Table Add-on

مجھے اس وقت اوریکل ڈیٹا بیس پر لکھتے ہوئے ٹیبل کا لے آؤٹ شامل کرنے میں کافی دقت پیش آ رہی ہے اورHTML کوڈ میں / بار بار آگے پیچھے ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سارا ڈیٹا ایک ہی کالم میں ٹیگ سمیت ظاہر ہو رہا ہے۔

اگر Rich Editor میں ہی ٹیبل کا آئیکون شامل ہو سکے یا کوئی ایڈ آن جس سے ٹیبل کا لے آؤٹ منتخب کرکے کلک سے شامل کیا جا سکے تو ٹیبل ڈیٹا شامل کرنے میں بے حد آسانی واقع ہو جائے گی۔

اس کے علاوہ کوڈ میں اس وقت HTML اور PHP کوڈ کی آپشن ہی شامل ہے ، SQL کوڈ کی آپشن کی بھی ضرورت ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ٹیبل بنانے کے لیے اس ربط سے رجوع کرو۔۔
مختلف پروگرامنگ لینگویجز کی سنٹیکس ہائی لائٹنگ کے لیے میں ایک ایڈ آن جلد ہی انسٹال کر دوں گا۔
 
Top