ابھی ستارہ سحری نمودار نہیں ہواتھا لیکن اس کے دن کا آغاز ہوچکا تھا ، سب سے پہلےبرقی حمام کوچلایا اور سب کے لیے وضوکے پانی کا اہتما کیا- ایک سرد آہ بھرتے ہوئے اس نے کنوارپنے کے بے فکرایام کو یاد کیا اپنی گھرہستی کو کیا کیا اہتمام وانتظام نہیں کرنا پڑتاہے -
صبح دم گھڑی کی گھڑی سانس لینے کو میسر...