PYTHONPATH ایک ماحولیاتی متغیر (environmental variable) ہے یعنی پائتھون راستہ متعین کرنے والی چیز۔
یہ کافی حد تک PATH سے ملتا جلتا ہے جس میں آپ کے پروگراموں کی تلاش کے لیے روابط ہوتے ہیں۔
برخلاف PATH کے جو آپریٹنگ سسٹم کو بتاتا ہے کہ کن ڈائریکٹریوں میں exe ڈھونڈنا ہے ، PYTHONPATH پائتھون...
پائتھون میں OS نامی ماڈیول کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور اس دھاگے میں اس کے کچھ فنکشن اور طریقہ کار پر روشنی ڈالی جائے گی۔
پائتھون os چند طریقہ مہیا کرتا ہے جس سے فائلوں پر مختلف عمل کیے جا سکتے ہیں مثلا ، نام کی تبدیلی ، حذف کرنا وغیرہ وغیرہ
:rename() Method
اس طریقہ سے کسی فائل کا نام تبدیل...
میکسیکو کی ملکہ حسن کی ہلاکت کے ساتھ ایک اور دہشتناک ہلاکت ہوئی ہے میکسیکو کی ایک سابقہ میئر ماریہ سینتوز (Maria Santos Gorrostieta) کی۔
سابقہ میئر ماریہ سینتوز گوروستیتا تشدد کے بعد ہلاک (Maria Santos Gorrostieta)
میکسیکو کے مغربی بارڈر پر ڈرگ اسمگلنگ کی گڑھ ریاست Michoacan کے ایک چھوٹے...
اس دھاگے کا مقصد تین حضرات محمد احمد ، MughalS اور کلیم صاحب کو coursera کا پائتھون کورس مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرنا ہے اور ان کے تاثرات جاننا ہے ۔
اس کورس میں پائتھون کے بارے میں انہوں نے کیا کیا سیکھا اور محفل پر جو کچھ پائتھون کے بارے میں ہے ، ان دونوں میں کتنا فرق ہے اور اب مزید پائتھون...
پائتھون میں فائلوں کو پڑھنے کے لیے اوپن(open) کا فنکشن استعمال ہوتا ہے اور اس میں پہلی دلیل فائل کا نام اور دوسری فائل کا موڈ ہوتا ہے۔ یہ فنکشن ایک فائل مفعول (object) بناتا ہے جسے استعمال کرکے دوسرے متعلقہ طریقہ کار کو بلایا جا سکتا ہے۔
فائل کو تین اسلوب (mode) میں کھولا جا سکتا ہے
پڑھنے کے...
کجھ کرو
سِر تے گھپ ہنیرے دھرتی اتے کال
پیریں کَنڈے زہر دے لہو وِچ بھجے وال
جتن کرو کجھ دوستو ، توڑو موت دا جال
پھڑ مرلی اوئے رانجھیا ، کڈھ کوئی تِکھی تان
مار کوئی تِیر اوئے مِرزیا ، کھچ کے ول اَسمان
طاقت کتنی ہی بڑھی ہوئی کیوں نہ ہو
اختیار کتنا ہی وسیع کیوں نہ ہو
قابلیت کتنی ہی درجوں پر مبنی کیوں نہ ہو
لیاقت کتنی ہی سر چڑھ کر کیوں نہ بول رہی ہو
قیادت کے کتنے ہی ارفع مقامات کیوں نہ طے ہو رہے ہو
اگر ٹکراؤ کسی حسین عورت سے ہو جائے اور وہ بھی زندگی اور توانائی کے معدوم ہوتے دور میں تو غلطی...
کمپیوٹر سائنس کے طالب علموں کے لیے recursive پروگرامنگ کا موضوع عموما مشکل ثابت ہوتا ہے۔ یہ مشکل اس لیے ہے کہ یہ بظاہر دائری استدلال محسوس ہوتا ہے جو کہ سوچنے کا عمومی انداز نہیں۔ کمپیوٹر سائنس میں یہ ایک ایسا طریقہ ہے جس میں کسی مسئلہ کا حل منحصر ہوتا ہے اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں بانٹ کر حل...
کل سے سوچ رہا ہوں کہ اس حسینہ کے بارے میں کچھ لکھوں مگر رات Manhattan سے آنے کے بعد دل ہی نہ کیا اور کچھ دیر بعد سو گیا ۔ ایک تو مایوسی تھی کہ اس حسینہ کا میں رات ایک بجے تک انتظار کرتا رہا دریائے ہڈسن اور مشرقی دریا کے بیچ مگر یہ امریکی حسینہ ہی ثابت ہوئی اور اپنے مقررہ وقت 11 بجے سے دو گھنٹے...
