نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا (ظریفانہ) از محمد احمد

    وہ ڈاکٹر کے پاس گیا سن کے کرامات اور گنجا سر دکھا کے شروع کرنے لگا بات پر ڈاکٹر نے بات سنی ان سنی کر دی پھر گویا ہوا کہنے لگا اپنے خیالات اب ٹانٹ پہ تری نہ کبھی بال اگیں گے ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مسامات محمداحمد
  2. نیرنگ خیال

    تقدیر کے قاضی کا (ظریفانہ) از محمداحمد

    شادی نہ کروں گا میں کنول سے نہ غزل سے ناشکرا تھا بیزار تھا اللہ کے فضل سے اب جائے زبیدہ کا میاں بن کے جئے وہ تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے محمداحمد
  3. نیرنگ خیال

    کون ایہہ کھکّھر چھیڑے از شریف کنجاہی

    کاہنوں راہ جاندی نوں تکیں کاہنوں آساں لائیں گلیاں پیا گھسائیں پھیرے پاپا تھکیں توں سوہنا توں کرماں بھاگاں والا توں اُچیاں جاگاں والا چنوں ودھ کے رُوپ تیرے تے ۔۔۔ میں جاناں میں منّاں چرخے کتدیاں کتدیاں کر دیاں گلاں تیریاں رنّاں دل تے میرا وی کردا اے، تینوں ای پئی تکاں نہ تھکّاں نہ اکّاں پر...
  4. نیرنگ خیال

    میرا جی من مورکھ مٹی کا مادھو، ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے

    من مورکھ مٹی کا مادھو، ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے اس کو تم کیا دھوکا دو گے بات کی بات بہل جاتا ہے جی کی جی میں رہ جاتی ہے آیا وقت ہی ٹل جاتا ہے یہ تو بتاؤ کس نے کہا تھا، کانٹا دل سے نکل جاتا ہے جھوٹ موٹ بھی ہونٹ کھلے تو دل نے جانا، امرت پایا ایک اک میٹھے بول پہ مورکھ دو دو ہاتھ اچھل جاتا ہے...
  5. نیرنگ خیال

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    اسلام آباد: جناح ایونیو پر کار میں سوار ایک شخص کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے پاس جدید اسلحہ بھی موجود ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح ایونیو میں کار پر سوار ایک شخص نے بلااشتعال فائرنگ کی،جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور سڑک ہر قسم کی آمدورفت کے لئےبند کردی...
  6. نیرنگ خیال

    ابن انشا یہ بچہ کس کا بچہ ہے

    یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کالا کالا سا یہ کالا سا مٹیالا سا یہ بچہ بھوکا بھوکا سا یہ بچہ سوکھا سوکھا سا یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کیسا بچہ ہے جو ریت پہ تنہا بیٹھا ہے نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے نا اس کے تن پر کپڑا ہے نا اس کے سر پر ٹوپی ہے نا اس کے پیر میں جوتا ہے نا اس کے...
  7. نیرنگ خیال

    ساحر فن کار

    میں نے جو گیت ترے پیار کی خاطر لکھے آج ان گیتوں کو بازار میں لے آیا ہوں آج دکان پہ نیلام اٹھے گا اُن کا تو نے جن گیتوں پہ رکھی تھی محبت کی اساس آج چاندی کے ترازو میں تلے گی ہر چیز میرے افکار، مری شاعری ، میرا احساس جو تری ذات سے منسوب تھے ان گیتوں کو مفلسی جنس بنانے پہ اتر آئی ہے بھوک تیرے رخِ...
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد جشن آزادی 2013 مبارک

    وطن عزیز کئی سالوں سے بیمار ہے۔۔۔ دہشت گردی، باہمی منافرت اور نفسا نفسی نے پاک ارض کی فضاؤں کو مسموم کر رکھا ہے۔۔ آزادی کا دن کئی دہائیوں سے محض زبانی وعدوں کی تجدید تک محدود ہوگیا ہے۔۔۔ ایسے میں دوبارہ تجدید کے ان بلند و بانگ دعووں پر وطن عزیز کا چہرہ زہرخنہ نظر آتا ہے۔ ضرورت ہے کہ اب زبانی جمع...
  9. نیرنگ خیال

    مبارکباد کراس شاہ کو سالگرہ مبارک

    ہنستی مسکراتی محفلی رکنی۔۔۔۔ کراس شاہ کو آج پاکستان کی سالگرہ کے ساتھ ساتھ ان کا اپنا سالگرہ کا دن بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ کراس شاہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین یہ دیکھو یہ میں جیہ کے دھاگے سے چرا کر لایا ہوں۔۔۔۔۔ میں نے کہا نقل...
  10. نیرنگ خیال

