1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

How To Focus in The Age of Distraction

محمداحمد نے 'Quotes and Images' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 26, 2015

ٹیگ:
  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    • زبردست زبردست × 1
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سب سے زیادہ "یس" "نو" والے زمرے کو ملتی ہیں۔ ۔۔۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اسی لیے تو اتنی مغز ماری کرنی پڑی جناب کو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed

    ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
    جی چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں
    :)
     
    • زبردست زبردست × 2
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    مغز مار مار کر تو یہ حال ہو گیا ہے ۔۔۔ :D

    اور ارادے کیا کہ۔۔۔
    "اب بستر پر لیٹوں گا میں لیٹتے ہی سو جاؤں گا"
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مغز ماری کرنا تو جیسے ہم معصوموں کی قسمت ہی ہوگیا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کتنا مغز ماریں گے۔۔۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]

    فوٹو بکٹ کی بے وفائی کے باعث تصویر پھر سے شامل کی جا رہی ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اب تو ایک ہی طریقہ بچا ہے ڈسٹریکشنز سے بچنے کا۔ فون اور کمپیوٹر بند کریں اور لمبی تان کر سو جائیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر