نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق Functions

    تفاعل وظیفہ یا فنکشن (Functions) فنکشن کسی بھی پروگرام میں ایسا حصہ ہوتا ہے جسے بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ فنکشن کا آغاز ایک مختص لفظ def سے ہوتا ہے اس کے بعد فنکشن کا نام اور قوسین () ہوتی ہیں جن کا اختتام : (colon) پر ہوتا ہے ۔ اگر کوئی پیرامیٹر (parameter) ہو تو وہ قوسین () کے درمیان...
  2. محب علوی

    سبق While Loop

    while statement while بیان ایک ایسا حلقہ ہے جو تب تک چلتا رہتا ہے جب تک اس کی شرط (condition) درست رہتی ہے یعنی جب تک دی گئی شرط (condition) سچ رہتی ہے۔ یہ حلقہ (loop) کی مثال ہے۔ While Loop کی مثال number = 0 while number < 9: print ('The number is:', number) number = number + 1 print...
  3. محب علوی

    چاند پر اشعار

    اس دھاگے میں چاند سے متعلق اشعار ہوں گے۔ تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے
  4. محب علوی

    وسائل پائتھون پر مفید مواد

    اس دھاگے میں پائتھون پر مفید ویب سائٹ ، کتابوں ، فورمز اور بلاگز کے روابط پر اور ان تبصرے ہوں گے۔ اس وقت میں ان کتابوں سے استفادہ کر رہا ہوں۔ Dive Into Python Wiki Python Programming How to Think Like a Computer Scientist Python Official Tutorial A Byte of Python
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    اس دھاگے میں پائتھون پر تکنیکی گفتگو سے ہٹ کر کھل کر تبصرے کیے جا سکتے ہیں۔ تجاویز دی جا سکتی ہیں اور بے لاگ تنقید بھی کی جا سکتی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ اس دھاگے کو عام قاری کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنایا جایا اور اس میں زیادہ لوگوں کی شرکت ممکن ہو۔ امید ہے کہ بنیادی مواد کی تشکیل سے دوسری...
  6. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    آج بہت دنوں بعد ایک بہت ہی اہم اور ضروری موضوع پر ایک عمدہ سیاسی پروگرام دیکھا اور محسوس ہوا کہ پاکستان تحریک انصاف عمدہ بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے اور پوری تیاری سے چناؤ کا انتظار کر رہی ہے۔
  7. محب علوی

    پروگرامنگ Parsing اور Parser

    کمپیوٹر سائنس میں پارسنگ عمل ہے ٹیکسٹ کے تجزریہ تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ کسی خاص زبان سے متعلق ہے یا نہیں (نحوی طور پر کسی زبان کی گرامر کے تحت)۔ غیر رسمی طور پر اسے نحوی تجزیاتی عمل (syntactic analysis process) کہتے ہیں۔ مندرجہ ذیل مثال میں ایک کمپیوٹر زبان کی پارسنگ گرامر کے دو لیول کی...
  8. محب علوی

    متفرق Python Installation and Configuration

    اس دھاگے میں پائتھون کی انسٹالیشن اور اس کے سیٹ اپ کے متعلق گفتگو ہوگی نیز جو بھی مسائل پیش آئیں گے ان پر بھی اس دھاگے میں ہی بات چیت ہوگی۔ پائتھون 3.2.3 ڈاؤن لوڈ گوگل کی سائٹ پر موجود پائی سکرپٹر بہترین IDE ہے پائتھون کے لیے ۔ ( Pyscripter (Python IDE
  9. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے ۔ میں آجکل کسی قدر پائتھون لینگویج پڑھ رہا ہوں تو سوچا کہ اگر محفل پر کوئی اور بھی اس میں دلچسپی رکھتا ہو تو اس پر یہاں گفتگو اور کچھ مواد شیئر کیا جا سکتا ہے۔
  10. محب علوی

    جولین اسانج کو ایکواڈور میں سیاسی پناہ ملنے کے روشن امکان

    جولین اسانج کو ایکواڈور میں سیاسی پناہ ملنے کے روشن امکان ہیں اور اس سلسلے میں اسی ہفتہ اہم ترین پیش رفت ممکن ہے۔ جولین اسانج مشہور و معروف ہیکر ہیں جنہوں نے اپنی ویب سائٹ وکی لیکس پر امریکی سفارتی مراسلات شائع کرکے تہلکہ مچا دیا تھا۔ ہفنگٹن پوسٹ کا لنک
  11. محب علوی

