نتائج تلاش

  1. ز

    ایمرجنسی نمبر پر بیکار کالیں

    ایمرجنسی فون نمبر کا مقصد کسی ایمرجنسی کی صورت میں مدد ہوتا ہے اس کے لئے امریکہ میں 911 ہے تو برطانیہ میں 999 اور پاکستان میں پولیس کے لئے 15۔ مجھے یاد ہے کہ ایک ڈیڑھ سال پہلے میری تین سالہ بیٹی نے فون کے ساتھ کھیلتے ہوئے 911 ڈائل کر دیا۔ دس منٹ میں گھر کی گھنٹی بجی۔ دروازہ کھولا تو پولیس...
  2. ز

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    ڈیلی ٹائمز کے مطابق منگورہ کی اس مارکیٹ میں طالبان نے خواتین کا داخلہ منع کر دیا ہے۔ تصویر میں دکانیں کپڑے کی لگ رہی ہیں جہاں زیادہ‌تر خریدار خواتین ہی ہوتی ہیں۔
  3. ز

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    پچھلے ماہ ایک سعودی جج نے ایک 8 سالہ لڑکی اور 47 سالہ آدمی کے درمیان نکاح کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔ منسوخی کی درخواست لڑکی کی ماں نے دی تھی۔ جج کے مطابق ماں اپنی بیٹی کی لیگل گارڈین نہیں ہے۔ ماں اور باپ میں علیحدگی ہو چکی ہے اور بقول ماں کے وکیل کے باپ نے اپنے قرضے ختم کرانے کے لئے بیٹی کی...
  4. ز

    محفل دنیا گائیڈ

    ایسا کرتے ہیں‌کہ محفل کے باسیوں کی مدد سے مختلف علاقوں کی سیاحت کے لئے ایک گائیڈ بناتے ہیں۔ کرنا آپ کو یہ ہے کہ جس شہر میں آپ رہتے ہیں یا جس شہر کے آپ مقامی ہیں وہاں کی 5 چیزیں بتائیں۔ یہ پانچ ریستوران بھی ہو سکتے ہیں، پارک بھی اور سیاحوں کی دلچسپی کی جگہیں بھی۔ یعنی اپنے شہر کی 5 ایسی...
  5. ز

    NAKED LUNCH: Blow daddy

    I found this dialogue between a father and son written by Nadeem Paracha to be very funny: Read the rest here.
  6. ز

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 10

    یہ ایوارڈ یافتہ سلسلہ پھر سے شروع کیا جا رہا ہے۔ چونکہ کئ ارکان کی نظر سے یہ سلسلہ پہلے نہیں گزرا ہو گا اور کچھ بھول چکے ہوں گے اس لئے پہلی تھریڈ‌ سے تعارف نقل کر رہا ہوں: تو آج کا سوال یہ ہے: آپ کے پاس ٹائم مشین ہے (جی ہاں میرے بہت سے سوالوں میں ٹائم ٹریول شامل ہے :) ) اور آپ 13.7 ارب...
  7. ز

    اردو سیارہ شمولیت فارم

    کچھ شکایات موصول ہوئ ہیں کہ بلاگرز نے اردو سیارہ میں شمولیت کی درخواست دی تھی اور بلاگ شامل نہ کیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ان کا شمولیت فارم ہمیں ملا ہی نہ تھا۔ چیک کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ نومبر یا دسمبر کے مہینے میں کسی وقت وہ بلاگر جنہوں نے اپنا نام شمولیت فارم میں اردو میں لکھا ان کے فارم...
  8. ز

    زیک کا بک شیلف

    چونکہ یہ اردو محفل ہے اور میرے پاس زیادہ کتابیں انگریزی میں ہیں اس لئے ارکان کو بور کرنے اور اپنی محنت بچانے کے لئے انگریزی فہرست شامل نہیں کر رہا۔ مذہبی کتب کو بعد میں شامل کرتا ہوں۔ فی الحال باقی اردو کتابیں: نابینا شہر میں آئینہ از احمد فراز آگ کا دریا از قرہ العین حیدر شاہنامہ...
  9. ز

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    میرا خیال ہے کہ ایک اور نئے زمرے کی ضرورت ہے جہاں شگفتہ کی وہ تمام تھریڈز ہوں جن میں عنوان کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔ :laugh::grin:
  10. ز

    انٹرانس پر ورڈ پریس 2.7 کے ترجمے پر کام

    یہ رہا ورڈپریس 2.7 کے لئے پو فائل کا آغاز۔ یہاں پو فائل اٹیچ کر رہا ہوں۔ اسے ایٹرانس پر بھی یہاں اپلوڈ کر دیا ہے۔
  11. ز

