نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ہروکو گارڈن : ہمارا لرننگ پلیٹ فارم

    http://herokugarden.com اس کورس میں عملی تجربات کے لئے میں نے ہروکو گارڈن کو منتخب کیا ہے۔ یہ ایک ریلس فریمورک کی سہولت فراہم کرنے والی ایسی سائٹ ہے جس پر آپ نہ صرف اپنی لا تعداد ریلس ایپلیکیشنز مفت ہوسٹ کر سکتے ہیں بلکہ لوکل مشین پر ریلس انسٹالیش کیئے بغیر مکمل ویب بیسڈ ریلس ڈیویلپمینٹ...
  2. ابن سعید

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    بھائی رک جائیے میں بھی پیچھے آپ کے بالکل قریب ہوں! یہ آواز ایک اور گھڑ سوار کی ہے۔ جی ہاں ذہانت کی علامت، دوست صفت، سلجھے مزاج کی حامل ہماری بٹیا رانی سارہ خان نے صرف تین سالوں کی قلیل مدت میں 10000 پیغامات کا ہدف پار کر کے ممتاز کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ جب میں نے...
  3. ابن سعید

    اعلانات

    جن شرکاء نے اپنا تعارف کرا دیا ہے آج شام تک انھیں بذریعہ ای میل ایک انویٹیشن ملے گی اسے فالو کریں۔
  4. ابن سعید

    Comparison of Muslim and Jews World

    Today I received an email from one my friend. When I searched the source, i could not figure it out. Anyways I am posting it here, it may be of your interest. ========================== Extracts of speech by Hafez A.B Mohamed: Director-General, Al Baraka Bank. Demographics: o World Jewish...
  5. ابن سعید

    پریٹی بوائے

    میرا پسندیدہ ترین رومانٹک نغمہ YouTube - Oh my pretty pretty boy
  6. ابن سعید

    گوشہ صحبت (کامن روم)

    احباب یہاں آپسی صلاح مشورے اور تجربات شئیر کریں۔ کورس کے متعلق ہر وہ گفتگو جو کسی اور دھاگے میں موزوں نہ ہو یہاں کریں۔
  7. ابن سعید

    کورس آؤٹ لائن اور منصوبے

    اس دھاگے میں کورس کا ابتدائی خاکہ پیش کیا جائے گا جسے ضرورت پڑنے پر تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ نیز آئندہ ہفتے کے منصوبے کا اعلان اور مشورے بھی یہیں عمل میں آئیں گے۔ ابھی کورس آؤٹ لائن کے سلسلے میں کچھ فیصلے باقی ہیں جو احباب کی کار کردگی کو دیکھتے ہوئے انجام پائیں گے۔ اور یہاں شامل کر دئے جائیں گے۔
  8. ابن سعید

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    آن لائن کورسیز فورم کو صاف ستھرا رکھنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ بعد میں یہاں آنے والوں کو کم سے کم تلاش سے زیادہ سے زیادہ کار آمد مواد حاصل ہو سکے۔ اسی سلسلے میں ایک قدم یہ اٹھایا گیا ہے کہ دھاگے شروع کرنے کے اختیارات محدود کر دیے گئے ہیں۔ لہٰذا ایسی کسی ضرورت پر آپ اس کے لئے یہاں درخواست دے سکتے...
  9. ابن سعید

    شرکاء کے اندراجات اور کارکردگی

    ذیل میں اس کورس کے شرکاء کے اندراجات کا جدول دیا جا رہا ہے۔ اس میں موجود اندراج نمبر اس کورس میں آپ کی شناخت ہے اسی بنیاد پر آپ کی سند بھی جاری کی جائے گی۔ درجہ مہارت آپ کے داخلہ فارم کو دیکھ کر متعین کیا گیا ہے۔ یہ آپ کی کار کردگی کو دیکھ کر بدل سکتا ہے۔ یہیں آپ کی کار کردگی کی اطلاعات بھی...
  10. ابن سعید

    شرکاء کا تعارف

    السلام علیکم! رب یسر ولا تعسر و تمم بالخیر۔ رب زدنی علما میں سعود عالم محفل میں ابن سعید کے نام سے (بہت کم کم) جانا جاتا ہوں۔ فی الحال ہندوستان کے دہلی شہر میں سکونت اختیار کر رکھی ہے۔ حال ہی میں کمپیوٹر سائنس اینڈ انجنئیرنگ میں بی ٹیک مکمل کیا ہے۔ اور ان دنوں ایک سافٹوئیر کمپنی میں کمپیوٹر...
  11. ابن سعید

    جب میرے بچپن کے دن تھے

    لالہ جی نے کیلا کھایا کیلا کھا کر منھ پچکایا منھ پچکا کر توند پھلائی توند پھلا کر مونچھ ہلائی مونچھ ہلا کر چھڑی اٹھائی چھڑی اٹھا کر قدم بڑھایا پاؤں کے نیچے چھلکا آیا لالہ جی تب گرے دھڑام منھ سے نکلا ہائے رام
  12. ابن سعید

