نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تالیوں کا کمال ۔۔۔ رؤف کلاسرا

  2. محمداحمد

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف [بچپن کی ایک یاد]

    کھانے کے رسیّا بدتمیز پردیسی کا منظوم تعارف (بچپن کی ایک یاد) از محمد احمد بچپن میں جب ہماری اشعار سے کچھ مُڈ بھیڑ ہوئی تو اُن میں زیادہ تر ظریفانہ کلام ہی تھا اور چونکہ انسان ، حیوانِ ظریف واقع ہوا ہے سو ہم نے بھی خوب خوب اپنی حیوانی ظرافت سے حظ اُٹھایا۔ خیال رہے کہ ظریفانہ کلام سے آپ کا...
  3. محمداحمد

    مائیکروسافٹ کا براؤزر"انٹرنیٹ ایکسپلورر" ختم کرنے کا فیصلہ

    واشنگٹن: مائیکروسافٹ نے 20 سال پہلے براؤسنگ کی دنیا میں تہلکہ مچانے والے براؤزر “انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کی جگہ ونڈو 10 میں نیا براؤزر “اسپارٹن” شامل کیا جائے گا۔ مائیکروسافٹ کے مار کیٹنگ چیف کرس کیپو سیلا کا کہنا ہے کہ ہم اپنے براؤزر”انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو ختم کرنے جا...
  4. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    عالمی کپ 2015ء کے گروپ مرحلے میں 6 مقابلوں میں تقریباً 500 رنز لیکن اہم ترین میچ میں 96 گیندوں پر 45 رنز کی مایوس کن اننگز اور نتیجہ بدترین شکست۔ کمار سنگاکارا نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ انہیں اس مایوس کن انداز میں ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنا پڑے گا۔ الوداعی مقابلے نے سری لنکا کے لاکھوں کرکٹ...
  5. محمداحمد

    نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا

    نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا کراچی: پی سی بی میں نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج26جون کو غروب ہو جائے گا اس دن وہ آئی سی سی کے کاغذی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے جس میں انکے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں ہوگا۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو موصولہ اطلاعات کے مطابق 19 یا 20 جون پاکستان کرکٹ...
  6. محمداحمد

    موبائل سم اور انٹر نیٹ کے بغیر بھی رابطہ ممکن

    اب موبائل سم اور انٹر نیٹ کے بغیر بھی اپنوں سے رابطہ ممکن آسٹن، ٹیکساس: ایک نئی ایپ نے اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کو حیران کردیا ہے اور ’فائرچیٹ‘ ایپ کے ذریعے اسمارٹ فون پر میسج بھیجے اور وصول کیے جاسکتے ہیں لیکن اس کی خاص بات یہ ہے کہ میسجنگ کے لیے کسی وائی فائی نیٹ ورک اور سیل فون سروس کی...
  7. محمداحمد

    بھتہ خور اور دوکان دار

    بھتہ خور اور دوکان دار یہ بھتہ خور نے بولا ، دوکان دار سے کل ترے علاقے کے غنڈوں کو دی ہے ہم نے مات یہ ایک بھتہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار بھتوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات از ۔ محمد احمدؔ
  8. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    ٹی وی ڈراموں میں بہت اچھا کلام گایا گیا۔ جس نے پسِ پردہ موسیقی اور کہانی کے اعتبار سے ماحول سازی میں اہم کردار ادا کیا۔ اب تو ڈرامے دیکھنے کا وقت نہیں ملتا اور زیادہ تر ڈرامے بھی اس قابل نہیں ہوتے کہ وقت ضائع کیا جائے۔ بہرکیف اس دھاگے میں ہم اور آپ ایسی پسندیدہ شاعری پیش کریں گے جو ٹی وی...
  9. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھی پروقار تقریب جاری ہے جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز شریک ہیں۔ کل یعنی فروری 14 سے میچز کا آغاز...
  10. محمداحمد

    سیلفی لینے والے افراد ’’ذہنی بیماری‘‘ کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین نفسیات

    شکاگو: امریکی ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ جو افراد سیلفی لینے ہیں وہ دراصل ایک قسم کی ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ شکاگو میں امریکن سائیکیٹرک ایسو سی ایشن نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ سیلفی لینے والے افراد ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں اورایسے لوگ ہر چیز کو اپنے اوپر حاوی کر لیتے ہیں، طبی...
  11. محمداحمد

    ڈیٹاپرائیویسی ڈے

    کل ریڈیو کے طفیل پتہ چلا کہ 28 جنوی کو ڈیٹا پرائیویسی ڈے منایا گیا۔ محفلین میں سے کس کس نے یہ دن منایا۔ کچھ معلومات اس سلسلے میں کسی کو ہو تو آگاہ فرمائیے۔ متعلقہ ربط
  12. محمداحمد

