السلام علیکم
آج کی بات کے عنوان سے کوئی بھی اچھی اورقابل غوروفکربات شئیرکرنے کا یہ ایک نیا سلسلہ ہے - ایسی بہت سی باتیں جن سے سیکھنے اورسمجھنے کو کچھ مل جاتا ہے جو ہمارے دل کی بات اورزندگی کے تجربات اور خیالات کا اظہارکرتی ہیں -ہرشخص میں ایک مفکر،دانا، شاعر اورمصنف چھپا ہوتا ہے توآئیں شروع کریں...