نتائج تلاش

  1. دوست

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ---- اور میری چیڑ پھاڑ

    یہ غزل یہاں سے چرائی گئی ہے۔ تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا ، ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے دیکھ کر پرندوں کو باندھنا نشانوں کا ، ریت اس نگر کی ہےاور جانے کب سے ہے تم ابھی نئے ہو ناں! اس لیے پریشاں ہو ، آسمان کی جانب اس طرح سے مت دیکھو آفتیں جب آنی ہوں ، ٹوٹنا ستاروں کا ، ریت اس...
  2. دوست

    فراز احمد فراز کی لال مسجد پر لکھی جانے والی نظم

    وہ عجیب صبحِ بہار تھی کہ سحر سے نوحہ گری رہی مری بستیاں تھیں دُھواں دُھواں مرے گھر میں آگ بھری رہی میرے راستے تھے لہو لہو مرا قریہ قریہ فگار تھا یہ کفِ ہوا پہ زمین تھی وہ فللک کہ مشتِ غبار تھا کئی آبشار سے جسم تھے کہ جو قطرہ قطرہ پگھل گئے کئی خوش جمال طلسم تھے...
  3. دوست

    علوی نستعلیق کا لائسنس

    علوی نستعلیق کو ڈیبئن پر ڈلوانے کا ارادہ ہے۔ اور اس کام کے لیے ایک عدد لائسنس بھی ساتھ درکار ہے۔ اور لائسنس بھی جی پی ایل، گنو جی پی ایل جسے اوپن سورس اجازوں‌کا باپ کہتے ہیں۔ یعنی ہر چیز اوپن اور فری۔ تو علوی امجد ہمیں اس بات کی اجازت دیں‌ گے؟ لائسنس کے علاوہ اس کا ایک ویب پیج ہونا چاہیے جو کہ...
  4. دوست

    کچھ حوالے درکار ہیں

    ایک پاکستانی طالب علم نے امریکی سفیر کے ہاتھ سے انعام لینے سے یہ کہہ کر انکار کردیا تھا کہ وہ ایسا امریکہ کے حملے کے خلاف احتجاجًا کررہا ہے۔ اس کے بارے میں کوئی ویب لنک، کوئی کالم وغیرہ اگر آپ کے علم میں ہو تو مطلع کریں۔ مزید چیف جسٹس کی معطلی پچھلے سال اپریل میں ہوئی تھی اس وقت سے وکلا اور...
  5. دوست

    اردو لائبریری معاون لینکس ورژن

    و بھئی اللہ والیو حسب وعدہ اردو لائبریری معاون کا لینکس ورژن حاضر خدمت ہے. جی ٹی کے پر کام کرتے ہوئے ہمیں جن خارزار راہوں سے گزرنا پڑا ان کا ذکر نہ ہی کیجیے. سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ جی ٹی کے کے ٹیکسٹ ویو ویجٹ میں‌ اردو لکھنا کیسے ممکن بنایا جائے. اس کے لیے پہلے نبیل بھائی کو زحمت دی جنھوں نے...
  6. دوست

    سرور کمپیوٹر بمقابلہ 64 بٹ کمپیوٹر

    میرے ایک عزیز کو طاقتور کمپیوٹر درکار ہے۔ ٹیکسٹ پروسیسنگ وغیرہ کے لیے جس کے سافٹویر بعض اوقات بہت زیادہ پروسیسنگ اور میموری کھاتے ہیں۔ اس سلسلے میں سوال یہ تھا کہ کونسا کمپیوٹر لیا جائے۔ ہمارے زیر غور آپش تھے کہ ڈوئل کور پروسیسر کے ساتھ 1 جی بی یا زیادہ کی ریم کے ساتھ سسٹم کے لیا جائے۔ ایک اور...
  7. دوست

