آٹھویں سالگرہ ایورڈ مشاورت اورٹیم کا انتخاب

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

ایوارڈ کے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں جو گروپ میری نظرمیں ہیں وہ پیش ہیں مزید اضافے اورترمیم کا کام ہوتا رہے گا شروعات کے لیے​
1-معلوماتی اور مفید پوسٹ​
2- بہترین پسندیدہ کلام​
3- بہترین پوسٹ جہان نثر​
4- بہترین مزاحیہ پوسٹ​
5- محفل کے مقبول شاعراصلاح سخن میں​
6- بہترین تصاویر​
7- ہردلعزیزمحفلین​
8- بہترین حس مزاح​
9- بہترین ذاتی تحریر​
10 - سب سے فعال محفلین​
جو بھی ایورڈ کے سلسلے کا آغاز کرنا چاہے میں مدد کے لیے حاضر ہوں -​
اس دھاگے میں​
مشاورت اور ایورڈ ٹیم کا انتخاب ہوجائے تو مزید سلسلہ آگے بڑھے - برائے مہربانی غیرضروری​
اورغیرسنجیدہ گفتگو سے اجتناب کیا جائے شکریہ​
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
تھینک یو مرزا بھائی میں بھی اس بارے میں سوچ رہی تھی ایک ذاتی مکالمے میں کچھ اور کیٹاگریز بھی ہیں آپ کو شامل کرتی ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
1-معلوماتی اور مفید پوسٹ
حسان خان
نیلم
محسن وقار علی
2۔ بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال

3- بہترین تصاویر
محسن وقار علی
امجد میانداد
حسان خان
4۔ بہترین لکھاری
نیرنگ خیال
مہدی نقوی حجاز
محمد اسامہ سرسری
5۔ بہترین نیا شاعر

6- سب سے فعال محفلین
7۔ لائف ٹائم اچیومنٹ
الف عین
سید زبیر
تلمیذ
8۔ بہترین کھانے کی ترکیب
ملائکہ
عندلیب
ماہا عطا
فرحت کیانی
10۔ بہترین فیمیل انٹرویو
انٹرویو ود فرحت کیانی
انٹرویو ود عینی شاہ
انٹرویو ود ملائکہ
انٹرویو ود نیلم
سال 2013 کے یہ انٹرویو سب سے زیادہ لمبے ہیں۔ چونکہ یہ سارے بہنا لوگوں کے انٹرویوز ہیں اس لیے بھیا لوگوں کے لیے ایک الگ کیٹگری بنا لیتے ہیں

11۔ بہترین میل انٹرویو
انٹرویو ود محسن وقار علی
انٹرویو ود حسان خان

12۔ پسندیدہ فیمیل رکن
مقدس
قرۃ العین اعوان
عینی شاہ
ملائکہ
ماہا عطا
نیلم

13۔ پسندیدہ میل رکن

نیرنگ خیال
محمداحمد
بھلکڑ
محب علوی
فاتح

14۔محفل کی مسکان
مقدس

فی الحال اتنے نام ہی ذہن میں آ رہے ہیں
 
ماہا عطا

محفلین
عائشہ آپی مجھے کون سا ایوارڈ ملے گا!

میں بتاؤں کونسا ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھلکڑ ممبر آف دی ائیر کا ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
gig.gif
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہاں پر گپ شپ کرنا منع ہے بچو مرزا بھائی سے ڈانٹ پڑ جائے گی۔ :)
ماہا اور بھلکڑ بھائی آپ لوگ یوں کریں ناں مختلف سیکشنز میں جا کر دیکھیں وہاں پر کون سے لوگ ایکٹو رہے ہیں اور ان کو ایوارڈ لسٹ میں شامل کریں۔
 
اوکے عائشہ۔۔۔۔۔۔۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
زبیر مرزا بھائی اور عائشہ عزیز آپی
پچھلی دفعہ ایوارڈز کا کام پایۂ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا تھا لہٰذا اس بار پوری کوشش ہو گی کہ یہ کام ہو جائے۔
بزمِ سخن کے ذیلی زمرہ جات کے لئے میرے خیال میں الف عین صاحب، محمد یعقوب آسی صاحب، محمد وارث بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب سب سے بہتر نام دے سکتے ہیں۔
اور مزید پیشرفت کا آپ بتا دیجیے۔
 
