1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

ابن الوقت پروف ریڈنگ

محب علوی نے 'اپڈیٹ زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 4, 2012

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اس کتاب کا آغاز آپ نے کیا۔۔۔۔ اختتام میں کروں گی ان شاء اللہ۔۔۔۔ :love:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ویسے آپ سب کو ہماری مستقل مزاجی کی داد دینی چاہئیے۔۔۔۔ :ROFLMAO:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پروف صفحات تقسیم

    لا ایلما ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 26 تا 30---- مکمل
    ماہی احمد۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔31 تا 40 ۔۔۔۔ مکمل
    مومن فرحین ۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔41 تا 50----مکمل
    محب علوی ۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔۔51 تا 60--- مکمل
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔61 تا 100 -- مکمل
    مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔101 تا 110---مکمل
    فرحت کیانی ۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔111 تا 120---مکمل
    فرحت کیانی ۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔121 تا 130
    مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔131 تا 140---مکمل
    محب علوی۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔141 تا 150۔ مکمل
    مومن فرحین ۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔151 تا 160
    اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات ۔۔۔ 161 تا 170 --- مکمل
    محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 171 تا 180
    محمد عمر ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔ 181 تا 200---مکمل
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔201 تا 313---مکمل
     
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    می ٹو می۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ساڈے لیق کوئی ہور خدمت؟؟؟
     
  6. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اعلی اس جملے پر تو داد بنتی ہے۔

    آغاز میں نے کیا اور اختتام کسی اور نے۔ یہ جذبہ ہونا چاہیے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آج ہی اگلی کتاب شروع کر رہا ہوں۔

    مرآۃ العروس

    اس میں خدمات ہی خدمات چاہیے ہوں گی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,954
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کچھ کام ہو تو مجھے دے دیں
     
  9. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس دفعہ میرا اندازہ تھا شمشاد اگلی کوئی کتاب شاید شروع کر دیں مگر لگتا ہے میری طرح وہ بھی کچھ مصروف رہے۔

    اب نئی کتاب مراۃ العروس شروع کی ہے۔ وہاں پر صفحات کی تقسیم کی جا سکتی ہے۔ دس صفحات دے دوں۔
     
  10. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یعنی تُسی ساہ نئیں لین دینا۔۔۔۔۔ بہت بہتر۔‌‌۔۔۔
     
  11. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اے گل ہن سمجھ آ گئی ہونی اے۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بالکل۔۔۔۔ اس لئیے ایک گزارش ہے۔۔۔۔ اگلی کتاب کے پہلے ۵ اور آخری پانچ صفحات مجھے دیجیے گا۔۔۔۔ یہ بوجھ میں اٹھا لوں گی۔۔۔۔ باقی کتاب آپ سب دیکھ لیجیے گا :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. مومن فرحین

    مومن فرحین لائبریرین

    مراسلے:
    1,954
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جی بہتر دے دیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,667
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کتاب کا آغاز تو میں کرتا ہوں تاکہ کم سے کم شروع کرنے کا اعزاز تو میرے پاس رہے۔ آخر کے صفحات پر معاملہ ہو سکتا ہے۔ :cool:
     
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ اعزاز نہیں بہت بھاری ذمہ داری ہوتی ہے۔۔۔۔۔ میں اٹھا لوں گی فکر نہ کریں۔۔۔ آپ درمیانی حصہ کر لیجیے گا سارا۔۔۔۔ :thumbsup:
     

اس صفحے کی تشہیر