں میں محفل دوبارہ اپنی ڈگر پر آ گئی۔
محفل سے غیر حاضری اور دوری کی بڑی وجوحات غم روزگار اور حالات کی ستم ظریفی تھی مگر...