مل گئی۔

دوست

محفلین
آج ایویں پہچان ڈاٹ کام پر سیرکرتے ہوئے اردو ادب کے سیکشن میں مجھے لبیک مل گئی۔ اردو والوں کی پرانی عادت حسب معمول تصویری شکل میں ہے۔ لیکن مجھے بہت شرم آئی یہ دیکھ کر۔ اس لیے میں انشاءاللہ اسے یہاں سے دوبارہ لکھنا شروع کرتا ہوں۔
احباب سے التماس ہے کہ اگر میں اب رکوں تو مجھے دھکا لگاتے رہیں پیغامات کے ذریعے۔ ابھی علی پور کا ایلی کا میرا حصہ رہتا ہے :cry:
ویسے یہاں اور بھی کتابیں ہیں دیکھیں شاید پسند آجائیں۔
http://www.pehchaan.com/urdu-adab/longstory_more.php#longstory-title-80
 

الف عین

لائبریرین
پہچان سائٹ کا کوئ یہاں ہے؟
ان سے رابطہ قائم کیا جاے تو بہتر ہے۔ ان کے پاس نہ صرف اس کتاب کی بلکہ جو کتابیں ان کے پاس دستیاب ہیں تصویری شکل میں، ان کی ان پیج فائلیں ضرور ہوں گی۔ اگر ہم کو مہیا کر دیں تو کیا بات ہے۔
 

دوست

محفلین
میں‌ نے اعجاز صاحب کی بات کا جواب دیا تھا۔
برا ہو میری عادت کا حوالہ نہ دینے کی۔
 

الف عین

لائبریرین
میں نے آن لائن ان کو پیغام تو بھیجاہے لیکین جوب کی امید نہیں۔ اب تک کتاب گھر کے حسن علی بھی خاموش ہیں۔ وہاں اردو تحریر کی کتابوں میں بھی تصحیح کے بغیر کتابیں اپ لوڈ کر دی گئ ہیں امانت علی کا مبدل استعمال کر کے۔ ان کی پروف ریڈنگ سے بہتر ہو کہ اصل فائلوں کو ہم لوگ شارق کے کنورٹر سے تبدیل کریں۔
 
Top