فورم کی ڈیٹا بیس میں مسائل

دوست

محفلین
ذرا اس تصویر کو ملاحظہ کریں۔
تہنیتی پیغامات والے فورم میں یہی کچھ نظر آرہا ہے۔ لگتا ہے ڈیٹا بیس میں کوئی گڑبڑ ہوگئی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شاکر، یہ تو واقعی عجیب سی تصویر ہے۔ لیکن اس وقت تو فورم ٹھیک چل رہی ہے۔ کہیں آپ کا سسٹم ہیک تو نہیں ہو گیا؟ :?
 

دوست

محفلین
:roll:
اب شاید ٹھیک ہو صبح ایسا ہی دکھ رہا تھا۔
شاید کوئی مسئلہ ہوگیا ہو ادھر ہی۔
لینکس اور ہیک۔
:evil:
ابھی اتنے ایڈوانس نہیں ہوئے لوگ ادھر پاکستان کے۔ نیٹ پر کون مجھے ہیک کرے گا۔ یہاں تو بس ونڈوز کو تھوڑا بہت چھیڑ چھاڑ کرکے خوش ہولیتے ہیں یار لوگ۔
 
Top