السلام علیکم۔۔۔۔برادرانِ محفل
نبیل بھیا !
فورم پر آخری خط کے ساتھ تو تاریخ لکھی ہوتی ہے کیا یہ ممکن ہے کہ مصنف کے نام کے ساتھ بھی تاریخ نظر آئے۔۔۔۔ذرا ملاحظہ فرمائیں
مجھے میرے ایک شاگرد نے ایک شعر سنایا تھا۔۔۔۔اگر آپ نے نہیں سنا تو سن لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت سے کہہ دو ان جہازوں کو ڈکے
یہ آتے ہیں تو ہمارا تراہ کڈھ دیتے ہیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلام دوستاں !!
بڑی اچھی چوپال بنائی ہے نبیل بھائی نے۔۔۔۔۔ابتدا میں کرتا ہوں۔۔۔۔
وہ وقت بھی دیکھے ہیں تاریخ کی گھڑیوں نے
لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی
بہت دنوں سے یہ چوپال سونی سونی سی
سلام دوستو !
بہت دنوں سے یہ محفل سونی سونی سی ہے۔۔۔۔کیا بات ہے کیا ذوقِ مزاح ختم ہو گیا ہے یا فراغت۔۔۔۔۔۔
چلو میں ایک لطیفہ سنا دیتا ہوں اگر سنا ہوا ہے تو پھر ہنس لیں۔۔۔۔
ایک شوہر رات کو دیر سے گھر پہنچا ۔۔۔۔ اس نے بیوی کی ڈانٹ سے بچنے کے لئے جوتے سر پر...
[marq=right:ebe9514feb]ویسے آتش کے کلام کا اپنا ہی ایک لطف ہے۔۔۔۔اگر آپ محسوس کریں تو[/marq:ebe9514feb]
چمن میں شب کو جو وہ شوخ بے نقاب آیا
یقیں ہو گیا شبنم کو، آفتا ب آیا
ان انکھڑیوں میں اگر نشئہ شرکاب آیا
سلام جھک کر کروں گا جو پھر حجاب آیا
اسیر ہونے کا اللہ رے شوق بلبل کو
جگایا نالوں سے...
خواجہ حیدر علی آتش کی آتش بیانی ۔
[marq=right:c7ef26ab8a]خواجہ حیدر علی آتش[/marq:c7ef26ab8a]
خاک پر سنگِ درِ یار نے سونے نہ دیا
دھوپ میں سایہءِ دیوار نے سونے نہ دیا
شام سے وصل کی شب آنکھ نہ جھپکی تا صبح
شادئِ دولتِ دیدار نے سونے نہ دیا
[marq=left:891bf19023]سنئے اقبال کی صدا۔۔۔۔۔۔[/marq:891bf19023]
اگرچہ زر بھی جہاں میں ہے قاضی الحاجات!
جو فقر سے ہے میّسر تو نگری سے نہیں
اگر جواں ہوں مری قوم کے جُسور و غیور!
قلندری مری کچھ کم سکندری سے نہیں
سبب کچھ اور ہے تو جس کو خود سمجھتا ہے!
زوال بندہ مومن کا بے زری سے نہیں
اگر...
سلام
میں کافی عرصہ سے دیکھ رہا ہوں کہ چیٹ روم میں کوئی رکن بھی آنے کی زحمت نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔یا کم ازکم میں نے نہیں دیکھا۔۔۔۔۔۔
میرے خیال میں جو بھی ممبر لاگ ان ہو وہ خودکار طریقہ سے چیٹ روم میں لاگ ان ہو جائے۔۔۔۔۔چاہے یہ چیز کچھ عرصہ کیلئے ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔تاکہ جب اراکین اس کے عادی ہوجائیں...
ساتویں صدی ہجری میں مسلمان حکمرانوں کی حماقت کی وجہ سے تاتاریوں کا رخ اسلامی ریاستوں کی طرف ہوگیا۔ دنیا کی اس سفاک ترین قوم نے آندھی اور طوفان کی طرح عراق، ایران اور ترکستان کی اسلامی ریاستوں کو تباہ و برباد کر دیا۔ تاتاریوں کا یہ طوفان بلاشبہ مسلمانوں کی بداعمالیوں کا نتیجہ تھا۔ جب مسلمان اپنے...
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مح
وہ گھڑ سواروں کا پورا دستہ تھا۔ گھوڑے دوڑنے کے بجائے دلکی چال چل رہے تھے۔ آپس میں افسوس کا اظہار کر رہے تھے کہ آج ان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا۔ اچانک ان کے ایک ساتھی نے گھوڑے کی باگ کھینچی اور ساتھیوں کو رکنے کا اشارہ کیا۔
"کیوں بھئی! رک کیوں گئے؟" ساتھیوں نے...
