اچھا انینٹی سپائی وئیر

دوست

محفلین
میرے ونڈوز سسٹم میں‌ مسئلہ آرہا ہے ایک سسٹم ایرر آجاتا ہے کہ سسٹم میں‌سپائی وئیر ہے۔ پہلے اینٹی سپائی وئیر نصب تھا کل ایویں اسے نکال دیا تو آج یہ ایرر شروع ہوگیا ہے۔ کوئی اچھا اینٹی سپائی وئیر پروگرام بتائیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
زون الارم کا اینٹی سپائی وئیر بہت اچھا ہے۔ اس کے علاوہ ایف سیکیور والوں کا بھی اینٹی سپائی وئیر بھی اچھا ہے
 
Top