    ایک سکھ کا اصلی کمانڈو ایکشن

    مین ہیٹن ، نیو یارک میں ایک سکھ کا اصلی ٹیکسٹ میسج اپنے کارنامے کی تفصیل سمیت MY true commando action arrested 2 criminal: Today Pakistani driver SHAHZAD AKHTAR brutally bitten by a group of white people at 2 ave and 8th street around 4 am. I was just behind him and on the phone 911 because...
  12. محب علوی

    تیمور حسن تیمور نابینا اردو ادب پی ایچ ڈی

    بصارت سے محروم شاعر تیمور حسن تیمور نے 2012 میں معروف شاعر شکیب جلالی پر تحقیق مقالہ قلم بند کرکے پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ وہ دنیائے اردو ادب میں ان معدودے چند نابینا محققین اور شاعروں میں سے ہیں ، جنہوں نے اردو میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ ان کے تھیسس کا موضوع "جدید غزل کی...
  13. محب علوی

    ساتویں سالگرہ محفل پر گزرے سات سال

    وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے ، اس کا احساس عمر رفتہ پر نظر ڈالنے سے فوری ہو جاتا ہے جس کی اصل وجہ یاداشتوں میں صرف چند واقعات اور وہ بھی بجلی کی سی تیزی سے گھومنے کی وجہ سے محسوس ہوتا ہے مگر جو جملہ ہر کسی کے ذہن میں آتا ہے وہ یہی ہوتا ہے کہ وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوا میں مقدس کے دیس میں...
  14. محب علوی

    گوگل تاریخ و جدت

    حسیب کے ایک دھاگے “ایپل اعداد میں انفوگرافکس“ میں جدت ، اختراع اور ایجادات پر مبنی نئی مصنوعات پر بحث کرتے ہوئے بات پہنچی گوگل تک اور فرمائش ہوئی کہ گوگل پر ایک علیحدہ سے دھاگہ ہونا چاہیے جس میں گوگل کی جدت اور ایجادات پر بات ہو۔ اس سلسلہ میں یہ دھاگہ شروع کیا جارہا ہے ۔ یہاں گوگل کی تاریخ اور...
  15. محب علوی

    Goodreads بہترین

    یہ ویب سائٹ بہت دنوں سے میں شیئر کرنا چاہ رہا تھا ۔ کتابیں پڑھنے ، ان پر تبصروں اور کسی اور تجویز کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ گڈ ریڈز
  16. محب علوی

    جمال احسانی چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

    چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا یہ سانحہ میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا جو پہلے روز سے دو آنگنوں میں تھا حائل وہ فاصلہ تو زمین و آسمان میں بھی نہ تھا جمال پہلی شناسائی کا وہ اک لمحہ اسے بھی یاد نہ تھا میرے دھیان میں بھی نہ تھا (جمال احسانی )
  17. محب علوی

    لکھائی تجزیہ Graphology

    آج بلکہ کچھ عرصہ پہلے گڈ ریڈز کی ویب سائٹ پر ایک ممبر نے مجھ سے لکھائی کے ایک دو سیمپل مانگے اور بھیجنے پر میری لکھائی کی بنیاد پر میری شخصیت کا ایک عدد تجزیہ مجھے بھیجا گیا اور میں گرافولوجی کی اصطلاح سے روشناس ہوا۔ مجھے بھی اشتیاق ہوا کہ یہ دلچسپ مشغلہ اختیار کیا جائے تو کئی حیران کن انکشافات...
  18. محب علوی

    Mein Kampf (میری جدوجہد) - از: Adolf Hitler - تبصرے و تجاویز

    یہ اقتباسات سچی بات ہے پڑھتے ہوئے بھی خوف محسوس ہوتا ہے۔ ہٹلر کا نام آتے ہی عجیب سی سنسناہٹ محسوس ہونےلگتی ہے تن بدن میں۔
  19. محب علوی

    بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری

    کل بروکلین سنٹرل پبلک لائبریری جانے کا اتفاق ہوا اور ایک تصویر لی ۔ سوچا اسے یہاں پوسٹ کرنا چاہیے۔
  20. محب علوی

    اردو محفل - سرگزشت بے ترتیبانہ تبصرے و تجزیے

    میری ایک بری عادت یہ بھی ہے کہ دھاگے میں کچھ ہو نہ ہو ، اس پر تبصرے اور تجزیوں کے لیے ایک اور دھاگہ ضرور کھول لیتا ہوں تو ایک نئے دھاگے اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ سرگزشت بے ترتیبانہ کے لیے یہ دھاگہ کھول لیا ہے تاکہ احباب اس میں اراکین پر کھل کر تبصرے اور تجزیے پیش کر سکیں۔
Top