کیا زندگی ہے یار ہماری۔
محفل پر چار لمحے سکون کے گزارنے آجاتے تھے۔
پتا نہیں کس کی نظر کھا گئی اسے۔ لوگ صحیح کہتے ہیں کہ نیٹ پر کوئی بھی اپنا نہیں ہوتا۔ بھلا مشین کے سامنے بیٹھ کر کوئی کسی کے جذبات کا کیسے خیال رکھ سکتا ہے؟
ایک بار ایک دوست نے کہا تھا تو میں ہنس دیا تھا اور وہ مجھ پر مسکرایا...