1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

زبیر مرزا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 29, 2013

  1. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    السلام علیکم
    1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
    2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
    1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
    3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
    4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
    5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
    6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
    7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
    8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
    9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
    10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
     
    • زبردست زبردست × 19
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    یہ اجتماعی انٹرویو ہے لہذا جوابات کی درخواست تمام احباب سے ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اور وہ جو اپنی بھتیجیوں کی رونق لگی ہوئی ہے محفل میں! ان سب کو بھی دعائیں۔
    اور تیسرے سادھو کی خدمت میں سلام۔
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت بہت شکریہ سر آپ نے اس دھاگہ میں جوابات سے ابتداء کی اور میری درخواست کو قبول فرمایا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وعلیکم السلام مرزا صاحب! کیسے مزاج ہیں۔ موسم کیسا ہے؟ سب خیر خیریت ہے؟ بس جی ادھر بھی اللہ کا بڑا کرم ہے۔ گاؤں میں یوں تو سب خیریت ہے۔ لیکن محفل کی سالگرہ کا سامان لاتے لاتے فضلو کمہار کا کھوتا جہانی سے آنجہانی ہوگیا ہے۔ :p

    کافی لوگوں سے ملاقات ہے۔ نام لکھ دوں کیا یہاں۔۔۔ پر اگر بھول گیا کسی کا نام تو پھر۔۔۔۔ :(
    چلیں کچھ نام لکھ دیتا ہوں
    ساجد بھائی
    پردیسی بھائی
    عاطف بٹ صااااب
    باباجی صااااب
    سر سید زبیر
    سر تلمیذ
    محترم سرکار شاکرالقادری صاحب
    سعادت
    الف نظامی
    فاتح بھائی
    اور اکادمی ادبیات میں اور بہت سے محفلین سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ اگر فون پر بات والے بھی گنیں تو چند اور نام بھی جمع فرما لیں۔ خاص طور پر اپنا بھی۔۔ :)
    مجھے ڈر تو کسی سے نہیں لگتا۔ آپ نے جو نام لکھیں ہیں وہ تو ویسے بھی دوستانہ مزاجوں کے مالک ہیں۔

    ویسے تو میں اپنے عاطف بٹ صاحب کے لیے فرنچ ٹوسٹ بنا چکا ہوں۔ جو بھی آئے۔۔ جو موجود ہو کھا لے۔۔ تکلفات کا میں کوئی خاص قائل نہیں۔

    بھئی اس طرح کے سوالات نہ پوچھا کریں۔۔۔ اب بدذوق بھلا خوش ذوق کا نام کیوں کر لے سکتے ہیں۔۔ اور ویسے بھی محمداحمد بھائی کے علاوہ باقی سب کو تو نیلم نے خوش ذوق بنایا ہے۔۔۔ :laugh:

    محفلین کی حس مزاح عمومی طور پر اچھی ہے۔ انیس الرحمن، قیصرانی بھائی اور محمداحمد بھائی کے لطیف مذاق پسند ہیں۔

    مفید مراسلے کا ٹھیکہ تو نیلم کے پاس ہے۔ البتہ معلوماتی مراسلے مجھے پڑھنے کا شوق نہیں۔۔۔ اس لیے اس سوال کو اٹھا رکھا جائے۔

    میں نے گوگل انکل کے کہنے پر شمولیت اختیار کی تھی۔ ابھی میں نے اپنے سال بھر کی داستاں رقم کی ہے یہاں باب رفتگی کے نام سے۔۔۔ آپ نے پڑھی کیوں نہیں ابھی تک۔۔ فورا پڑھ کر آئیں۔

    محفل میں جھانکتا رہتا ہوں۔ اور جب موجود ہوں تو لاگ ان بھی ہوتا ہوں۔ جب غائب ہوں تو سمجھا کریں کہ اب واقعی غائب ہے۔

    چھوڑیں پسندیدہ کو۔۔۔ ناپسندیدہ پوچھیں۔۔ یہ آسان سوال ہے۔:devil:

    میں نے سب محفلین سے ہی بہت کچھ سیکھا۔۔۔ کہ محفلین کے لیے ہمارے پاس تو بس یہی ہے کہ
    اور مرے پاس کیا ہے دینے کو
    دیکھ کر تجھ کو روئے دیتا ہوں
    اس لیے صرف سیکھنے پر زور ہے۔ اور اس میں کچھ تخصیص نہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    میں نے بھی لکھنا ہے یہاں:rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اور میں پسند نہی ہوں اپکو خیال بھائی:cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    تھینکیو انکل:)
     
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وجہ۔۔۔۔۔ :cautious:
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بھئی گڑیا تو ہمیں ویسے ہی پسند ہے کراسوں سمیت۔۔۔۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    پہلے اپ بتائیں نا وجہ شجہ ۔۔مجھ سے کیوں پوچھی وجہ:atwitsend:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    یہ ہوئی نا اچھے بھائیوں والی بات :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    دیکھو میں نے تو کسی سے نہیں پوچھا کہ میں جواب دوں یا نہیں۔۔۔ پابندی اس پر لگتی ہے جو اجازت طلب کرتا ہے۔۔۔۔ یہ تو کائناتی اصول ہے۔:rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اففف یہ مفید :atwitsend:اور معلوماتی:atwitsend:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    بھئی میں نے سوچا بڑوں سے پوچھ لینا چاہیے نا پہلے:sneaky:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce

    :twisted:
    :devil:
    :devil3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    :rollingonthefloor:جن بابا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اچھا بھلا جملہ تھا۔۔۔ پر جو آخر میں سمائلی لگائی ہے۔ تو لگتا ہے کہ بڑوں کو بھی کہانی کروائی جا رہی ہے پوچھنے کی آڑ میں۔۔۔۔ :tongueout:

    آیا اک اور کراس :skull:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    آنے لگا تھا ایک کراس مگر اپ نے جو اینڈ میں سمائلی لگائی ہے نا مزے والی ۔۔اس پر ہنسی نکل پڑی :rollingonthefloor: ایسا لگتا ہے مینگو کھاتے کھاتے منہ پر لگا ہوا مینگو صاف کر رے ہیں آپ :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر