نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    آتش دان کا بت : صفحہ 54 تا 59

    صفحہ: 54-55 تحریر: سعود ابن سعید --------------------------- کلب میں تم خواہ مخواہ مجھ سے خفا ہو گئے تھے اور میں نے جل کر تمہیں بد دعا دی تھی! اسے یاد رکھو کہ اگر تم نے میری محبت کا جواب محبت سے نہ دیا تو میری بد دعا اپنی جگہ پر اٹل رہے گی! میرے دل کو سمجھنے کی کوشش کرو! اپنے چہرے کی...
  2. ابن سعید

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    السلام علیکم! امید کہ احباب نے محفل کے جشن سالگرہ کو خوب خوب انجوائے کیا ہوگا۔ اور اس کا واضح ثبوت وہ صندوق ہیں جو ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔ ! اب باری ہے اس جشن پر اپنے تاثرات بیان کرنے کی۔ اس میں درج ذیل موضوعات پر گفتگو کی جا سکتی ہے۔ - پچھلے سالوں کے جشن کی بنسبت اس بار کیا کچھ اچھا یا برا رہا۔...
  3. ابن سعید

    ایامِ سافٹوئیر تعارف و تبصرہ

    آحباب کے علم میں یہ بات ہوگی کہ جشن سالگرہ کا یہ ہفتہ سافٹوئیر ہفتہ ہے۔ جس کے ابتدائی تین روز مختلف سافٹوئیرز کے تعارف اور ان پر تبصرے کے لئے مخصوص ہیں۔ اور بعد کے چار دن ٹیوٹوریلز کے لئے۔ سافٹوئیر تعارف و تبصرہ کی ذیل میں احباب سے التماس ہے کہ محفل میں موجود آلات و سافٹوئیرس نیز فانٹس وغیرہ...
  4. ابن سعید

    تیسری سالگرہ سالگرہ کی توسیع: جشن اب 20 جولائی تک!

    احباب کی جشن سالگرہ کے تئیں بڑھتی دلچسپی اور محفل کی رونق کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایام جشن 14 کے بجائے بڑھا کر 20 دن کر دیے جائیں۔ اور آئندہ سالوں میں انشاء اللہ اسے پورے ماہ جاری رکھا جائے گا۔ ایسا پایا گیا ہے کہ اکثر احباب کو یہ شکایت رہی ہے مجھے علم ہی نہ ہوا اور فلاں...
  5. ابن سعید

    علامہ دہشتناک مکمل

    *** علامہ دہشتناک *** (ابن صفی) ***
  6. ابن سعید

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    سلام مسنون! ایک مختصر اور حقیر سا تحفہ لائبریری ٹیم میں شمولیت کے کھلاڑیوں کے نام جو کہ ان دنوں علامہ کہ دہشت سے خائف کونوں کھدروں میں چھپے ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ میں مشغول ہیں۔ جب میں ایک صفحے کی پروف ریڈنگ کرنے بیٹھا تو لگا کہ بغیر پرنٹ لئے یہ کام خاصہ مشکل ہے۔ بہر کیف کسی طور براؤزر ونڈو...
  7. ابن سعید

    اسپیس ٹائم براؤزر

    عرصہ ہوا اسپیس ٹائم نام سے ایک ابعاد ثلاثہ (3D) کے خواص سے مزین براؤزر نگاہ سے گزرا تھا۔ غالباً اب اس میں کئی تبدیلیوں کے بعد اس کے ورژن 2 کا بیٹا دستیاب ہے۔ یہ فری ایپلیکیشن ہے اور موجودہ شکل میں صرف ونڈوز کو سپورٹ کرتا ہے۔ غالباً اس کے ڈیویلپمینٹ میں اوپن جی ایل کا استعمال ہوا ہے اور شاید...
  8. ابن سعید

    ورکشاپ: علاقائی زبان میں کمپیوٹنگ

    کل 28 مئی 2008 بروز بدھ جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی انڈیا میں یک روزہ ورکشاپ برائے لوکلائزیشن بیداری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں آپ سے شرکت کی درخواست تو فضول ہے ہاں احباب کو میری حرکتوں کی اطلاع ہو جائے بس اس ناطے یہاں یہ موضوع ارسال کر رہا ہوں۔ ویسے کل مجھے ورکشاپ کے دوران محفل کو...
  9. ابن سعید

    افسانچہ: بلا عنوان

    پیش لفظ سابقہ افسانچہ بعنوان ژوم پر احباب کے بے تحاشہ اور مبالغہ آمیز تبصرے مختلف شکلوں میں موصول ہوئے جن کے سرور سے باہر آتے آتے یہ عرصہ گزر گیا اور یوں ایک عدد مزید کا وعدہ اب تک وعدہ ہی رہا۔ بقول شمشاد بھائی وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے۔ بہر کیف حالیہ امتحان سے فراغت کے فوراً بعد گاؤں کی...
  10. ابن سعید

    مبارکباد زرقا مفتی: شاعرہ یا محسنہ!