جی بلال بھائی میں نے خلیل انکل کو بولا ہے وہ ان زمروں میں سے نام دیں گے انشاء اللہ
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ

ایوارڈ کے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں جو گروپ میری نظرمیں ہیں وہ پیش ہیں مزید اضافے اورترمیم کا کام ہوتا رہے گا شروعات کے لیے​
1-معلوماتی اور مفید پوسٹ​
2- بہترین پسندیدہ کلام​
3- بہترین پوسٹ جہان نثر​
4- بہترین مزاحیہ پوسٹ​
5- محفل کے مقبول شاعراصلاح سخن میں​
6- بہترین تصاویر​
7- ہردلعزیزمحفلین​
8- بہترین حس مزاح​
9- بہترین ذاتی تحریر​
10 - سب سے فعال محفلین​
جو بھی ایورڈ کے سلسلے کا آغاز کرنا چاہے میں مدد کے لیے حاضر ہوں -​
اس دھاگے میں​
مشاورت اور ایورڈ ٹیم کا انتخاب ہوجائے تو مزید سلسلہ آگے بڑھے - برائے مہربانی غیرضروری
اورغیرسنجیدہ گفتگو سے اجتناب کیا جائے شکریہ
نین بھائی ہمیں تو بھگا دیا زبیر بھائی نے۔۔۔:(
 
زبیر مرزا بھائی اور عائشہ عزیز آپی
پچھلی دفعہ ایوارڈز کا کام پایۂ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا تھا لہٰذا اس بار پوری کوشش ہو گی کہ یہ کام ہو جائے۔
بزمِ سخن کے ذیلی زمرہ جات کے لئے میرے خیال میں الف عین صاحب، محمد یعقوب آسی صاحب، محمد وارث بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب سب سے بہتر نام دے سکتے ہیں۔
اور مزید پیشرفت کا آپ بتا دیجیے۔

میرا نہیں خیال کہ میں یہاں سارے سخن وروں سے کما حقہ واقف ہوں۔ ویسے بھی مطالعہ کے معاملے میں اپنا ہاتھ کچھ تنگ رہتا ہے۔ میری معذرت قبول فرما لیجئے کہ یہی مناسب ہے۔ ایسے فیصلوں اور سفارشات کے لئے جس سطح کا احاطہ لازمی ہوتا ہے، میں اس پر پورا نہیں اتر رہا اور ۔۔۔ یہ میں کسی کسرِ نفسی سے کام نہیں لے رہا۔
دعاؤں کا طالب ہوں۔
 
آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں۔ جیسے آپ مناسب سمجھیں۔ لیکن پھر بھی۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
1-معلوماتی اور مفید پوسٹ
حسان خان
نیلم
محسن وقار علی
میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہاں پر ان لوگوں کا تذکرہ بھی ہونا چاہیے جو مذہبی یا سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے بھی بھلے کم ہی سہی لیکن مفید معلومات شریک کرتے ہیں۔ میرے پاس مثال کا فقدان ہے۔ سو اس فہرست پر بھی متفق ہوں۔ :)

2۔ بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال
میں اتنا بڑا ڈان تو کبھی بھی نہیں تھا کہ بلا مقابلہ ہی منتخب ہوجاؤں۔۔۔۔ یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ اس فہرست کو ناموں کی ضرورت ہے۔

3- بہترین تصاویر
محسن وقار علی
امجد میانداد
حسان خان
تصاویر صرف ان کے نام ہونے چاہیے جو ذاتی تصاویر کھینچ کر شریک محفل کرتے ہیں۔ احباب اس سے اختلاف کا حق محفوظ رکھیں۔

4۔ بہترین لکھاری
نیرنگ خیال
مہدی نقوی حجاز
محمد اسامہ سرسری
لکھاری تو کافی ہیں۔

خالی جگہ۔۔۔۔۔ :laughing:

6- سب سے فعال محفلین
یہ انعام سعود بھائی کو بلا کر دے دو۔۔۔۔۔۔ علیحدہ سے نام لکھنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ :tongue:

7۔ لائف ٹائم اچیومنٹ
الف عین
سید زبیر
تلمیذ
یہ ایوارڈ اک سے زیادہ لوگوں کو دیا جانا چاہیے۔