    اردو لائبریری معاون

    حسب وعدہ اردو لائبریری معاون حاضر خدمت ہے۔ اسے برادرم ابن سعید کے چاچو ٹائپنگ ہیلپر بی‌ٹا کی طرز پر سی شارپ میں بنایا گیا ہے۔ جس میں نبیل نقوی کی اردو ڈاٹ نیٹ کنٹرول لائبریری استعمال کرکے اردو لکھنے کے قابل بنایا گیا ہے۔ مقصد تخلیق اتنا ہے کہ اردو ویب لائبریری کے احباب سکین کی ہوئی تصاویر کو...
  8. دوست

    ایک کتاب درکار ہے

    مجھے ایک کتاب درکار ہے۔ اگرچہ یہ کاپی رائٹ اور کافی سارے رائٹس کی خلاف ورزی ہوگی لیکن میں اسے کمرشلی استعمال نہیں کرنے والا۔ ذاتی استعمال کے لیے درکار ہے۔ کتاب یہ رہی۔ بیرون ملک رہنے والا کوئی دوست جس کے تعلیمی ادارے یا قریبی لائبریری میں یہ کتاب دستیاب ہو اور وہ اس کو سکین کرکے مہیا کرسکے تو...
  9. دوست

    یوپی ایس کیسے کام کرتا ہے؟

    ہمارے ہاں آج کل یوپی ایس بہت رواج پارہے ہیں۔ تیرہ سے بیس ہزار کی رینج میں لوگ یہ بنوا لیتے ہیں پھر یہ لوڈشیڈنگ کے وقت کچھ پنکھے اور بتیاں جلاسکتا ہے ایک یا دو گھنٹوں کے لیے۔ بجلی سٹور کرنے کے لیے عمومًا بسوں ٹرکوں والی بڑی بیٹری استعمال کی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ بیٹری بجلی "پیدا" کرتی ہے...
  10. دوست

    اردو میں‌واحد سے جمع کرنے کے قوانین

    مجھے ابھی ابھی ایک ای میل ملی ہے جسے میں یہاں پیسٹ کررہا ہوں۔ I found your names in the header of the Urdu translation of PoEdit. I lead an opensource software translation project called Decathlon, and we have a potential Urdu translator. However, in order to translate certain PO files, we...
  11. دوست

    نیٹ‌ ریڈیو کو ریکارڈ کرنا چاہوں تو؟

    میں ایف ایم 100 کو ریکارڈ کرنا چاہتا ہوں۔۔۔اس کو جیٹ آڈیو یا آڈا سٹی سے کیسے ریکارڈ کرسکتا ہوں۔ مجھے وہ آپشن نہیں مل رہا جس سے جیٹ آڈیو پی سی کی آواز کو ہی ریکارڈ کرلے۔۔۔ وسلام
  12. دوست

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    ورڈپریس کو ہم پچھلے قریبًا دو سالوں سے اردو کرنے کی کوشش فرما رہے ہیں۔ ہر بار کچھ ایسا واقعہ ہوا کہ کام کہیں نہ کہیں آکر اڑ گیا۔ کبھی ہمارا موڈ نہ رہا اور کبھی نیا ورژن آگیا۔ اب تو ایک عرصے سے عادت ہوگئی تھی کہ زکریا پرانی پو فائل کو اپڈیٹ کردیتے اور میں اسے ترجمہ کردیتا اور کام ختم۔ ایک رکاوٹ...
  13. دوست

    مقتدرہ قومی انگریزی اردو لغت

    کئی مہینوں کے اصرار کے بعد آخرکار آج میرے دوست نے مجھے مقتدرہ کی یہ لغت پہنچا ہی دی ہے۔ اس کے آنے پر میں بہت پرجوش تھا لیکن اب مجھے لگ رہا ہے اس کا آنا جتنا مشکل تھا اس سے زیادہ مشکل اس کو سکین کرنا ہے۔ کم از کم پانچ کلو وزن کی اس کتاب کو سکین کرنا جوئے شیر لانے سے بھی کوئی اوپر کی چیز لگ رہی...
  14. دوست

