پشاور سے چھپنے والی سہہ ماہی مجلہ ""پیخ۔۔۔۔ور""(پیشور)پشتو کا
پہلا پرچہ چھپ کر منظر عام پر اگیا ہے۔
مجلے کی تقریب رونمائی مقامی ہوٹل ،سپرنگ نائیٹ ویلج یونیورسٹی روڈ پشاور میں بروز منگل 16 فروری 2010 کو دن 3 بجے منعقد ہوئی۔
جس میں کثیر تعداد میں پشتو اور اردو کے شعراء اور ادباء نے حصہ لیا۔...