8۔ بہترین کھانے کی ترکیب
ملائکہ
عندلیب
ماہا عطا
فرحت کیانی
سب سے ہٹ تو میرا دھاگہ تھا۔۔۔۔ :evil:

10۔ بہترین فیمیل انٹرویو
انٹرویو ود فرحت کیانی
انٹرویو ود عینی شاہ
انٹرویو ود ملائکہ
انٹرویو ود نیلم
ہمممم

سال 2013 کے یہ انٹرویو سب سے زیادہ لمبے ہیں۔ چونکہ یہ سارے بہنا لوگوں کے انٹرویوز ہیں اس لیے بھیا لوگوں کے لیے ایک الگ کیٹگری بنا لیتے ہیں
اچھا ہے۔۔۔۔

11۔ بہترین میل انٹرویو
انٹرویو ود محسن وقار علی
انٹرویو ود حسان خان
بہترین۔۔۔۔

12۔ پسندیدہ فیمیل رکن

عینی شاہ
ملائکہ
ماہا عطا
قرۃ العین اعوان
نیلم
لو جی معاملہ مشکل ہوگیا۔۔۔۔

13۔ پسندیدہ میل رکن

نیرنگ خیال
محمداحمد
بھلکڑ
محب علوی
فاتح
خود پسند بننا پڑے گا۔۔۔۔ :devil:

14۔محفل کی مسکان
مقدس
بٹیا خوش رہو۔۔۔۔

فی الحال اتنے نام ہی ذہن میں آ رہے ہیں

کافی اچھی یادداشت ہے۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہاں پر ان لوگوں کا تذکرہ بھی ہونا چاہیے جو مذہبی یا سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے بھی بھلے کم ہی سہی لیکن مفید معلومات شریک کرتے ہیں۔ میرے پاس مثال کا فقدان ہے۔ سو اس فہرست پر بھی متفق ہوں۔ :)
تو اب نینی بھیا آگئے ہیں ناں تو میرا ہاتھ بٹائیں گے ویسے بھی ان کو پسند نہیں ہے ناں کہ گڑیا بے چاری اکیلی لگی رہے :p
میں اتنا بڑا ڈان تو کبھی بھی نہیں تھا کہ بلا مقابلہ ہی منتخب ہوجاؤں۔۔۔ ۔ یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ اس فہرست کو ناموں کی ضرورت ہے۔
یہاں پر اور نام بھی ایڈ کرنے ہیں ناں بھیا
آپ ہیلپ کریں کیونکہ مزاح نگار کو مزاح نگاروں کا پتا ہوگا :)
تصاویر صرف ان کے نام ہونے چاہیے جو ذاتی تصاویر کھینچ کر شریک محفل کرتے ہیں۔ احباب اس سے اختلاف کا حق محفوظ رکھیں۔
جی بھیا اس بات سے کسی حد تک متفق ہوں
باقی سب لوگ بھی کہیں تو ایسا ہی کر لیں گے
لکھاری تو کافی ہیں۔
تو ایک اور لسٹ بنا دیجئے میری والی کو ایڈٹ کرکے :)
معلومات کی کمی :(
یہ انعام سعود بھائی کو بلا کر دے دو۔۔۔ ۔۔۔ علیحدہ سے نام لکھنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ ۔ :tongue:
منتظم لوگ تو شامل نہیں ہیں ایوارڈز میں :)
یہ ایوارڈ اک سے زیادہ لوگوں کو دیا جانا چاہیے۔
:)
سب سے ہٹ تو میرا دھاگہ تھا۔۔۔ ۔ :evil:
ہائیں مینوں کیوں نئیں دسیا :oops:
اچھا ہے۔۔۔ ۔
بہترین۔۔۔ ۔
:)
لو جی معاملہ مشکل ہوگیا۔۔۔ ۔
ابھی تو میں نے کچھ اور نام شامل کرنے ہیں پھر شاید اور مشکل ہو جائے :devil:
خود پسند بننا پڑے گا۔۔۔ ۔ :devil:
بن جائیں بن جائیں بھیا
:)

کافی اچھی یادداشت ہے۔۔۔ ۔
یہ میرا مذاق اڑا رہے ہیں بھیا :cautious:
 
Top