نتائج تلاش

  1. نبیل

    ادبی ذوق سے رکھے گئے نام

    کچھ صاحب علم اور ادبی ذوق رکھنے والے لوگ اپنے بچوں کے نام بھی اپنے ذوق کے مطابق رکھتے ہیں۔ میرے ایک دوست چار بھائی ہیں جن کے نام درج ذیل ہیں: رضی ثقلین وصی سیدین صفی حسنین وضی شفتین :) یہ نام ان کے دادا نے رکھے تھے جو کہ ایک عالم دین شخصیت تھے۔ اسی طرح ہماری ایک جاننے والی خاتون کا نام بصیرت...
  2. نبیل

    مطالعہ کتب فورم میں تھریڈ پریفکس کا استعمال

    السلام علیکم، یہ بات خوش آئند ہے کہ مطالعہ کتب فورم میں باقاعدگی سے زیرمطالعہ کتب پر تبصرہ جات اور ان کتابوں سے اقتباسات پیش کیے جا رہے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ اس فورم میں مراسلات کو بہتر طور پر منظم کرنے کے لیے دستیاب تھریڈ پریفکسز کا استعمال کریں۔ فی الوقت مطالعہ کتب فورم میں ذیل کے سابقہ جات...
  3. نبیل

    غالب کی انسان دوستی (ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی شعبہ اردو ،جامعہ ملیہ نئی دہلی، بھارت)

    ڈاکٹر سہیل احمد فاروقی شعبہ اردو ،جامعہ ملیہ نئی دہلی(بھارت) غالب کی انسان دوستی سماجی سروکار ادب کا آفاقی موضوع ہے اور بشمول اردو بر صغیر ہند و پاک کا ادب اس تعمیم سے مستثنیٰ نہیں۔ کسی ادیب یا شاعر اور اس کے معاشرے کے درمیان تعلق دنیا سے اس کے سروکاروں کی مختلف سطحوں کا عکاس ہوتا ہے اور...
  4. نبیل

    غالب و بیدل میں فکری و فنی قربتیں اور فاصلے از ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خصوصی طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی ممتاز ترین پروفیسر شعبہ فارسی جی سی یونیورسٹی لاہور غالب و بیدل میں فکری و فنی قربتیں اور فاصلے غالب اردو کے علاوہ فارسی زبان کے بھی بہت بڑے شاعر ہیں۔ خود ان کادعویٰ ہے کہ ان کا...
  5. نبیل

    غالبؔ اکیسویں صدی میں از ڈاکٹر سلیم اختر

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خصوصی طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر سلیم اختر ممتاز ماہر غالبیات و نقاد غالبؔ اکیسویں صدی میں تاریخ ادب کے مطالعہ کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ ایک صدی، صرف ایک کی تخلیقی شخصیت کے نام سے موسوم ہوتی ہے جبکہ بقیہ درجن، دو...
  6. نبیل

    غالبؔ شناسی اور احمد ندیمؔ قاسمی (مطالعہ غالب، اکیسویں صدی میں)

    ذیل کا مضمون غالب ٹرسٹ کی جانب سے خاص طور پر محفل فورم میں اشاعت کے لیے ارسال کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ناہید قاسمی نگران مدیر مجلہ ’فنون‘ لاہور غالبؔ شناسی اور احمد ندیمؔ قاسمی (پہلی بات تو یہ کہوں گی کہ تسلیم احمد تصور صاحب جیسی بے غرض، مخلص و مہذب، محنتی اور علم و فن دوست شخصیات کی فی زمانہ...
  7. نبیل

    قران ٹریکر

    السلام علیکم، انٹرنیٹ پر قران سے متعلق معلومات اکٹھے کرتے ہوئے قران ٹریکر کا پتا چلا ہے۔ قران ٹریکر بنیادی طور پر قران سیکھنے اور حفظ کرنے کی پیشرفت دکھانے کا ایک آنلائن ٹول ہے۔قران ٹریکر پراجیکٹ منیجمنٹ سوفٹویر کی طرز پر تیار کیا گیا ہے اور اسے خاص طور پر قران سیکھنے اور حفظ کرنے کے لیے استعمال...
  8. نبیل

    جاپانی زبان کے اسباق

    ویب گردی کے دوران ایک سائٹ دریافت ہوئی ہے جہاں اردو میں جاپانی زبان کے اسباق موجود ہیں۔ ربط
  9. نبیل

    پاکستانی قومی ترانہ ری مکس

    کچھ روز قبل مجھے یوٹیوب پر پاکستانی قومی ترانے کی ری مکس ویڈیو نظر آئی۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ری مکس جرمن موسیقار پال وان ڈک کی تیار کردہ ہے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اصل میں یہ ری مکس کسی اور نے تیار کرکے کسی دوسرے کنسرٹ پر مکس کر دی ہے۔ حقیقت جو کچھ بھی ہے، اس وقت سے میرا اسے سن سن کر...
  10. نبیل

    نیا ریکارڈ

    السلام علیکم، محفل فورم الحمداللہ روز افزوں ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔ کل یعنی 23 اکتوبر 2012 کو ایک دن میں ارسال کیے جانے والےمراسلات کی تعداد کا نیا ریکارڈ ( 1918 )قائم ہوا ہے جو کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اس سے پہلے کا ریکارڈ ان دن میں 1781 مراسلات تھا جو کہ زیادہ پرانا نہیں ہے...
  11. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو محفل فورم پر ایک ملین پیغامات پیغامات کا سنگ میل عبور ہونے کی بہت مبارکباد قبول ہو۔ محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات کا ہدف تقریباً سوا سات سال میں عبور ہوا ہے۔ یہ ساڑھے سات سال کا عرصہ محض ایک فورم کی روداد نہیں بلکہ یہ ایک عہد کی تاریخ ہے۔ اردو محفل فورم صرف...
  12. نبیل

    انوکھے تخلص

    شعرو سخن کی دنیا میں جہاں شاعر خواتین و حضرات کی تخلیقات انہیں ممتاز مقام عطا کرتی ہیں، وہاں ان کے تخلص بھی انہیں انفرادیت بخشتے ہیں۔ اور کچھ تخلص تو سب سے انوکھے معلوم ہوتے ہیں۔ کچھ دنوں پہلے ایک شاعر احمق پھپھوندوی کا نام پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ :ROFLMAO: پہلے تو مجھے مذاق لگا، لیکن بعد پتا چلا کہ...
Top