نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    السلام علیکم حاضرہوں گرماگرم چائے کے کپ ، سوالات اوراپنے نئے مہمان کے ساتھ جنھوں نے اپنی ذہانت کی دھوم مچارکھی ہے معلوماتی اور دلچسپ گفتگو کرنے والے محفل کےلاڈلے حسان خان :star2: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup...
  2. زبیر مرزا

    فوٹوایڈیٹنگ موبائل فون سے

    السلام علیکم اگراس زُمرے میں مجھ دیکھنے کے بعد آپ اپنی حیرت پرقابوپاچکے ہوں تو میں آپ کو اس ویب سائیٹ کا بتاؤں :) کافی دلچسپ ہے یہ فوٹوایڈیٹنگ جو آپ فون سے بنائی گئی تصاویرکے لیے باآسانی استعمال کرسکتے ہیں - لنک درجہ ذیل ہے http://www.snapseed.com/home/mobile/features/
  3. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    السلام علیکم ہم آگئے تو گرمیءسیاست بھی دیکھنا موسم کچھ سیاسی ہے ہرجانب جوش وجذبہ ہے سیاسی گفتگو ہے تو کیوں نہ ہلکا پھلکا سیاسی انٹرویو کا سلسلہ بھی ہوجائے-ہمارے بھائی محب علوی محمود احمد غزنوی تو اس قدر سرگرم ہیں کہ ان دنوں ان سے کوئی اوربات کی ہی نہیں جاسکتی توچلیں شروع کرتے ہیں سیاسی ٹی...
  4. زبیر مرزا

    شو کمار بٹالوی میرا ڈھل چلیا پرچھاواں

    ہورے شوکماربٹالوی اس نظم نوں لخدے ہوئیاں کی سوچایا سی ایڈی گوہڑی اوڈیک ایڈی گوہڑی اُداسی ماں تے قبردی اُڈیک اک جی ایہدے تُوں وڈی سچائی وہلا کہڑی ہوسکدی - ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکھر دوپہر سر 'تے میرا ڈھل چلیا...
  5. زبیر مرزا

    امجد اسلام امجد عمر کی سیڑھیاں

    عمر کی سیڑھیاں ہاں، سُنو دوستو جو بھی دُنیا کہے اُس کو پرکھے بِنا، مان لینا نہیں ساری دُنیا یہ کہتی ہے پربت پہ چڑھنے کی نِسبت اُترنا بہت سہل ہے کس طرح مان لیں تم نے دیکھا نہیں سرفرازی کی دُھن میں کوئی آدمی جب بلندی کے رستے پہ چلتا ہے تو سانس تک ٹھیک کرنے کو رُکتا نہیں اور اُسی شخص کا عمر کی...
  6. زبیر مرزا

    آپ کے بچپن کی جھلک

    السلام علیکم میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگے میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی کاش پھر وہ زمانے دکھا دے کوئی جی ان سہانے دنوں کووآپس تونہیں لایاجاسکتا ہاں ان کی یادیں تازہ کی جاسکتی ہیں تصاویرکی شکل میں - کیا خیال ہے آپ...
  7. زبیر مرزا

    اعتراف

    شاپنگ مال میں پرفیوم ، جوتے اوردیگراشیاء سیل پرہونے کے باعث رعایتی قیمت میں لگی تھیں تو میں نے بھی بناء ضرورت کافی کچھ خرید ڈالا - واپس آتے ہوئے سوپرمارکیٹ سے کچھ گروسری لی اورنج جوس کی گیلن سیل پرکافی سستی لگی تھی تو میں نے دیگراشیاء کے ساتھ وہ بھی لے لی خوش مزاج لڑکی نے کاؤنٹرپرمسکراکر ہیلو...
  8. زبیر مرزا

    اقتباسات موم کی گلیاں سے انتخاب از بانوقدسیہ

    صبح کی ہلکی دھوپ اخروٹ کے پتوں میں رینگ رہی تھی- اچانک میری نظرسامنے شہد کے چھتےپرپڑی- اگرمجھے شہد کی مکھیوں کا کچھ تجربہ نہ ہوتا توشاید میں پٹاخ سے کھڑکیاں بھیڑلیتا اور اگرخُرم بھائی ہوتے توکمرہ چھوڑکربھاگ جاتے- لیکن آج میرے سامنے قدرت کی ایک مخلوق تھی جوصبح شام محنت کرتی ہے اورایسی منظم زندگی...
  9. زبیر مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

    جی جناب 13 مارچ کا دن آپہنچا جس نے ہمیں یاددیانی کرائی کہ ہوشیارباش کیک اورکارڈ تیار رکھو- مجھے کیک اپنے بڑے بھائی صاحب کے لیے خریدنا ہے کہ ان کی بھی سالگرہ کا دن یہی ہے حسیب کو صرف کیک کی تصویرپرگذارا کرنا ہوگا -ہاں کارڈ میں نے کافی محنت سے بنایا ہے کہ کیک کی کمی کو پورا کرسکوں:) حسیب نذیر...
  10. زبیر مرزا

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    السلام علیکم جناب انٹرویوکا نیا سلسلہ پیش ہے جو اپنے معززمہمانوں کی شخصیت کو دریافت کرنے کے ساتھ ساتھ بہت کچھ سیکھنے کے مواقع بھی فراہم کرے گا - میرے معزز مہمان اپنے علم ، مثبت سوچ اورتعمیری نظریات کے باعث ہردلعزیز ہیں- نایابتلمیذ سید زبیر صاحب مہمانانِ گرامی سے ایک مشترکہ سوال کیا جائے گا اور...
  11. زبیر مرزا

