ابن الوقت پروف ریڈنگ

عائشہ عزیز

لائبریرین
محب بھیا یہاں ان ٹیم ممبرز کے نام بھی لکھ دیں بلکہ ان کو ٹیگ کردیں جو پروف ریڈنگ میں حصہ لے رہے ہیں اس طرح ان کو معلوم ہو جائے گا۔
 
پروف اور صفحات ترتیب صورتحال

ٹائپنگ اور صفحات ترتیب گوگل ڈاکس میں
ریختہ صفحہ 26 تا 54 تک صفحات مکمل اور ترتیب وار موجود ہیں۔
ریختہ صفحہ 55 نامکمل ہے
ریختہ صفحات 57 ، 58 اور 59 موجود نہیں۔

پروف صفحات تقسیم
لا ایلما ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 26 تا 30
ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40
 
ابن الوقت اردو محفل پر کافی عرصہ پہلے کسی اسکین کتاب سے لکھی گئی تھی اور لکھنے والے اکثر ممبران بھی اب غیر فعال ہیں۔ اس کتاب کو فرحین کی مدد سے ریختہ کتاب کے مطابق دوبارہ ترتیب دے رہے ہیں اب۔
اس طرح صفحات کی ریختہ کتاب کے مطابق از سر نو ترتیب اور پروف ہو گا۔ کہیں اگر مواد نہ ملے تو دوبارہ ٹائپ بھی ہو گا۔ کتاب کو فصل اول دوم سوم کرکے تقسیم کیا گیا ہے تو اسی طریقے سے ممبران میں بانٹی جا سکتی ہے کتاب۔
 
محب علوی میں نے تمام مواد گوگل ڈاکس سے لیکر اس کو ریختہ کی کتاب سے ترتیب دے رہا ہوں۔

اگر تو مومن فرحین کر رہی ہیں، تو میں چھوڑ دیتا ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ دہری محنت ہو جائے۔
نہیں آپ جاری رکھیں مگر اسی گوگل ڈاکس میں جس میں پہلے سے کام جاری ہے۔ ساتھ ساتھ جتنے ابواب/فصل مکمل ہو جائیں لکھ دیں تاکہ اپڈیٹ ملتی رہے۔
مومن فرحین ابھی نہیں کر رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے صفحہ 106 تک مکمل کر لیا ہے۔ ہر صفحہ ہی اپڈیٹ کرنا پڑ رہا ہے۔
بیچ میں کچھ صفحے نامکمل ہیں۔ وہ بھی لکھنے ہیں۔
 
میں نے صفحہ 106 تک مکمل کر لیا ہے۔ ہر صفحہ ہی اپڈیٹ کرنا پڑ رہا ہے۔
بیچ میں کچھ صفحے نامکمل ہیں۔ وہ بھی لکھنے ہیں۔
جی اس کتاب میں یہ مشکل کافی ہے، اس لیے اس پر محنت زیادہ ہے۔
ساتھ ساتھ کتاب پر پروف کا کام بھی شروع ہے تو کچھ صفحات کتاب کی درست ترتیب اور نامکمل کو لکھنے تک پروف بھی ہوتے جائیں گے۔
 
Top