نتائج تلاش

  1. سیفی

    راجندر سنگھ بیدی مقدس جھوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔راجندر سنگھ بیدی

    مقدس جھوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔راجندر سنگھ بی مقدس جھوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔راجندر سنگھ بیدی اپنے خدا پرست خاندان میں، میں سب سے چھوٹا تھا۔ جب میں چھ سال کا تھا تو اس وقت میرے باپ کی عمر پچاس کے لگ بھگ تھی۔ میرے باپ کو نزلے کی پرانی بیماری تھی۔ اس لیے وہ کچھ گنگنا کر بولتے تھے۔ ان کا دماغ آسانی سے خوشبو اور بدبومیں...
  2. سیفی

    چونکہ ایسی خبر کیلئے کوئی اور چوپال نہیں ہے اسلیئے ادھر ڈال

    چونکہ ایسی خبر کیلئے کوئی اور چوپ چاقو کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد مفلوج ہونے والے ایک شخص کے دماغ میں ایک ’چپ‘ نصب کی گئی ہے جو اس کے ذہن میں پیدا ہونے والے خیالات کو پڑھ سکے گی۔ یہ ’چپ‘ مذکورہ شخص کے دماغ میں پیدا ہونے والے خیالات کو پڑھ کر اسے ایک کمپیوٹر پر ظاہر کرے گی جس سےاسے روزمرہ کے...
  3. سیفی

    اور سنایئے غزلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شوق قدوائی لکھنو کے بڑے شاعر تھے۔ اپنا کلام سنانے کے بہت شوقین تھے۔ اسی لیے ان کے دوست، ہمسائے ان سے بہت گھبراتے۔ یہ ان کو دعوت کے بہانے یا بیماری کا دھوکا دے کر بلاتے۔ مرغن کھانے، آم، خربوزے کھلاتے، پھر اپنا کلام سنانے بیٹھ جاتے۔ سہ پہر کا پھنسا شکار رات تک ان کے کلام سے مستفید ہوتا، پھر اس کو...
  4. سیفی

    کسی نکتہ داں کے لگائے نقطے۔۔۔۔۔

    عنایت اﷲ دہلوی سرسید کے شاگرد خاص تھے۔ انہیں انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کی بہت مہارت تھی، کئی ضخیم کتابوں کا انہوں نے ترجمہ کیا۔ انہیں ایک عحیب عادت تھی، کاغذ کا پورا صفحہ بغیر نقطوں کے لکھتے، پھر شروع صفحہ سے الفاظ پر نقطے لگانے شروع کرتے اور جلدی جلدی آخرتک یہ کام مکمل کرتے۔ نتیجہ یہ ہوتا...
  5. سیفی

    آسمان اور زمین کا سب سے بڑا صادق دل۔۔۔۔

    آسمان اور زمین کا سب سے بڑا صادق د زمین اور آسمان نے آج تک اس سے بڑا صادق دل نہیں دیکھا۔۔۔۔ ابھی عصر ہونے کو کچھ ہی دیر باقی تھی۔ عرب تاجروں کا ایک قافلہ ملک شام کی طرف رواں دواں تھا۔ یہ تاجر دل ہی دل میں ڈرے ہوئے تھے کیونکہ ملک شام کو جاتے ہوئے اکثر قافلے لٹ جاتے تھے۔ راستے میں ودان نامی...
  6. سیفی

    پطرس بخاری لاہور کا جغرافیہ ---- پطرس بخاری

    لاہور کا جغرافیہ------ پطرس بخاری تمہید تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ لاہور کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزرچکا ہے، اس ليے دلائل و براہین سے اس کے وجودکو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنے کی اب ضرور نہیں کہ کُرے کو دائیں سے بائیں گھمائیے۔ حتیٰ کہ ہندوستان کا ملک آپ کے سامنے...
  7. سیفی

    اللہ کو محبوب نماز اور محبوب روزے

    عبداللہ بن عمرو بن عاص رضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالی کوسب سے زيادہ محبوب نماز داؤد علیہ السلام کی نماز ہے اور سب سے زيادہ محبوب روزے بھی داؤد علیہ السلام کے ہیں ، داؤد علیہ السلام آدھی رات سوتے اوراس کا تیسرا حصہ قیام کرتے اورچھٹا حصہ...
  8. سیفی

    آپ کی رائے کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    سلام بزم دوستاں!!! میں چاہ رہا ہوں کہ قرآن مجید کا سلیس اردو ترجمہ سلسہ وار اس چوپال میں پیش کروں جس کے ساتھ اردو متن بھی ہو۔ یہ متن اور ترجمہ یونیکوڈ میں ہو گا۔ اگر آپ حضرات سمجھتے ہیں کہ یہ عام مل سکتا ہے تو پھر اس چوپال میں اس کی ضرورت نہیں۔ اور اگر عام نہیں ملتا تو میں اس کو سلسہ وار...
  9. سیفی

    غالب دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں

    دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں رکھتا ہے ضد سے، کھینچ کے باہر لگن کے پاوں دی سادگی سے جان، پڑوں کوہکن کے پاؤں ہیہات! کیوں نہ ٹوٹ گئے پیر زن کے پاؤں بھاگے تھے ہم بہت، سو اس ی کی سزا ہے یہ ہو کر اسیروں دابتے ہیں راہزن کے پاؤں شب کو کسی...
  10. سیفی