    مجھے چاہیے تھا

    مجھے چاہیے تھا میں درد کی حد سے گذرکرمسکراتا تواخبارکی خبرکو پھر بھول جاتا مجھے چاہیے تھا کہ مسلک ومذہب کا سانحوں کوکوئی نام دیتا تو کچھ بوجھ میرے دل سے اُترتا مجھے چاہیے تھا روایتی سے کچھ کلمات دہراتا یا دانشوروں سے پنجے لڑاتا توکئی داؤپیچ سیکھ پاتا مجھے چاہیے تھا لاحاصل کسی بحث میں نفرت بڑھاتا...
  12. زبیر مرزا

    محسن نقوی اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہُوئی تھی

    اس شہر میں ایسی بھی قیامت نہ ہُوئی تھی تنہا تھے مگر خود سے تو وحشت نہ ہُوئی تھی یہ دن ہیں کی یاروں کا بھروسا بھی نہیں ہے وہ دن تھے کہ دُشمن سے بھی نفرت نہ ہُوئی تھی اب سانس کا احساس بھی اِک بارِ گراں ہے خود اپنے خلاف ایسی بغاوت نہ ہُوئی تھی اُجڑے ہُوئے اس دِل کے ہر اِک زخم سے پوچھو اِس شہر...
  13. زبیر مرزا

    دلچسپ عادتیں

    السلام علیکم کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جن پر غورکیا جائے تو کافی دلچسپ اورعجیب لگتی ہیں اور اس دھاگے میں ہم انہی دلچسپ اور عجیب عادتوں کو شئیرکریں گے آپ اپنی یا کسی اور کی دلچسپ عادتیں تحریرکریں :)
  14. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے محسن وقارعلی کے ساتھ

    ائےالسلام علیکم اسپیشل کشمیری چائے اورنئے مہمان کے ساتھ حاضر ہوں - اس مہمان نے زبردست کی ریٹنگ سے محفل میں انت مچا رکھا ہے آپ کے دھاگے یا مراسلے پرزبدست ریٹنگ کا اطلاع نامہ پہنچے تو جان لیں کہ محسن صاحب اس دھاگے کو دیکھ چکے ہیں :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup...
  15. زبیر مرزا

    ایک قیدی سے ملاقات

    یہ تحریرہمارے تجربات ومشاہدات اور پیش آنے والے حادثات اورذاتی خیالات پرمبنی ہے لہذا آپ غیر متفق ہونے اورمنہ بنانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں:) خواتین شوہروں کی دوسری شادی سے اس قدر خوفزدہ نہیں ہوتیں جتنا شوہر کے کنوارے دوستوں کا اپنے میاں سے میل جول انھیں کھٹکتا ہے ، اس کا اندازہ اپنےشادی شدہ دوستوں...
  16. زبیر مرزا

    اُداسی کے موسم میں ( کلام ظفری بھائی)

    السلام علیکم اگرچہ مصورانہ شاعری کے بارے میں سوچاتھاکہ یہ میرے بس کی بات نہیں لیکن ظفری بھائی کی اس غزل کو پڑھ کراتنا اچھا لگا کہ ایک کوشش اور۔۔۔۔
  17. زبیر مرزا

    اقتباسات چندن کا پیڑ (اشفاق احمد)

    میری بیوی اور ممتازمفتی کو شروع سے ہی قدرت اللہ شہاب سے چڑتھی - پھر مجھے نہیں یاد کب اورکس مقام پرممتازمفتی اور بانوقدسیہ نے نیا جنم لیا- بانواپنے تینوں بیٹوں کو لمبے صوفے پربٹھاکرخود نیچے قالین پربیٹھ کرکہا کرتی "دیکھو بیٹا ہم بڑوں جیسے بن تو نہیں سکتے - کیونکہ یہ ہمارے لیئے طے نہیں ہواہے- یہ...
  18. زبیر مرزا

    سرگوشی

    میرے لیے بعض اوقات کچھ کہنا ، لکھنا یا اظہار کرنا مشکل ہوجاتا ہے اور ایسا اکثرتب ہوتا ہے جب کوئی تکلیف دہ یا ناگوار صورتحال ہو- ایک بار پہلے مجھے جھنجھوڑنے ایک خبرآئی تھی اورشدیدکرب اورشرمندگی سے دوچارکرگئی تھی وہ تھلیسمیا میں مبتلا تڑپتے بچے اوران کے ناداروالدین کے بارے میں تھی - تب مجھے خاموشی...
  19. زبیر مرزا

    اشفاق احمد(باباجی) دیاں نظماں

    السلام علیکم باباجی(اشفاق احمد) دی کتاب کھٹیاوٹیا وچوں کج نظماں پیش نیں درگاہنواں تے فاتحہ مگروں پُوڑیاں نوں وی ہونج لئی دا اے بوہے نوں کھڑکانتو پہلاں اتھرواں نوں پونج لئی دا اے جے ایڈا مشہور ناں ہُندا ایڈی میری ٹیں ناں ہُندی جے میرے وچ میں ناں ہُندی دادی دے گھر رہندا تتی روٹی کھاندا چولہے...
  20. زبیر مرزا

    پراٹھاِ خاص زیرے والا

    السلام علیکم آج کافی دن بعد کچھ بنانے کا موقع ملا اور کچن میں جاتے ہی میری رگِ تجربات پھڑک اُٹھی اوریوں پراٹھاِ خاص بنا - ترکیب آپ کے لیے پیش ہے اگرآپ کو میری طرح سفید زیرہ پسند ہے تو یہ پراٹھا ضرور بنائیں :) اجزاء 1- آٹا 2- مکھن (گھی یا تیل حسبِ پسند) 3-تھوڑا سا سفید زیرہ ترکیب آٹے کے پیڑے کو...
Top