اردو لنک چیٹ میں اردو سپیل چیکر

دوست

محفلین
ایک عرصہ پہلے اردو لنک کے ڈویلپر اعجاز راجہ کو اردو ورڈ لسٹ بھیجی تھی۔ اس کے بعد نیا ورژن استعمال کرنے کا اتفاق ہی نہیں ہوا۔ آج دیکھا تو بہت اچھا لگا کہ اردو سپیل چیکر کہیں تو استعمال ہورہا ہے۔ سکرین شاٹ ملاحظہ کیجیے۔

اچھا سسٹم بنایا ہے۔ غلط لفظ سرخ ہوجاتا ہے اور پھر نیچے ایک فہرست آجاتی ہے جو ملتے جلتے الفاظ دکھاتی ہے۔
وسلام
 
بہت عمدہ
میں ابھی دیکھتا ہوں
 
Top