    چند لطائف آپ کی نذر

    استاد (شاگرد سے): کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ۔ شاگرد: تین مالٹے دو سیب۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مسخرے کو بادشاہ نے ایک مریل گدھا دیا۔ مسخرہ انعام میں ملنے والے گدھے پر سوار ہوا اور ایک طرف کو چل دیا۔ بادشاہ نے پوچھا: "کہاں چلے؟" مسخرے نے جواب دیا : "جمعہ کی نماز پڑھنے۔"...
  11. سیفی

    اتنی فرصت کہاں

    اتنی فرصت کہاں ماں: تمہارا بھائی کب سے رو رہا ہے۔ تم اسے چپ کیوں نہیں کراتے؟ بچہ: مجھے اتنی فرصت کہاں؟ ماں: تو تم کیا کر رہے ہو؟ بچہ: میں اس سے بسکٹ چھین کر کھا رہا ہوں۔ :lol:
  12. سیفی

    قرآن مجید کی تلاوت کے آداب اور اسکی تکریم

    قرآن مجید کی تلاوت کے آداب اور اس حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے قرآن مجید چومتے ، ماتھے اور رخساروں سے لگاتے اور فرماتے “عھدُ رَبی وَ مَنشُور رَبی“ کہ یہ میرے رب کا وعدہ اور منشور ہے (فتاویٰ شامیہ)
  13. سیفی

    فیض ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

    ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گذری ھے رقم کرتے رہیں گے اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گے ویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گی ہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارہ دم ہے تو مداواء علم کرتے رہیں گے باقی ہےلہو دل...
  14. سیفی

    اسلام کیسے پھیلا ۔۔۔۔۔

    اس خبر نے اس كے تن بدن ميں آگ لگادي تھي۔ دشمن كي طاقت اس قدر تيزي سے بڑھ جائے گي، يہ اس نے كبھي سوچا بھي نہ تھا۔ بہت دنوں پہلے جب پہلي مرتبہ اسے يہ خبر ملي تھي، اسي روز سے اسے خطرہ محسوس ہونے لگا تھا كہ اگر اس نے بڑھتے ہوئے دشمن كا راستہ نہ روكا تو ايك دن خود اس كي سرداري ختم ہو جائے گي۔ آنے...
  15. سیفی

    قرآنی آیت کا انتخاب

    وَلِلّہِ مِيرَاثُ السَّمَاوَاتِ وَالاَرْضِ وَاللّہُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ۔ (٣ :١٨٠) ''اور اللہ ہی کی میراث (ملک) ہیں یہ آسمان اور زمین اور اللہ تمھارے اعمال سے باخبر ہے۔''
  16. سیفی

    کچھ دعا کے بارے میں

    1877: سیدنا ابوہریرہ ص نبی صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم نے فرمایا: بندے کی دعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے، جب تک وہ گناہ یا ناتا توڑنے کی دعا نہ کرے اور جلدی نہ کرے۔ لوگوں نے کہا کہ یارسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم! جلدی کے کیا معنی ہیں؟ آ پ صل اللہ علیہ...
  17. سیفی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع دعا

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جا 1869: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہِ وسلم فرمایاکرتے تھے کہ اے اللہ! میرے دین کو سنوار دے جو کہ میری آخرت کے کام کا حافظ اور نگہبان ہے اور میری دنیا کو سنوار دے کہ جس میں میری روزی اور زندگی ہے۔ اور میری آخرت کو...
  18. سیفی

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ میں یہ پیغام اس چوپال پر ابتدائیہ کی غرض سے کر رہا ہوں۔ میں جلد ہی اس چوپال پر مزید پیغامات ارسال کروں گا۔ انشاءاللہ
  19. سیفی

    ویژول بیسک اپلیکیشن میں اردو کا استعمال

    ویژول بیسک اپلیکیشن میں اردو کا ا سلام بزم دوستاں ! میں نے ایک اپلیکیشن ویژول بیسک ٦ میں بنائی ہے جس میں یونیکوڈ کنٹرولز کو استعمال کیا ہے۔ جس میں علیحدہ ٹیکسٹ باکس، لیبل، کمبو وغیرہ میں آسانی سے اردو لکھی جا رہی ہے۔(اگر اردو سپورٹ موجود ہو)۔ پوچھنا میں نے یہ تھا کہ جب اپلیکیشن کو چلاتے ہیں...
  20. سیفی

    مذہبی موضوعات پر فورم کی تجویز

    شکریہ نبیل بھائی۔ ۔ ایک اور شکریہ سلام نبیل بھائی آپ کی ذرہ نوازی کا بہت شکریہ۔ یہ گلے شکوے تو دراصل اپنی نالائقی پر پردہ ڈالنے کے واسطے ہیں۔ اور کچھ قربتِ دل بڑھانے کے واسطے بھی کہہ گزرتے ہیں۔ باقی آپ کی مرضی ہے حوصلہ افزائی فرماویں یا ۔ ۔ ۔...
Top