تاسف مصطفی قاسم کی والدہ کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مصطفی قاسم کی والدہ انتقال کر گئی ہیں اور انہوں نے دعا کے لیے کہا ہے۔ ان کے اپنے الفاظ میں تمام اہلیان محفل کے لیے پیغام

گزشتہ سوموار کو بحکم خدا میری پیاری والدہ دار فانی سے انتقال فرما گیئں۔ برائے مہربانی میری والدہ کے ایصال ثواب کے لیئے ایک مرتبہ سورۃ‌فاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص تلاوت فرما دیجیئے۔


خدا ان کی والدہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
اللہ کی رحمتیں‌ہوں ان کی والدہ پر اور ان کے لواحقین کو اللہ رب العزت صبر جمیل عطا کرے اور صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
 

ذیشان حیدر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں‌اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ مصطفیٰ قاسم اور ان کے گھروالوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ ( آمین)
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
یہ چھاؤں جن سے جدا ہو جائے وہی جانیں اس کا دکھ ۔
اللہ تعالی اپنی رحمت سے والدہ مرحومہ کی مغفرت کرے اور جنت کے باغوں میں بسیرا بخشے آمین
نایاب
 

الف عین

لائبریرین
ان للہ و انا الیہ راجعون
افسوس ہوا۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور متعلیقین کو صبر و سکون۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ مرحومہ کی تمام خطاؤں سے درگزر فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے (آمین )
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا لللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے ، آمین ۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ انکی والدہ کے درجات بلند فرمائیں
میں نے ایک مرتبہ سورۃ‌فاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص تلاوت کر لی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top