    ونڈوز میں Cannot Copy ایرر

    میرے ایک دوست کی ہارڈ ڈسک میں‌ وائرس آگئے تھے کل وہ میرے پاس لے آیا۔ وہ وائرس تو اے وی جی فری نے ختم کردئیے ہیں‌ ونڈوز بھی دوبارہ انسٹال کرڈالی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ پارٹیشنز رائٹ‌ پروٹیکٹڈ‌ ہوگئی ہیں شاید یعنی جب بھی کوئی فائل کاپی کرنے لگو تو ایرر آتا ہے کین ناٹ‌ کاپی۔ پارٹیشن کو فارمیٹ...
  15. دوست

    پی ایچ پی کی مدد درکار ہے

    آداب عرض‌ ہے۔ میں اپنے ورڈپریس بلاگ پر بی بی کوڈ کی سپورٹ شامل کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے لیے ایک پلگ ان بھی مل گیا ہے۔ لیکن یہ یونیکوڈ کو سپورٹ‌ نہیں‌ کرتا۔ چناچہ پوسٹ کا متن عجیب و غریب شکل اختیار کرلیتا ہے۔ جبکہ باقی زمرے وغیرہ اردو ہی رہتے ہیں۔ کیا کوئی دوست اس کا معائنہ کرکے انکوڈنگ یو ٹی ایف 8...
  16. دوست

    اردو لنک چیٹ میں اردو سپیل چیکر

    ایک عرصہ پہلے اردو لنک کے ڈویلپر اعجاز راجہ کو اردو ورڈ لسٹ بھیجی تھی۔ اس کے بعد نیا ورژن استعمال کرنے کا اتفاق ہی نہیں ہوا۔ آج دیکھا تو بہت اچھا لگا کہ اردو سپیل چیکر کہیں تو استعمال ہورہا ہے۔ سکرین شاٹ ملاحظہ کیجیے۔ اچھا سسٹم بنایا ہے۔ غلط لفظ سرخ ہوجاتا ہے اور پھر نیچے ایک فہرست آجاتی ہے...
  17. دوست

    احتجاج کے موثر طریقے

    میں نے پرسوں‌ ایک عدد پرچا لکھ کر پوسٹ کیا تھا۔ اب میں محسوس کررہا ہوں ایک تو یہ خاصا ثقیل قسم کا کام ہے۔ دوسرے اس کی افادیت کم ہے اتنی لمبی عبارت کم ہی پڑھیں گے۔ میرا پاکستان اور افتخار اجمل صاحب کے بلاگ سے مجھے آئیڈیا ملا ہے۔ کیوں نہ سٹکر چھپوائے جائیں؟ اگر یہ بیج ہوجائیں تو بہت ہی اچھا رہے...
  18. دوست

    اس گانے کا ترجمہ چاہیے

    میرے بھائی نے اپنے دوست کی شادی پر آئے ہوئے ایک اور مہمان کے موبائل فون سے یہ گانا کاپی کیا ہے۔ اس مہمان کے مطابق یہ سندھی ہے۔ کوئی سندھی دوست اس کا ترجمہ فرما دے۔ ٹوٹا پھوٹا ترجمہ اس مہمان نے بھی کردیا تھا۔ اس گانے کی بیٹ میرے بھائی کو بہت پسند آئی ہے اگر ترجمہ ہو تو سننے میں مزید مزہ آئے گا۔...
  19. دوست

    ایکس ایف سی ای کے ترجمے پر نظر ثانی

    محمد علی مکی نے ترجمہ تو کردیا ہے اب اس پر نظر ثانی باقی ہے۔ مرحوم نظر ثانی ٹیم کے اراکین سے گزارش ہے کہ اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں‌ اور یہاں رپورٹ کریں۔ یہ کوئی خاص بڑا پروجیکٹ نہیں اس کا زیادہ سے زیادہ ٹارگٹ دو ہفتے ہوگا۔ اگر کوئی نہیں تو میں تو ہوں ہی۔ انشاءاللہ اس کو دوہفتے میں مکمل کرنے کی...
Top