تاریخ: ۲۸ آبان ۱۳۹۶هش/۱۹ نومبر ۲۰۱۷ء
متون اور تصاویر کا مأخذ: بی بی سی فارسی
بی بی سی کے خبرنگار ارشاد ہنریار نے اپنے واخان اور اِرتفاعاتِ پامیر کے سفر کے دوران کھینچے گئے اِس مجموعۂ عکس میں وہاں کے مردُم کے چہروں اور تبسّموں کو توجّہ کا مرکز بنایا ہے۔ واخان میں فقر و محرومیت نے مردُم کی زندگی...