نتائج تلاش

  1. دوست

    پنجابی شاعری

    بسم اللہ میرے ولّوں۔ منیر نیازی دے دو شعر جیڑے میں‌ اکثر گنگنایا کردا واں۔ کس دا دوش سی کس دا نئیں سی اے گلاں ہُن کرن دیاں نئیں او ویلے لنگھ گئے توبہ والے اے راتاں ہُن بھرن دیان نئیں کچھ اُنج وی راہواں اوکھیاں سن کجھ گل وچ غم دا طوق وی سی کجھ شہر دے لوگ وی ظالم سن کجھ مینوں مرن دا شوق وی سی
  2. دوست

    ورڈپریس پوسٹ میں کوڈ کیسے لکھیں

    آداب آج کافی دیر تک پھر کھپ کھپائیے کے بعد بنیادی تھیم میں ویب پیڈ شامل کرکے چالو کیا لیکن پوسٹ کرنے پر انکشاف ہوا کہ اس میں کوڈ ظاہر کرنے کا کوئی طریقہ نہیں۔ اگرچہ کوڈ کا ٹیگ موجود تھا <code></code> لیکن اسے لگانے کے باوجود اس نے کوڈ کو چلا دیا جس کی وجہ سے صفحے کا حلیہ ہی بگڑ جاتا تھا۔...
  3. دوست

    مبارکباد حمزہ کی معاون کے عہدے پر ترقی

    محفل کا سب سے چھوٹا رکن یعنی ہمارا کاکا حمزہ کاظمی ماشاءاللہ معاون ہوگیا ہے۔ اس کے لیے مبارکباد۔ :congrats: :congrats: :congrats: :congrats:
  4. دوست

    پنجابی فورم دی شروعات

    اتنی گاڑھی پنجابی پڑھ کر لگتا ہے کہ میری پنجابی اردو سے بھی گئی گزری ہے۔ اس کے کئی الفاظ تو سمجھ لیں سر پر سے گزر جاتے ہیں۔ ہن؟؟ کوئی بات نہیں کرتے ہیں کچھ۔ بلاگ سپاٹ پر ہی بسم اللہ کرتے ہیں۔ یا ifastnet پر ایک ڈومین بناکر بسم اللہ کرتا ہوں۔
  5. دوست

    مبارکباد ضبط کی محسن کے عہدے پر ترقی

    ضبط نے چند دن پہلے محفل جوائن کی اور اب محسن کے عہدے پر ترقی پا چکے ہیں۔ ان کا زیادہ وقت شعر وشاعری میں گزرتا ہے۔ ہمیں شکوہ ہے کہ ابھی تک ان کا تعارف نہیں پڑھ سکے۔ خیر آپ کو نیا عہدہ مبارک۔
  6. دوست

    اچھا انینٹی سپائی وئیر

    میرے ونڈوز سسٹم میں‌ مسئلہ آرہا ہے ایک سسٹم ایرر آجاتا ہے کہ سسٹم میں‌سپائی وئیر ہے۔ پہلے اینٹی سپائی وئیر نصب تھا کل ایویں اسے نکال دیا تو آج یہ ایرر شروع ہوگیا ہے۔ کوئی اچھا اینٹی سپائی وئیر پروگرام بتائیں۔
  7. دوست

    ٹپس اور ٹرکس فےو آئکن(favicon) کس طرح بنائیں

    فےو آئکن ایک سولہ ضرب سولہ پکسل کی تصویر ہوتی ہے جو براؤزر کے ایڈریس بار میں یو آر ایل کے بائیں طرف ظاہر ہوتی ہے۔ ویب سائٹ‌کو نشان زد کرنے کی صورت میں براؤزرز جیسے فائر فاکس میں یہ نشان زدگی کے ساتھ ہی محفوظ ہوجاتی ہے۔ ایک خوبصورت اور پرکشش فےو آئکن صارف پر اچھا تاثر چھوڑتا ہے اور اس وجہ سے وہ...
  8. دوست

