نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تقدیر وتدبیر سروے

    السلام علیکم یہ تقدیر و تدبیر سے متعلق ایک دلچسپ سروے ( سوال نامہ ) ہے آپ سے اس میں شرکت کی درخواست ہے - ربط https://docs.google.com/forms/d/1X51LVtFwkNJnkSEpfKwzLNkY-jrCPOVOde0uxD9uSMw/viewform
  2. زبیر مرزا

    ایک کھلا خط

    السلام علیکم اُمید ہے آپ باخیریت ہوں گے اور موسمِ خزاں کی اولین ساعتیں آپ کے شہر میں سردہواؤں اور زرد پتوں سمیت اُتررہی ہوں گی موسمِ خزاں اُداسی کا موسم وہ اُداسی جو میں نے آپ کی تحریروں میں محسوس کی اور اسی اُداس رُت نے مجھے آپ کو یہ خط لکھنے کی تحریک دی تاکہ کچھ باتیں آپ کے گوش گذار کرسکوں -...
  3. زبیر مرزا

    مبارکباد علی ابن سید ذیشان کو سالگرہ مبارک

    علی کا تعارف تصاویرسے ہوچکا ہے ننھے محفلین اُردومحفل کی رونق اور روشنی ہیں ان کے والدصاحب سید ذیشان کو صاحبزادے کی سالگرہ مبارک
  4. زبیر مرزا

    گل پھینکتے ہیں

    لاہور میں ایک شخص نے اپنی کمسن بچی کو دریا بُرد کیا - فیصل آباد میں ایک خاتون دوسالہ بچی کو بس میں ایک شخص کے حوالے کرکے یہ کہہ کر غائب ہوگئیں کہ بچی کے لیے کھانے کو کچھ لاتی ہیں یہ تواتر سے آتی خبریں سانس روکتی ہیں اور سینے کا بوجھ بڑھارہی ہیں اور ضمیر کا بھی- ہم اُس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں...
  5. زبیر مرزا

    احمد ندیم قاسمی اِک بُت مُجھے بھی گوشئہ دل میں پڑا مِلا

    اِک بُت مُجھے بھی گوشئہ دل میں پڑا مِلا واعظ کو وہم ہے کہ اُسی کو خُدا مِلا حیرت ہے، اس نے اپنی پرستش ہی کیوں نہ کی جب آدمی کو پہلے پہل آئینہ مِلا خورشیدِ زندگی کی تمازت غضب کی تھی تو راہ میں مِلا تو شجر کا مزا مِلا دیکھا جو غور سے تو مجسّم تجھی میں تھا وہ حُسن جو خیال سے بھی ماورا مِلا سینے...
  6. زبیر مرزا

    گل سن چھلیا

    جا وو نی کوئی موڑ لیاوو نی میرے نال گیا جے لڑ کے اللہ کرے آ جاوے جے سوہنا دیواں جان قدماں وچ تھر کے چھلا بیری پور اے وطن ماہی دا دور اے جاناں پہلے پور اے او گل سن چھلیا او چھورا دل نوں لایا چھلا کالیاں مرچاں مورا پی کے مرساں سرے تیرے چڑھ ساں گل سن او چھلیا ڈھولا تیرے توں کادا اولا چھلا نو...
  7. زبیر مرزا

    مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

    امجد میانداد سالگرہ مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی آپ کوبے شمارخوشیاں اورنعمتیں عطا فرمائے (بصد شکریہ نایاب بھائی اُردو ڈئیزائین )
  8. زبیر مرزا

    مظفر وارثی مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں

    مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں انسان ہوں، دھڑکتے ہوئے دل پہ ہاتھ رکھ یوں ڈوب کر نہ دیکھ سمندر نہیں ہوں میں چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کی آئینہ ہاتھ میں ہے سکندر نہیں ہوں میں وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کی چمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں...
  9. زبیر مرزا

    تجھ سے ملنے کی سزا دیں گے تیرے شہر کے لوگ - اُستاد رئیس خاں صاحب

    اگرآپ کے پسندیدہ شاعر کا کلام پسندیدہ گائیک کی آواز میں ہو تو سونے پہ سہاگہ اُستاد رئیس خاں کی آواز میں احسان دانش کا کلام - خاں صاحب ستارنوازاچھے ہیں موسیقاراچھے ہیں کہ گائیک اچھے ہیں کہنا مشکل ہے - سرُیلی گلوکارہ بلقیس خانم سے بیاہ کرکے یہ ہندوستانی فنکار پاکستان آبسے- کانوں میں رس گھولنا کس...
  10. زبیر مرزا

    ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں

    ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں ہم مصطفوی، مصطفوی، مصطفوی ہیں دین ہمارا دین مکمل استعمار ہے باطل ارذل خیر ہے جدوجہدِ مسلسل عند اللہ عنداللہ عنداللہ عنداللہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ یہ وحدت فرقانی روحِ اخوت، مظہرِ قوت، مرحمتِ رحمانی...
  11. زبیر مرزا