پائتھون کے پروگرام میں تاریخ اور وقت کو مختلف حوالوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ مختلف فارمیٹ میں تاریخوں کو تبدیل کرنا کمپیوٹر میں عام ہے۔ پائتھون میں اس کے لیے ایک ماڈیول موجود ہے جس کی مدد سے ہم تاریخ اور وقت کا حساب لگا سکتے ہیں۔
Tick
ٹائم interval ایک فلوٹنگ پوائنٹ نمبر ہے جسے سیکنڈ کے یونٹ میں...
آج عید کے روز ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔
مین ہیٹن میں ایک سٹریٹ سے گزرتے ہوئے ایک گاڑی سڑک کے سٹریٹ کے درمیان کھڑی تھی اور اس کے ساتھ ایک گاڑی کے گزرنے کی جگہ بہت بچ بچا کر مشکل سے تھی۔ میرے پیچھے والی گاڑی میں دو آدمی تھے جو دونوں ہی بہت جلدی میں تھے اور خاصے غصیلے بھی تھے۔ حالانکہ میری گاڑی...
اس دھاگے میں سیٹ ( set) اور تواتر (sequence) کے بارے میں مختصر معلومات فراہم کی جائیں گی۔
تواتر (sequence)
تواتر (sequence) قیمتوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جو ایک پیمانہ میں جڑی ہوتی ہیں اور پیمانہ قیمتوں کی ٹائپ کا پتہ دیتا ہے۔
پائتھون کئی قسموں کو سپورٹ کرتی ہے جن میں شامل ہیں
strings
tuple...
ڈیٹابیس پر دو دھاگے اس سے قبل وجود میں آ چکے ہیں جن میں ڈیٹابیس کا مختصر تعارف اور تاریخ بیان ہوئی ہے۔ ان کے لنک مندرجہ ذیل ہیں
ڈیٹابیس تعارف
ڈیٹابیس تاریخ
اس دھاگے میں ڈیٹابیس ڈیزائن اور SQL پر گفتگو ہوگی ، بعد ازاں SQL پر ایک نیا دھاگہ کھولا جائے گا جس میں صرف SQL کے حوالے سے گفتگو ہوگی۔
اس دھاگے میں ڈکشنری کے متعلق مشقیں ہوں گی۔
پہلی مشق :
ایک ایسا پروگرام لکھنا ہے جو کسی بھی اسٹرنگ میں موجود حروف کو گن کر ہر حرف کی تعداد کو پرنٹ کیا جائے ۔ مثلا اگر اسٹرنگ برابر ہے "URDUWEB WELL" کے تو اس کا نتیجہ ایسے ظاہر ہو۔
URDUWEB WELL
{'U':2,'R':1,'D':1,'W':2,'E':2,'B':1,'LL':2}
ڈکشنری لسٹ کی مانند ہوتی ہے جس میں آپ اراکین کو شامل کر سکتے ہیں ، نکال سکتے ہیں ، بدل سکتے ہیں۔ ڈکشنری کے اراکین صرف نمبروں سے منسلک نہیں ہوتے جیسا کہ لسٹ میں ہوتا ہے۔
ڈکشنری میں ہر رکن دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
کلید (key)
قیمت (value)
کسی بھی کلید کو طلب کرنے سے اس سے جڑی قیمت تک رسائی مل...
Tuples کا استعمال پائتھون سے زیادہ ڈیٹابیس میں دیکھا جاتا ہے جہاں کسی بھی ٹیبل میں ایک ریکارڈ یا قطار کو Tuple کہا جاتا ہے جو درحقیقت ریکارڈ میں موجود فیلڈ(field) یا کالموں کا مجموعہ ہوتا ہے۔
پائتھون میں یہ لسٹ سے بہت ملتی جلتی ہے اور ان دونوں میں چند فرق ہیں
لسٹ کے اراکین چوکور بریکٹ(square...
تحریک انصاف کی ریلی اب وزیرستان میں داخل ہو چکی ہے ۔
اسلام آباد سے ہوتی ہوئی یہ ریلی میانوالی پہنچی ، وہاں سے ہوتی ہوئی ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے پاس جا کر رک گئی کیونکہ وہاں کنٹینر لگا کر راستہ روک دیا گیا تھا۔ اس وقت تک ہجوم کا پھیلاؤ 25 کلومیٹر ہو چکا تھا۔ لوگوں نے رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے سفر...