    لگتا ہے کچھ ہو کر رہے گا۔ شمشاد بھائی کہین سے آتش بازیوں کا انتظام کریں۔ ابھی کل ہی منصب محسنیت پر بیک وقت دو لوگوں کے لئے تانے بانے شروع ہوئے۔ اس کے باوجود زرق برق لباس میں ملبوس مفت میں اشعار سناتی اپیا زرقا مفتی ہماری نظروں سے اپنے منصب سمیت اوجھل رہیں۔ وہ تو اعجاز چاچو کی عقابی نگاہوں (اب...
  11. ابن سعید

    گوگل ایپس: ویب سائٹ مالکان کے لئے گوگل کا تحفہ

    گوگل ایپس GOOGLE APPS یہ خبر کچھ نئی تو نہیں ہے غالباً میرے علم میں آئے ڈیڑھ دو سال کا وقفہ گزر گیا۔ اور ممکن ہے کہ آپ میں سے اکثر احباب واقف ہوں۔ پھر بھی اس غرض‌ سے پوسٹ کئے دیتا ہوں کہ شاید کسی کو فائدہ پہوںچ جائے۔ ویب ماسٹرس اب گوگل کی جانب سے مفت میں گوگل کے کئی مستحکم ایپلیکیشنز سے...
  12. ابن سعید

    مبارکباد پر امید محسن

    عنوان تو ابن صفی صاحب مرحوم کے ناولوں جیسا ہے!! بات در اصل یہ ہے کہ ہمارے محترم رفیق جناب پر امید صاحب محسنہ اوہ میرا مطلب ہے کہ محسن ہو گئے ہیں۔ ویسے ہم پر ان کے معاونت کی مبارک باد بھی ادھار رہتی ہے۔ :) بہت مبارک ہو پر امید بھائی آپ کو یہ درجہ بدرجہ درجات کی بلندی! آپ کی ذات سے بہت...
  13. ابن سعید

    زندگی شرط ہے ۔۔۔۔۔

    محفل کی رکن عزیزہ زہرا علوی صاحبہ نے اردو بلاگنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ :) امید ہے کہ موصوفہ نے اپنے کلام کے جو جادو محفل میں بکھیرے ہیں وہ اپنے بلاگ پر سمیٹ دینگی :) زہرا علوی کا اردو بلاگ: زندگی شرط ہے ۔۔۔۔۔
  14. ابن سعید

    ابن صفی لائبریری

    معذرت! اگر آپ موضوع سے دھوکا کھا کر یہاں وارد ہوئے!! یہاں جاسوسی ناولوں کے ایسے عنوانات پوسٹ کیجئے جو آپ کی سمجھ سے اگر ابن صفی موصوف با حیات ہوتے تو لائبریریوں کی زینت ہوتیں۔ وہ نام مرکب بھی ہو سکتے ہیں مفرد بھی۔
  15. ابن سعید

    بے پر کی

    کبھی کبھی کچھ لکھنے کو جی کرتا ہے۔ پر کیا؟ کچھ بھی۔۔۔۔۔۔ بغیر سر پیر کے۔ پیش خدمت ہے بے پر کی !!! غور کیجئے اس عنوان پر! دو دو حروف کی تین جوڑیاں۔۔۔۔۔ اگر انہیں فورم کے تلاش انجن سے تلاش کرنے کی کوشش کریں تو جواب آئے گا کہ تلاش کے لئے دئے گئے الفاظ بہت مختصر ہیں۔ :) ایسے لگتا ہے جیسے کسی...
  16. ابن سعید

    بریانی: جانی لیور کی قوالی

    http://www.youtube.com/watch?v=xg3rg4YCq6g
  17. ابن سعید

    چھو منتر

    تمام حاضرین محفل کو ابن سعید کا جادو بھرا سلام! کیسے ہیں سبھی؟ زور سے بولئے آواز نہیں آرہی! اور خواتین؟ اوہ میں تو بھول ہی گیا تھا کہ ان کے لئے پردے کا معقول انتظام ہے۔ لہٰذا انھیں ایک دوسرے کے زیوروں پر تبصرے کرنے کے لئے فارغ چھوڑ دیتے ہیں۔ :grin: مجھے یہاں کئی قسم کے چہرے نظر آ رہے...
  18. ابن سعید

    ابن صفی کے زندہ کردار

    اماں یار غمید بھائی چلو بنت سپھی صاحب کے قرداروں قی نکل اتارتے ہیں۔ قیا قہا قوئی نہیں کھیلے غا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ود مائی تھمب! ہاں نئیں تو ٹھینغے کی۔۔۔ ۔۔۔۔ تم دیخنا۔
  19. ابن سعید

    افسانہ: ژوم

    پیش لفظ نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ کریم۔ اما بعد۔ زیر نظر افسانہ لکھے ہوئے ایک برس سے زائد عرصہ بیت گیا۔ اور تب سے یہ میرے ہوم پیج پر تنہائی، بیچارگی اور بے بسی کے دن کاٹ رہا ہے کہ کوئی پڑھنے والا نہیں۔ نام میں تھوڑا سا تجرد ہے۔ جی ہاں یہ اںگلش کا ژوم ان ژوم آؤٹ والا ہی ژوم ہے جو کہ کسی...
  20. ابن سعید

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ: شبیہہ

    اردو جریدے کے لئے اپنا پہلا ٹیمپلیٹ بنام شبیہہ ابھی ابھی تمام کیا ہے۔ اور اب یہ استعمال کے لئے بالکل تیار ہے۔ اپنی آراء سے آگاہ کریں۔ ساںچے کی مزید تفصیلات README.txt فائل میں درج ہیں۔ آن لائن جائزہ لیں۔ ڈاؤن لوڈ کریں۔
Top