حسنِ اخلاق کے بارے نبی کریم صلی ا
سلام
منہاجین نے کہا تھا کہ حسنِ اخلاق کے بارے میں گوشہ نبوت سے کچھ احادیث پیش کی جائیں۔ اسی سلسلے میں پہلی پوسٹ کر رہا ہوں۔
بہت خوش قسمت تھیں وہ ہستیاں، جنھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ کو سنا، آپ کی صحبت اٹھائی، دین براہ راست آپ کی ذات گرامی سے...
موبائل نمبرپورٹیبلٹی کی سہولت آئندہ سال فروری تک فراہم کردی جائیگی،شہزادہ عالم
کراچی ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین شہزادہ عالم ملک نے کہا ہے کہ موبائل فون صارفین کو اپنا موجودہ نمبر تبدیل کئے بغیر دوسری کمپنی کا کنکشن حاصل کرنے کی سہولت آئندہ سال فروری میں فراہم...
اور بھی بیٹھے ہیں تیرے شیدائی راہ
برلن (ٹی وی رپورٹ+جنگ نیوز) جرمنی کے عام انتخابات میں کوئی جماعت حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کر سکی تاہم امکان ہے کہ اپوزیشن کی جماعت کرسچین ڈیموکریٹس کی قیادت میں مخلوط حکومت وجود میں آجائے گی، کرسچین ڈ یموکریٹس کی سربراہ انجیلا مارکل نے چانسلر...
دہر میں نقشِ وفا وجہِ تسلی نہ ہوا
ہے یہ وہ لفظ کہ شرمندہٴ معنی نہ ہوا
سبزہٴ خط سے ترا کاکلِ سرکش نہ دبا
یہ زمّرد بھی حریفِ دمِ افعی نہ ہوا
میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں
وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
دل گزر گاہِ خیالِ مے و ساغر ہی سہی
گر نفس جادہٴ سر منزلِ تقویٰ نہ ہوا...
اکبر الٰہ آبادی کے خوبصورت اشعار
بے تمہارے دیکھے اب دم بھر بھی چین آتا نہیں
سچ بتاؤ جانِ جاں، تم نے مجھے کیا کردیا
سب کے سب باہر ہوئے، وہم و خرد، ہوش و تمیز
خانۂ دل میں تم آؤ، ہم نے پردا کردیا
سلام دوستانِ بزم
میں نے پوچھنا تھا کہ فلیش/swish میں بنی فائل جس کی ایکسٹینشن swf ہے وہ کونسے پروگرام میں ایڈٹ کی جا سکتی ہے۔
میرے پاس swf فائل ہے اور میں اسکو ایڈٹ کرنا چاہتا ہوں۔ مگر دال گلتی نظر نہیں آتی۔
ہم نے سوچ رکھا ہے۔۔۔۔۔نوشی گیلان
ھم نے سوچ رکھا ہے!
چاہے دل کی ہر خواہش
زندگی کی آنکھوں سے اشک بن کے بہ جائے
چاہے اب مکینوں پر گھر کی ساری دیواریں
چھت سمیت گر جایں
اور بے مقدر ھم
اس بدن کے ملبے میں خود ہی کیوں نہ دب جایں
تم سے کچھ نہیں کہنا
کیسی نیند تھی اپنی کیسے خواب تھے...
ایک بوڑھے کی اللہ سے پہلی التجا۔۔۔۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک شخص تھا جو خوش الحان تھا۔ وہ مختلف محفلوں میں اشعار وغیرہ سنا کر (گانا نہیں) کچھ پیسے کما یا کرتا تھا۔ وہ شخص بوڑھا ہو گیا۔ آواز بیٹھ گئ۔ کمائی کا ذریعہ ختم ہو گیا۔ نوبت فاقوں پر پہنچ گئی۔
ایک دن بھوک کے عالم...
قوموں کے لیے موت ہے مرکز سے جدائی
ہو صاحبِ مرکز تو خودی کیا ہے؟ خدائی
جو فقر ہوا تلخئ دوراں کا گلہ مند
اُس فقر میں باقی ہے ابھی بوئے گدائی
اس دَور میں بھی مردِ خدا کو ہے میّسر
جو معجزہ پربت کو بناسکتا ہے رائی
درمعرکہ بے سوزِ تو ذوقے نتواں یافت
اے بندہء مومن تو کجائی توکجائی
خورشید ذرا...
چین ہرسال فوج کی توسیع پر اربوں ڈالر خرچ کررہا ہے، امریکا
بیجنگ (ریڈیو رپورٹ) بحرالکاہل میں امریکی افواج کے کمانڈر ایڈمرل ولیم فالن نے کہا ہے کہ بیجنگ اپنی فوج میں جو توسیع کررہا ہے وہ ایک ایسے ملک کے لئے جسے کسی بیرونی خطرے کا سامنا نہ ہو‘ بہت زیادہ ہے۔ امریکی ریڈیو وائس آف امریکا کے...