کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

کرکٹ ورلڈ کپ میں آپ کی دلچسی :

  • مجھے تو کرکٹ سے نفرت ہے۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

10991347_858199674240192_7113456200997558441_n.jpg


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 

اوشو

لائبریرین
کرک انفو پر تو ٹھیک ہی لگا۔ :)
دو رائے تھیں۔۔۔
جب سٹمپ ایمپائیر نے آؤٹ دے دیا تو بال ڈیڈ ہو چکی۔ اس کے بعد اس بال سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا تھا، یعنی سکور، رن آؤٹ یا اوور تھرو وغیرہ۔ ایسے میں رن آؤٹ کرنا ۔۔ :rolleyes: کوئی ماہر کرکٹ اس پر رائے دے
 
آخری تدوین:

محمد محبوب

محفلین
میری ٹیم
1۔احمد شہزاد
2۔یونس خان
3۔حارث سہیل
4۔صہیب مقصود
5۔مصباح الحق
6۔عمر اکمل
7۔شاہد آفریدی
8۔وہاب ریاض
9۔یاسر شاہ
10۔محمد عرفان
11۔سہیل خان
 
Top