    عامر کے بعد پی سی بی دیگر اسپاٹ فکسرز پر بھی مہربان

    کراچی: عامر کے بعد پی سی بی دیگر اسپاٹ فکسرز پر بھی مہربان نظر آنے لگا، سلمان بٹ اور آصف کا کیس بھی آئی سی سی میں پیش کرنے کا عندیہ دیدیا گیا۔ ادھر عامر کی کاؤنٹی کرکٹ میں انٹری کیلیے درپردہ کوششیں شروع ہوگئیں، لندن کی جیل میں قید رہنے کے باعث برطانوی ویزے کے حصول میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔...
  13. محمداحمد

    غزل ۔ برتے کچھ امتیاز تو انسان کم سے کم ۔ سید ضیاءالدین نعیم

    غزل بَرتے کچھ امتیاز تو انسان کم سے کم ہو اپنے دوستوں کی تو پہچان کم سے کم اہل ِ غرَض کسی کے ہوۓ ہیں جو ہوں مرے ؟ اِتنا تو سوچ ، اے دل ِ نادان کم سے کم ہوگا یہی بہت سے بہت ، جاں سے جایٔیں گے رہ جا ۓ گی وفا کی مگر آن کم سے کم چلیٔے ، معاملہ یہ کسی سمت تو ہوا کم تو ہوا یہ روز کا خلجان کم سے...
  14. محمداحمد

    غزل - سخن میں حسن کی خوشبو اتار، پھول بنا ۔ ممتاز گورمانی

    غزل سخن میں حسن کی خوشبو اتار، پھول بنا ہنر گنوا نہ مرے دستکار، پھول بنا . نجانے کب ہو تری حاضری وہاں اے دوست یہاں شمار نہ کر بے شمار، پھول بنا فقط جبیں پہ ریاکاریوں کے پھول نہ کاڑھ زمینِ دل پہ تہجد گزار، پھول بنا میں اس کی سنتا نہیں تھا، سو خالی ہاتھ آیا وہ مجھ سے کہتا رہا بار بار، پھول بنا...
  15. محمداحمد

    How To Focus in The Age of Distraction

    Link
  16. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ دیارِ عشق کا یہ حادثہ عجیب سا تھا ۔ احمد ندیم قاسمی

    غزل دیارِ عشق کا یہ حادثہ عجیب سا تھا رُخِ رقیب پہ بھی پرتوِ حبیب سا تھا فراق زخم سہی، کم نہ تھی جراحتِ وصل معانقہ مرے محبوب کا، صلیب سا تھا ترے جمال کی سرحد سے کبریا کا مقام بہت قریب تو کیا تھا، مگر قریب سا تھا سنی ہے میں نے صدائے شکستِ نکہت و رنگ خزاں کی راہ میں ہر پھول ، عندلیب سا تھا...
  17. محمداحمد

    غزل ۔ لہلہاتی ہوئی شاداب زمیں چاہتے ہیں ۔ ممتاز گورمانی

    غزل لہلہاتی ہوئی شاداب زمیں چاہتے ہیں اور کیا تجھ سے ترے خاک نشیں چاہتے ہیں ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں وہ جو کھڑکی میں اُسی طرح جلاتے ہیں چراغ اس کا مطلب ہے ہمیں...
  18. محمداحمد

    غزل ۔ سبھی کے سامنے آنکھوں کو چار کرتا ہوا ۔ ممتاز گورمانی

    غزل سبھی کے سامنے آنکھوں کو چار کرتا ہوا گزر گیا میں زمانے پہ وار کرتا ہوا خزاں رسیدہ بدن، جس کا منتظر تھا وہ شخص کبھی نہ آیا خزاں کو بہار کرتا ہوا یہ واقعہ بھی عجب ہے، میں ہنس پڑا خود پر گئے دنوں کی اذیت شمار کرتا ہوا نجانے کس کی جدائی میں جل رہا تھا چاند سمندروں کا بھرم تار تار کرتا ہوا...
  19. محمداحمد

    ممتاز گورمانی کے منتخب اشعار

    میں نے کچھ رنگ چرا ۓ تھے کسی تتلی کے اور پھر عمر حفاظت میں بتانی پڑی تھی کوچہ ٔ عشق سے ناکام پلٹنے والے تو نے دیکھا تھا وہاں ، میری جوانی پڑی تھی میں بہت جلد بڑھاپے میں چلا آیا تھا بن ترے عمر کی رفتار بڑھانی پڑی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہیں وہیں سے گواہی ملی مرے سچ کی جہاں جہاں سے مرا پیرہن...
  20. محمداحمد

    نظم ۔ آندھی ۔۔۔ از ۔۔۔ نذیر احمد شیخ

    نذیر احمد شیخ کی ایک خوبصورت نظم "آندھی" بشکریہ محترم نصیر احمد صاحب یہاں پیش کی جا رہی ہے ۔ نصیر صاحب کی تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ نذیر احمد شیخ مزاحیہ شاعر تھے اور "حرفِ بشاش" کے نام سے اُن کی ایک کتاب بھی شائع ہوئی۔ نذیر احمد شیخ صاحب کی کہ یہ نظم اپنی سلاست اور روانی کے اعتبار سے لاجواب ہے۔...
Top