    سُپر محفلین

    السلام علیکم آپ ان سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن ان کے اخلاق ، رواداری ، گفتگو کے سلیقے ، ذہانت ، قائل کردینے کے فن کو،مسکراہٹوں ، لہجے کی شیرینی ، ان کی بلندوبالا عمارتوں سی شاندار شخصیات کو نظرانداز نہیں کرسکتےاور خدانخواستہ جو یہ آپ سے صوتی رابطے میں ہیں تو آپ ان کے سحرانگیزی سے نہیں بچ سکتے- گو...
  12. زبیر مرزا

    عابدہ پروین لگی والیاں نُون نیند نیں آؤندی

    لگی والیاں نُون نیند نیں آؤندی تیری کیویں نہیں آکھ لگ گئی پائیاں راہواں وچ زُلخاں سی کُلیاں آکھاں ہیردیاں ڈولی وچ کُھلیاں ادھی راتیں سوھنی چھلاں نُوں جاگاندی تیری کیویں نہیں آکھ لگ گئی رات چن دی تے اُڈ دا چکور سی روندا پیار وچ پیلاں پاکے مور سی ڈاروں وچھڑ کے کونج کُرلاندی تیری کیویں نہیں آکھ لگ...
  13. زبیر مرزا

    دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے - صابرظفر

    دریچہ بے صدا کوئی نہیں ہے اگرچہ بولتا کوئی نہیں ہے میں ایسے جمگھٹے میں کھو گیا ہوں جہاں میرے سوا کوئی نہیں ہے رُکوں تو منزلیں ہی منزلیں ہیں چلوں تو راستہ کوئی نہیں ہے کھُلی ہیں کھڑکیاں ہر گھر کی لیکن گلی میں جھانکتا کوئی نہیں ہے کسی سے آشنا ایسا ہوا ہوں مجھے پہچانتا کوئی نہیں ہے (صابرظفر)
  14. زبیر مرزا

    جتنی آنکھیں اچھی ہوں گی - صابر ظفر

    جتنی آنکھیں اچھی ہوں گی میری آنکھیں ہوں گی جتنے چہرے اچھے ہوں گے میرے چہرے ہوں گے اتنی آنکھیں اتنے چہرے کیسے یاد رکھوگے میں ہوں مسافر اور رستے میں دنیا ایک سرائے دھوپ سفرمیں کافی ہیں دونینوں کے سائے نینوں ہی میں آن بسوگے ، ایسے یاد رکھوگے اتنی آنکھیں اتنے چہرے کیسے یاد رکھوگے میرے بعد یہ...
  15. زبیر مرزا

    طیارہ ہو تو ایسا Airbus A380

    اس طیارےکو ائیربس کمپنی نے اپریل دوہزارپانچ میں متعارف کرایا - اس دیوقامت طیارے میں 840 مسافروں کی گنجائش ہوتی ہے اس کی وسعت اوردومنزلہ اندرونی آرائش دلکش ہے - آئیں اس میں کچھ دیر وقت گذارتے ہیں-
  16. زبیر مرزا

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ جی عید کا احوال آپ نے عید کیسے منائی ذراہوجائے اس کا بیان :) :rose::goodluck::rose::star::rose::giftwithabow::rose::birthdaycake::rose::coffeecup::rose::car::rose::cowboy::rose::islandwithpalmtree: :rose::camera::rose: شروعات میں کردیتا ہوں چاند کی اطلاع رات دس...
  17. زبیر مرزا

    مہدی حسن خاموش ہیں نظارے اک بار مسکرا دو

    [youtube] خاموش ہیں نظارے اک بار مسکرادو کہتی ہیں یہ بہاریں ہنسنا ہمیں سیکھا دو سُونی پڑی رہیں گی یہ پربتوں کی راہیں یونہی کُھلی رہیں گی ان وادیوں کی بانہیں جب تک جُھکی یہ نظریں ہنس کہ نہ تم اُٹھا دو خاموش ہیں نظارے اک بار مسکرادو قدموں کو چُھو رہی ہیں یہ جھومتی گھٹائیں کرتی ہیں التجائیں یہ...
  18. زبیر مرزا

    خیالی پلاؤ پکائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ خیالی پلاؤ پکانا بہت آسان ہے اس کے لیے تمام تصوراتی لوازمات فوری دستیاب ہوجاتے ہیں تو چلیں پکائیں اپنے اپنے خیالی پلاؤ اور چکھائیں دیگر محفلین کو کیونکہ مل بانٹ کے کھانا اچھی بات ہے - چلیں شروعات میں کردیتا ہوں :bowl1: محفلین کے لیے ایک A380 طیارہ جس میں جہاں...
Top