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    دبئ کے ایک رکن سے معلوم ہوا ہے کہ دبئ سے محفل نہیں کھل رہی اور میسج آتا ہے کہ یہ ساٹٹ یہاں بلاک ہے۔ کیا اور ارکان کو بھی یہ مسئلہ ہو رہا ہے؟ اگر آپ امارات سے کسی کو جانتے ہیں تو معلوم کریں کہ وہ محفل کو access کر سکتے ہیں یا نہیں۔
  12. ز

    لائف میگزین کی تصاویر

    گوگل نے لائف میگزین کی لاکھوں تصاویر کو آن‌لائن کر دیا ہے جو 1750 عیسوی سے لیکر آج کے زمانے تک کی ہیں۔ کچھ تصاویر:‌ میری کیوری ہمالیہ مسلم لیگ گاندھی جناح ملکہ فرانس میری انتوانیت کی جیل میں تصویر تاج محل یوزمٹی نیشنل پارک ان تصاویر کے ذخیرے میں گھنٹوں نہیں ہفتوں گزر سکتے ہیں۔...
  13. ز

    ایرر 500 کا حل

    جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پچھلے کچھ عرصے سے محفل پر ایرر 500 کی وجہ سے کئ مسائل ہو رہے ہیں۔ اس ایرر کے حل کے لئے ہم نے کئ عارضی اقدامات لئے مگر ہر کچھ عرصے بعد یہ مسئلہ پھر شروع ہو جاتا ہے۔ لہذا کافی غور و خوض کے بعد آج ہم نے اپنے ہوسٹ سے کہا ہے کہ ہمارے ڈیٹابیس سرور کو شیئرڈ ہوسٹنگ سے ورچوئل...
  14. ز

    بانڈ جیمز بانڈ

    کیا کسی نے بانڈ کی نئ فلم کوانٹم آف سولیس دیکھی ہے؟ یہاں جمعہ کو ریلیز ہوئ تھی اور ہم بانڈ کے دیوانے اسی دن چلے گئے دیکھنے۔ ہمارے ساتھ وہاں اور بہت لوگ کام سے بھاگ کر آئے ہوئے تھے۔ فلم اچھی تھی اور نئے بانڈ ڈینیئل کریگ کی پچھلی فلم کیسینو رویال ہی کی طرز کی تھی۔ خوب مزا آیا۔
  15. ز

    ساٹا، پاٹا اور اوبنٹو

    آجکل مجھے اوبنٹو نے خوب تنگ کر رکھا ہے اور مصروفیت کی وجہ سے مسئلہ حل کرنے کا وقت بھی نہیں مل رہا۔ کہانی یوں ہے کہ میرا ڈیسکٹاپ ڈوئل بوٹ ہے۔ ایک ڈسک میں ونڈوز ایکس‌پی اور دوسری میں ڈیٹا اور اوبنٹو۔ یہ دونوں ڈرائیو ساٹا ہیں۔ میرے مدربورڈ Abit IP35 میں jmicron کا کنٹرولر ہے پاٹا کے لئے۔ ایک...
  16. ز

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    9:30: میں یہاں قرآن، اسلام یا یہودیت پر بحث نہیں کرنا چاہتا بلکہ صرف ایک معاملے میں معلومات میں اضافہ چاہتا ہوں۔ حضرت عزیر کو خدا کا بیٹا یہودیوں نے کہاں کہا ہے یا تھا؟ مجھے یہودیوں کی اپنی کتابوں وغیرہ سے اس بارے میں ریفرنس چاہئیں۔
  17. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 13: آپکا ڈیسک

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب تیرہواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ تیرہواں ہفتہ: جولائ 28 تا اگست 3 تھیم: آپ کا ڈیسک کمپیوٹر ڈیسک ہو یا آپ کے کام کا ڈیسک
  18. ز

    آن‌لائن اردو لغات

    اس تھریڈ کا مقصد اچھی معیاری آن‌لائن اردو لغات کے لنک اکٹھے کرنا ہے۔ میری ترجیح اردو سے انگریزی کی ڈکشنری ہے اور وہ بھی ایسی جن سے آپ programmatically چیڑ چھاڑ کر سکیں یعنی random الفاظ کی تلاش وغیرہ۔ اس کا خیال مجھے اپنی فیس‌بک روز کا اردو لفظ ایپلیکیشن بناتے ہوئے آیا۔ کرلپ آن‌لائن لغت...
  19. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب بارہواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ بارہواں ہفتہ: جولائ 16 تا 22 تھیم: حیوانات
  20. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 11: نباتات

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب گیارہواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ گیارہواں ہفتہ: جولائ 7 تا 13 تھیم: نباتات
Top