ابن الوقت پروف ریڈنگ

ماہی احمد

لائبریرین
محبت کرنے والے ایسے ہی دل سے بانٹ لیتے ہیں اور دلوں میں ہوتا ہے حساب:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
کاش میں خود کو ریاضی کے سوالوں کی طرح
تجھ پہ تقسیم کروں، کچھ بھی نہ حاصل آئے
یہاں سے آگے معاملات میری سمجھ سے باہر ہیں :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ پوری کتاب گوگل ڈاکس پر اپڈیٹ ہو گئی ہے۔

اب اردو محفل پر رہ گئی ہے جو اب شروع کرتا ہوں۔

پروف ریڈ کرنے والے اراکین گوگل ڈاکس سے صفحے لے سکتے ہیں۔

کچھ صفحے نامکمل ہیں۔ وہ میں کل سے شروع کروں گا کہ ٹائپ کر کے اپڈیٹ کر دوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
صفحہ 57، 58 اور 59، 63 بھی لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں اور گوگل پر بھی اپڈیٹ ہو گئے ہیں۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
صفحہ نمبر 203، 204، 210، 211، 212، 248، 249، 282 تا 286 (12 صفحے) ٹائپ ہونے ہیں۔

ان شاء اللہ آج یہ بھی مکمل ہو جائیں گے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
الحمد للہ پوری کتاب گوگل ڈاکس پر اپڈیٹ ہو گئی ہے۔

اب اردو محفل پر رہ گئی ہے جو اب شروع کرتا ہوں۔

پروف ریڈ کرنے والے اراکین گوگل ڈاکس سے صفحے لے سکتے ہیں۔

کچھ صفحے نامکمل ہیں۔ وہ میں کل سے شروع کروں گا کہ ٹائپ کر کے اپڈیٹ کر دوں۔
:worried: اتنی بھی کیا جلدی تھی چاچو!!!
 
ماہی احمد

لائبریرین
صفحات کی تقسیم میرے ذمے نہیں ہے۔ جنہوں نے دیئے ہیں، ان کو پکڑو۔
صفحات مکمل کر کے پکڑوں گی!!! کوئی ایسا تھوڑی میں کام کر نہیں سکتی۔۔۔۔
ایک جگہ کسی اپنے جیسی کا قول پڑھا تھا "کام کرنے سے موت نہیں آتی۔۔۔۔ لیکن بندہ رسک کیوں لے":ROFLMAO:
 
شمشاد

لائبریرین
Top