    شگفتہ جدول ساز

    یہ حقیر سا نذرانہ اردو محفل کی خاتونِ آہن، سیدہ شگفتہ کے نام، کہ اردو لائبریری پروجیکٹ کی بیشمار کتابوں کا ایک ایک حرف جن کے عرقِ انفعال سے معطّر ہے۔ شگفتہ جدول ساز جدول کا مارکپ کوڈ تیار کرنے کا چھوٹا مگر آسان سا اطلاقیہ ہے۔ یہ فی الحال تین مارکپ زبانوں، ایچ ٹی ایم ایل، وکی اور بی بی کوڈ کو...
  13. ابن سعید

    مبارکباد خاتون آہن سیدہ شگفتہ کو 500 دھاگوں کی تکمیل مبارک ہو

    ابھی تھوڑی دیر قبل یہ سوچ رہا تھا کہ پرانے ارکان میں کس کے شرعو کردہ دھاگوں اور پیغامات کا تناسب سب سے اونچا ہوگا تو ذہن میں جو سب سے پہلا نام گونجا ان کی پروفائل تک جا پہونچا۔ اور یہ دیکھ کر حٰرت ہوئی کچھ احباب کے پیغامات 500 تک نہیں پہونچ پاتے اور شگفتہ بٹیا کے شروع کردہ دھاگے اس عدد کو چھو...
  14. ابن سعید

    تعارف سلیمان جاذب کی محفل میں آمد

    میں ایک علم دوست شخصیت محترم سلیمان جاذب صاحب کو محفل میں خوش آمدید کہہ کر انتہائی خوشی مھسوس کر رہا ہوں۔ محترم کا مزید تعارف محترم کی زبانی ہی سنتے ہیں۔ ہم منتظر ہونگے کہ موصوف اس دھاگے تک رسائی حاصل کریں۔ امید ہے کہ محترم کی محفل میں آمد اس انجمن میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہوگی۔
  15. ابن سعید

    روبی آن ریلز اور لوکلائزیشن

    21 نومبر 2008 جاری کئے گئے روبی آن ریلز کے حالیہ ورژن 2.2 کی بہت ساری بہترین خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اب اس میں انٹڑنیشنلائزیشن کی بہترین سپورٹ دستیاب ہے بغیر کسی پلگ ان کے۔ کم از کم اس نئی خصوصیت سے میں بہت ایکسائٹیڈ ہوں کیوں کہ جن کاموں کو کرنے کے لئے مجھے ٹیڑھے میڑھے طریقے اپنانا ہوتے...
  16. ابن سعید

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    جزاک اللہ خیر! جہانزیب بھائی ہم آپ کو اس طویل اور مفید ٹیوٹوریل بعنوان گمپ ۔ ایک مختصر تعارف کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے۔ امید ہے کہ یہ ٹیوٹوریل مفید ثابت ہوگا۔ اور لوگوں کو علم ہو سکے گا کہ صرف فوٹوشاپ ہی سب کچھ نہیں ہے۔ احباب اس ٹیوٹؤریل سے...
  17. ابن سعید

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    خواہشمند احباب اپنی درج ذیل تفصیلات مجھے بذریعہ ذاتی پیغام جتنی جلدی ممکن ہو، ارسال کرکے اپنا داخلہ کرا لیں تاکہ کورس کو جلدی ہی شروع کیا جا سکے۔ برائے مہربانی اس دھاگے میں اپنی تفصیلات درج نہ کریں، بس ایک عدد پیغام چھوڑ جائیں کہ میں نے تفصیلات ارسال کر دی ہیں۔ داخلہ فارم...
  18. ابن سعید

    روبی آن ریلس: ٹیوٹوریل کلاسیز

    سلام مسنون! اردو میں تکنیکی موضوعات خصوصاً‌ جدید تکنیکوں پر کتابوں، مضامین اور دیگر تدریسی مضامین کی قلت کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے فوری ویب ڈیویلپمینٹ کے لئے اب تک کے سب سے معتبر اور معروف فریم ورک روبی آن ریلس پر با قاعدہ ٹیوٹوریل کلاسیز لینے کا عزم کیا ہے۔ مختصراً‌ اس کا خاکہ بیان کیئے...
  19. ابن سعید

    ویب 2.0 پانچ منٹ میں: ایک تعارف

    YouTube - The Machine is Us/ing Us (Final Version)
  20. ابن سعید

    لپی کار: اپنی زبان میں ٹائپ کریں

    اور تو سب کو آزما دیکھا۔۔۔۔۔ ایک عدد مزید ٹائپنگ اطلاقیہ نظر میں آیا ہے۔ یہ کئی زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ ویب کے ساتھ ساتھ کئی ڈیسکٹاپ اطلاقچے اور دخیلے بھی یہاں دستیاب ہیں۔ لپی کار‌ ملاحظہ فرمائیں۔
Top