    سی سی ٹی وی کیمرے

  11. نیرنگ خیال

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    نبض دیکھی، زباں دیکھی، آلہ لگا کر بیٹے کی سینے اور پیٹھ کی سنیں آوازیں پھر ماتھے پر بل ڈالے ڈاکٹر صاحب نے فرمایا: میری سمجھ سے باہر ہے! البتہ کچھ ایسے لچھّن دیکھ رہا ہوں جو بیماری کے لچھّن ہیں یا پھر ہیں وہ غلط دوا کے، ابھی بتانا مشکل ہے۔ جن جن ڈاکٹر کو پہلے بیٹے کو دکھلایا تھا، ان کے نسخوں کا...
  12. نیرنگ خیال

    گرل فرینڈ

    عمر سیف بھائی نے گل نوخیز اختر کا انشائیہ بوائے فرینڈز شئیر کیا۔۔ تو جھکاؤ برابر کرنے کا مذکور مصنف کا ہی کالم گرل فرینڈ پیش خدمت ہے۔ گرل فرینڈ آپ کسی کی گرل فرینڈ ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں اور اگر نہیں تو پھر وہ خوش قسمت ہے ہمارا مشاہدہ ہے کہ گرل فرینڈ بنانے کے بڑے فائدے ہیں۔ بندہ بے شک ساری...
  13. نیرنگ خیال

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا ہواؤں کا رخ دِکھا رہا تھا بتاؤں کیسے وہ بہتا دریا جب آ رہا تھا تو جا رہا تھا کہیں مرا ہی خیال ہو گا جو آنکھ سے گرتا جا رہا تھا کچھ اور بھی ہو گیا نمایاں میں اپنا لکھا مٹا رہا تھا وہ جسم جیسے چراغ کی لَو مگر دھواں دِل پہ چھا رہا تھا منڈیر سے جھک کے چاند کل بھی...
  14. نیرنگ خیال

    فیض آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال

    آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال مد بھرا حرف کوئی، زہر بھرا حرف کوئی دلنشیں حرف کوئی، قہر بھرا حرف کوئی حرف نفرت کوئی، شمشیر غضب ہو جیسے تاابد شہر ستم جس سے تباہ ہوجائیں۔ اتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے لب پہ لاؤں تو مرے ہونٹ سیاہ جائیں۔ آج ہر سُر سے ہر اک راگ کا ناتا ٹوٹا ڈھونڈتی...
  15. نیرنگ خیال

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    The Love Tunnel - Ukraine Credits: Oleg Gordienko
  16. نیرنگ خیال

    بےحال سے زحال تک

    بھلے وقتوں کی بات ہے۔۔۔ جب ہم محفل میں آتے تو تھے۔ پر ہماری مرزا صاحب سے ملاقات نہ تھی۔ آتے تھے چلے جاتے تھے۔۔۔ لیکن کبھی کبھی جو مرزا کے آواز سماعتوں میں رس گھولتی۔۔ تو سوچنے ۔لگتے کہ کیسا آدمی ہے۔۔۔ ہمیشہ مثبت بات ہی کرتا ہے۔ پھر سوچا باتیں مثبت ہیں۔۔۔ کہ شخصیت منفی ہوگی۔۔۔ اس کی کھوج لگانے کو...
  17. نیرنگ خیال

    محسن نقوی یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رت جگوں کے بھنور

    یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رت جگوں کے بھنور یہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیق یہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار یہ نیاز گھنے جنگلوں سے بال تیرے یہ پھولتی ہوئی سرسوں کا عکس گالوں پر یہ دھڑکنوں کی زباں بولتے ہوے ابرو کمند ڈال رہے ہیں میرے خیالوں پر یہ...
  18. نیرنگ خیال

    عدیم ہاشمی پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے

    پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے تو دل پہ بوجھ لے کے ملاقات کو نہ آ ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے لفظوں کی...
  19. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی شوق کیا کیا دکھائے جاتا ہے

    شوق کیا کیا دکھائے جاتا ہے دل تجھے بھی بھلائے جاتا ہے اگلے وقتوں کی یادگاروں کو آسماں کیوں مٹائے جاتا ہے سوکھتے جارہے ہیں گل بوٹے باغ کانٹے اگائے جاتا ہے جاتے موسم کو کس طرح روکوں پتّہ پتّہ اڑائے جاتا ہے حال کس سے کہوں کہ ہر کوئی اپنی اپنی سنائےجاتا ہے کیا خبر کون سی خوشی کے لیے دل یونہی دن...
  20. نیرنگ خیال

    جون ایلیا اک پاگل لڑکی کو بھُلا کر اب تو بڑے آرام سے ہو

    جون! تمہیں یہ دور مبارک، دُور غمِ ایاّم سے ہو اک پاگل لڑکی کو بھُلا کر اب تو بڑے آرام سے ہو ایک ادھوری انگڑائی کے مستقبل کا خون کیا تُم نے اس کا دل رکھا یا اس کے دل کا خون کیا یہ جو تمہارا سحرِ تکلّم حسن کو کرتا ہے مسحور بانو، جمال آرا اور فضّہ کے حق میں ہے اک ناسور خونِ جگر کا جو بھی فن ہے سچ...
Top