کچھ جاسوسی ناول

دوست

محفلین
ایک سائٹ ملی ہے جناب محمد عادل صاحب کی۔ یہ کمپیوٹنگ فورم کے رکن ہیں۔ اپنی سائٹ پر اشتیاق احمد اور ابن صفی کے کافی ناول رکھے ہوئے ہیں انھوں نے۔ لگتا ہے سکین کرکے پی ڈی ایف بنائے ہوئے ہیں۔
اگر پہلے سے یہ سائٹ موجود ہے ڈیٹابیس میں تو معذرت۔
وسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ عادل منہاج کی ویب سائٹ ہے اور وہ لائبریری پراجیکٹ میں اپنا حصہ شامل کر رہے ہیں، بہرحال بتانے کا شکریہ۔
 
Top