تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

زیک

تقریباً غائب
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب بارہواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

بارہواں ہفتہ: جولائ 16 تا 22
تھیم: حیوانات
 

ابوشامل

محفلین
dsc02035zr2.jpg

بالاکوٹ میں ہماری رہائش گاہ کے قریب لب دریا (دریائے کنہار) گھاس چرتا ایک ننھا گھوڑا (9 جولائی 2008ء)
 

ابوشامل

محفلین
dsc01491eq0.jpg

مانسہرہ میں پہاڑوں پر ہائیکنگ کے دوران ایک چشمے کے قریب فطرت کی صناعی کا ایک حسین نمونہ دیکھنے کو ملا (3 جولائی 2008ء بمقام مانسہرہ)
 

زیک

تقریباً غائب
کدھر ہے عزیز؟ اس کے لئے یہ رہی زونی کی تصویر جو پونی اور زیبرا کی اولاد ہوتا ہے

2680786548_8457b985bb.jpg
 

ماوراء

محفلین
مجھے تو کوئی جانور ہی نہیں مل رہا۔:( کتے ہیں۔۔ ان سے مجھے ڈر لگتا ہے۔ اس لیے ان کے نزدیک کیا دور سے بھی کبھی نہیں گزرتی۔:(
 

ماوراء

محفلین
کوئی کیڑا کوئی جانور نہیں ملا۔:(
لیکن میں تو جانوروں کی تصویریں بنانے کے لیے افریقہ اور آسٹریلیا نکل گئی تھی۔ :p

55814550un5.jpg


11pd8.jpg
 

ماوراء

محفلین
نہیں نہیں۔۔ کمپیوٹر سے نہیں لینی۔۔۔ ہمارے ہاں جانوروں کا فقدان ہے۔ اس وجہ سے میں لے نہیں سکی تھی۔
 
Top