لائف میگزین کی تصاویر

زیک

مسافر
گوگل نے لائف میگزین کی لاکھوں تصاویر کو آن‌لائن کر دیا ہے جو 1750 عیسوی سے لیکر آج کے زمانے تک کی ہیں۔

کچھ تصاویر:‌

میری کیوری


ہمالیہ


مسلم لیگ


گاندھی


جناح


ملکہ فرانس میری انتوانیت کی جیل میں تصویر


تاج محل


یوزمٹی نیشنل پارک


ان تصاویر کے ذخیرے میں گھنٹوں نہیں ہفتوں گزر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو کوئ تصویر پسند آئے لائف میگزین کی تو یہاں ضرور شیئر کریں۔
 

ابوشامل

محفلین
بہت شکریہ زیک۔ کسی زمانے میں ہماری لائبریری میں ایک کتاب ہوا کرتی تھی "The Best of Life"، گردش زمانہ کی نذر ہو گئی۔ آج آپ نے اسی کتاب کی یاد دلادی۔
 

ابوشامل

محفلین
محمد علی اور آسکر بوناوینا کا مقابلہ:
c
 

جہانزیب

محفلین
چاند بابو، تصویر کی وضاحت میں‌ ہے کہ ہڈٰیاں‌ بیل کی ہڈیاں‌ ہیں‌ ۔ اور ضروری نہیں‌ کہ مذکور بیل اور ہاتھ ایک ہی وقت میں‌ اللہ کو پیارے ہوئے ہوں‌ ۔
 

جہانزیب

محفلین
1946 میں‌ کلکتہ میں‌ ہندو مسلم فسادات کی دیگر تصاویر بھی موجود ہیں، لیکن ان کو لگانے کی ہمت نہیں‌ ہوئی ۔
 
Top