    ورڈپریس اردو میں اردو لکھائی کے سلسلے میں۔۔

    آج صبح سے ورڈپریس کے ساتھ پنگے بازی میں مصروف ہوں۔ چند دن پہلے ورڈپریس سپورٹ فورمز سے مجھے ایک موڈ ملا تھا جو ازبک زبان جاننے والے کسی صاحب نے بنایا تھا۔اس میں تھوڑی سی تبدیلیاں کرکے اردو کے قابل بھی بنایا جاسکتا ہے۔ اس موڈ کی خامی پرانے یعنی ورژن 1.5ورژن کے لیے ہونا ہے۔ جب میں نے متعلقہ فائل...
  9. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    یہاں آپ حضرات و خواتین احباب کا تعارف دوست کی زبانی دھاگے سے متعلق تبصرے یہاں فرما سکتے ہیں۔
  10. دوست

    احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    ہمارے بہت ہی قابل احترام دوست محب علوی صاحب نے کبھی اردو ویب کی تاریخ کے حوالے سے ایک دھاگہ شروع کیا تھا جس میں انھوں نے اپنے مخصوص شگفتہ انداز میں زمانی ترتیب کے لحاظ سے اردو ویب کے اراکین کا تعارف پیش کرنا شروع کیا تھا۔ یہ دھاگہ بہت مقبول ہوا محب بھائی نے بہت سے اراکین کا تعارف لکھا بھی، لیکن...
  11. دوست

    شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکہ

    شمالی کوریا کے کمیونسٹ حکام نے اپنا پہلا زیر زمین ایٹمی تجربہ کامیابی سے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ زیر زمین کیا جانے والا یہ تجربہ کامیاب رہا۔ شمالی کوریا کی سرکاری ایجنسی پر کیئے جانے والے اس اعلان میں جو جنوبی کوریا میں مانیٹر کیا گیا ایٹمی...
  12. دوست

    اردو مقامیانے میں باہمی تعاون کی ضرورت

    نبیل بھائی نے کل جملہ کا اردو ورژن پیش کرہی دیا جو کہ ابھی نامکمل سہی پھر بھی اچھا لگ رہا ہے۔ اس دوران مجھے جو چیز محسوس ہوئی وہ یہ تھی کہ ابھی تک اس سلسلے میں باہمی تعاون کے ذریعے کام کرنے کا فقدان ہے۔لائبریری ٹیم میں اب ماشاءاللہ یہ سپرٹ آگئی ہے کہ وہ ایک کتاب کو بانٹ لیتے ہیں جیسا کہ علی پور...
  13. دوست

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    ہوا کچھ یوں ہے کہ میں جو بڑے اطمینان سے دو جامعات میں ایم کام کے لیے فارم جمع کروا کر خوش باش بیٹھا تھا کہ ایک میں نہ آیا تو دوسری جگہ تو آجائے گا نام۔۔لیکن کچھ ایسا ہوا کہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں نام اس لیے نہ آیا کہ مابدولت کے نمبر بہت کم تھے۔ اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں کچھ ایسا چکر...
  14. دوست

    اردو سنٹر کی تھوڑی سی واپسی

    آج فیصل عظیم کے دستخطوں میں موجود تصویر کو دیکھ کر خیال آیا کہ یہ آتی کہاں سے ہے اردو سنٹر تو کومے میں ہے۔ اس تجسس میں اس کی لوکیشن کاپی کرکے ایڈریس بار میں پیسٹ کی تو ایک حیرت انگیز انکشاف ہوا۔اور وہ انکشاف یہ ہے کہ اردو سنٹر اب ڈاٹ کوم سے ڈاٹ نیٹ ہوگئی ہے۔ اور ماشاءاللہ فورم بھی ٹھیک چل رہا...
  15. دوست

