بہت دن سے ’سمت‘ ہیروکو گارڈن پر دستیاب نہیں تھا۔ اس کی کمی محسوس کی جا رہی ہو گی۔ Herokugarden سے ہیروکو والوں نے ہی ہوسٹ Heroku ہی کر دیا ہے، ہیروکو گارڈن پر جو سعود نے روبی آن ریل کی اپلی کیشن اس کے لئے بنائی تھی، اس کو ہیروکو میں شفٹ کرنا پڑا، آج اس میں کامیابی ملی ہے کہ شمارہ 11 سے 15 تک...