    ورڈپریس پس دید کو اردوانے کی پہلی کوشش

    ورڈپریس کی سب سے پہلی فائل جس سے واسطہ پڑتا ہے وہ wp-config.php ہے۔ اس فائل میں اپنا کوائفیہ( ڈیٹابیس) نام ، کلمہ شناخت اور کوئفیے کا اسم صارف دینا پڑتا ہے۔ اسی کو آج دیکھتے ہوئے ایک اور انتخاب زبان کا بھی نظر آیا۔ طریقہ کار بہت آسان تھا۔ /wp-includes/languages میں متعلقہ ایم او فائل کو رکھنے...
  16. دوست

    مبارکباد پیار کرو گی کی معاون اور (اب محسن) کے عہدے پر ترقی

    “پیار کرو گی“ ایک متنازعہ رکن اردو محفل ہیں۔ ان کا انداز شروع سے ہی کچھ چلبلا سا، کچھ انگریزی ڈالوں تو فلرٹانہ سا رہا جسے کچھ احباب نے ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا۔ لیکن پیار کروگی بھی اپنے نام کے ایک ہی ہیں انھوں نے بھی اپنی روش نہیں چھوڑی۔ اب بھی انھیں ‌چھیڑیں تو مکھیر( مکھیوں یا شہد کی مکھیوں...
  17. دوست

    مل گئی۔

    آج ایویں پہچان ڈاٹ کام پر سیرکرتے ہوئے اردو ادب کے سیکشن میں مجھے لبیک مل گئی۔ اردو والوں کی پرانی عادت حسب معمول تصویری شکل میں ہے۔ لیکن مجھے بہت شرم آئی یہ دیکھ کر۔ اس لیے میں انشاءاللہ اسے یہاں سے دوبارہ لکھنا شروع کرتا ہوں۔ احباب سے التماس ہے کہ اگر میں اب رکوں تو مجھے دھکا لگاتے رہیں...
  18. دوست

    پوایڈٹ اردو میں

    پو ایڈٹ اردو میں۔ یہ خیال مجھے آج صبح آیا تھا۔ میں نے ایویں غور کیا کہ پچھلے ایک سال میں ہم نے کیا کیا ترجمہ کیا تو پتا چلا کچھ بھی نہیں کیا۔ سوائے ایک پی ایچ پی بی بی( جو خود ابھی تک پورا ترجمہ شدہ نہیں) کے کوئی بھی سافٹویر چلاؤ حالت میں اردو میں موجود نہیں۔ مجھے سخت غصہ محسوس ہوا کہ کم از کم...
  19. دوست

    پاکستان کے نوے فی صد علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن

    آج دوپہر قریًبا دو بجے سے لے کر شام نو بجے کے بعد تک پاکستان میں بجلی کا طویل ترین بریک ڈاؤن ہوا۔ خاص بات یہ نہیں کہ یہ اتنا طویل تھا خاص بات یہ کہ نوے فیصد علاقوں میں بجلی بند تھی۔ جس کے نتیجے میں عجیب عجیب افواہوں نے جنم لیا۔ مثلًا بہت بڑی تخریب کاری ہوئی ہے، بلوچستان میں کوئی گڑبڑ ہوچکی ہے...
  20. دوست

    فائلز کس طرح اپلوڈ کروں

    حکیم خالد صاحب کا کافی سارا سر کھانے کے بعد اگرچہ میرا کھاتہ ueuo.com پر بن چکا ہے لیکن میں اس پر اپنی ورڈ پریس فائلیں نہیں لاد سکا۔ ویب ماسٹر کو فراہم کیے گئے ٹولز میں فائل مینجر بھی شامل ہے لیکن اس میں فائل لادنے کی سہولت زیادہ سے زیادہ 5 ہے۔ جو فائل خالی ہے اسے وہ لادتا ہی نہیں۔ 90 منٹ کی...
Top